By Web Editor on June 1, 2018 and, be, Caretaker, election, Minister, prime, timely, transparent, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ،الیکشن کمیشن کی مدد کی جائےگی تاکہ بروقت شفاف انتخابات […]
By Web Editor on May 23, 2018 and, be, beneficial, elections, For, justice, process, the, timely, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر یا التواء کے حوالے سے پائی جانے والی افواہیں اور بے یقینی دم توڑ رہی ہے۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ جولائی2018 کے آخری ہفتہ میں پاکستانی عوام ملکی تاریخ کے 13 ویں مگر سب سے اہم جنرل الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]
By Web Editor on April 19, 2018 22, act, be, By, can, constrained, election, elections, Holding, of, section, the, timely اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]
By Web Editor on March 1, 2018 and, association, Car, conference, DG, DG ADMIN, engineers, Hydro, IESCO, not, on, press, PROVIDENG, Suspended, timely, to, Union, URGENT, Wapda اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )آئیسکو کے ڈی جی مشتاق احمد کی بلاجواز معطلی اور ایم ڈی پیپکو کے ساتھ اٹیچمنٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین اور آئیسکو انجٰئنزز ایسوسی ایشن کے نماہندوں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ایماندار افسرکی معطلی کے آرڈر فوری طور پر منسوخ کئے […]
By Web Editor on December 6, 2017 and, away, democracy, elections, is, responsible, right, threats, timely, to, who اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں سیاسی صورتحال کی تیزرفتار تبدیلی نے جمہوریت کی بقا کو لاحق خطرات میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پانامہ کیس میں نا اہل ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کسی بھی صورت جارحانہ سیاست سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ بڑے میاں صاحب نے شاید تہیہ کر لیا ہے کہ’’ […]
By Web Editor on November 22, 2017 assurance, chief, courts, high, justice, lahore, of, overseas, pakistanis, timely, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے کہا ہےکہ دیارغیرمیں مقیم پاکستانیوں کےمقدمات ترجیحی بنیادوں پرنمٹا رہے ہیں ،تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ لندن میں ورلڈ کانگرس فار اوور سیز پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور […]
By Web Editor on November 18, 2017 For, government, is, LHC, measures, not, on, Punjab, responsible, Smog, the, timely اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سموگ کیخلاگ بروقت اقدامات نہ کر کے حکومت نے غیر ذمہ داری دکھائی، عملی اقدامات کے بجائے سموگ ڈیٹا کے تجزیوں میں وقت ضائع کیاگیا: تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سموگ ایمرجنسی ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ لاہو ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری فیصلہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 Alastair, being, cook, from, has, injured, reporter, saved, the, timely اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 can, Federal, institution, justice, of, Ombudsman, provide, the, timely اہم ترین, خبریں, کالم

انصاف اور احتساب کا نظام انسانی معاشرے میں ابتدائے آفرینش ہی سے چلا آرہا ہے‘ باہمی آویزش، چپقلش اور قضیے انسانی فطرت کی پیداوار ہیں‘ سماجی جرائم کے سدِباب کے لیے اخلاقیات کے ضوابط ہردور میں منضبط ہوتے رہے ہیں جو بعد میں محلے، پنچایت اور کچہری کی حد تک پھیل کر قانون وانصاف کا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 attack, been, CM, could, have, help, lives, Many, noorani, saved, says, Shah, Sindh, timely, with اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]