By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Awake, awakening, Conscience, pen, people, Peshawar incident, time, war, جاگو, جگانے, سانحہ پشاور, شہیدوں, ضمیر, قلم, قوم, وقت کالم
تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 Army Chief, desire, islamabad, military, need, Special courts, time, آرمی چیف, اسلام آباد, خصوصی عدالتیں, خواہش, ضرورت, فوج, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیاسی قیادت کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ہارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جیت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015 Double riding ban, end, karachi, motorcycle, time, ختم, موٹرسائیکل, وقت, پابندی, ڈبل سواری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) شہرمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز چپ تعزیہ جلوس اور سال نوکی آمد پر تقاریب کی سیکیورٹی کے حوالے سے لگائی گئی تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Army, Army Chief, Balochistan, difficult, people, quetta, time, with, آرمی چیف, بلوچستان, ساتھ, عوام, مشکل, وقت, پاک فوج, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہرمشکل وقت میں قوم پاک فوج کو اپنے ساتھ پائے گی۔ افواج پاکستان قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے بلوچستان میں 750 کلومیٹر طویل سڑک […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 actions, body, laugh, political, power, pray, repent, time, اعمال, اقتدار, توبہ, جسم, دعا, سیاستدان, موقعہ, ہنسنا کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔ بدن توانا۔ توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوں کی معافی مانگ […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 effects, information, Social Media, students, technology, time, use, اثرات, استعمال, سوشل میڈیا, طالبعلم, معلومات, وقت, ٹیکنالوجی کالم
تحریر: زارا رضوان (زارا زکیہ) جدید ٹیکنالوجی (اِنٹرنیٹ وموبائل)نے ہماری زندگی کوآسان بنایا ہی تھا ،سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک نے تو اسکو آسان تر بنا دیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر میں ہم ہماری لسٹ میں موجود دوست احباب کی سرگرمیوں سے واقف رہتے ہیں۔ ایک سنگل ٹویٹ یا فیس بک اسٹیٹس سے ایکٹویٹی […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 appointment, Chief Election Commissioner, leaders, new, Shah, time, الیکشن, تقرری, خورشید شاہ, رہنماؤں, نئے, وقت, چیف, کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 action, icc, pcb, saeed ajmal, test, time, آئی سی سی, بولنگ ایکشن, سعید اجمل, وقت, ٹیسٹ, پی سی بی لاہور, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی سے رابطہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرلیا جب کہ ترجمان پی سی بی کا اس حوالے […]
By admin on November 1, 2014 government, imran khan, low, participants, price, sit, time, حکومت, خطاب, دھرنے, شرکاء, عمران خان, قیمتیں, مہلت, کم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ازکم 15 روپے کم ہونا چاہیے تھی عجیب بات ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن اس سے بننے والی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں […]
By admin on November 1, 2014 chief justice, Decide, gujarat, Iftikhar Mohammad Chaudhry, politics, time, افتخار محمد چوہدری, سابق چیف جسٹس, سیاست, فیصلہ ک, وقت, گجرات اہم ترین, مقامی خبریں, گجرات
گجرات (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسیت شجرہ ممنوعہ نہیں تاہم وقت آنے پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گجرات میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، 2013 کے […]