By MH Kazmi on October 17, 2016 90, FO, has, India, LOC, more, than, this, times, violated, year اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 10, estimates, galaxies, higher, in, is, number, of, our, previous, scientists, than, the, times, universe اچھی بات, اہم ترین, خبریں
ناٹنگھم: ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ قابلِ مشاہدہ کائنات میں کہکشاؤں کی تعداد ہمارے سابقہ اندازوں سے کم از کم 10 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ پہلے یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ کائنات میں کہکشاؤں کی مجموعی تعداد 100 ارب (ایک کھرب) سے لے کر 200 ارب (دو کھرب) تک […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 2, 3, 58, decided, fee, in, krnyualun, protest, thousand, times, to, Umrah, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے 3 سال میں ایک سے زائد بار عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزے پر 2 ہزار ریال فیس عائد کرنے کیخلاف دنیا کے دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں شدید عوامی ردعمل جاری ہے، عمرے کیلیے خدمات انجام دینے والی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 basketball, china, international, record, six, the, times بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
یوں تو دنیا بھر میں کئی کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم چین سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے ایک کھلاڑی نے لگاتار 6 بار بال باسکٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی صوبے شان کشی کے ایک اسٹیڈیم میں باسکٹ […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 10, bride, By, Darood, demand, Lac, Mauritania, Nikah, of, on, Sharif, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نواکشوط: (یس اردو نیوز)افریقی ملک موریطانیہ میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کے نکاح میں دولہے سے تقاضا کیا کہ وہ اس کی بیٹی کو حق مہر میں رقم یا جائیداد دینے کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر 10 لاکھ مرتبہ درود بھیجے۔ العربیہ نیوز کے مطابق دولہا ایک پڑھا لکھا اوراعلیٰ […]
By F A Farooqi on September 5, 2016 Function, Holding, mother, saint, teresa, times بین الاقوامی خبریں
ویٹیکن (یس ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔ لاطینی زبان میں اعلان کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ “بابرکت تثلیث کے اعزاز میں ہم کولکتہ کی بابرکت مدر ٹریسا کے سینٹ ہونے کا اعلان کرتے […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 darbhanga, heat, life, literary, magazines, times, universe تارکین وطن, کالم
تحریر: خورشید حیات، بلاس پور چھتیس گڑھ ہراُردو رسالہ کی اپنی ایک کائنات ہوتی ہے ۔ جس کے ہر ورق میں ہم زندگی کی دھڑکنوں کو محسوس کرتے ہیں ۔ سانس سانس دھڑکن اور ورق ورق زندگی۔ زندگی ہے تو ادب میں حرارت ہے جو کبھی تیز ہوتی ہے تو کبھی مدھم مدھم سی۔ اکیسویں […]
By F A Farooqi on April 18, 2016 accessories, drunk, Fashion, man, times, young, اشیاء, رجحان, نشہ آور, نوجوانوں تارکین وطن
محمد آصف ا قبال، نئی دہلی انسان کو لگنے والی کسی بھی طرح کی لت اچھی نہیں سمجھی جاتی۔ عموماًیہ لفظ استعمال بھی منفی معنوں میں ہی ہوتا ہے۔اس کے باوجود مختلف افراد اپنے ذوق کے لحاظ سے مختلف طرح کی لتوں میں ملوث ہوتے ہیں۔اور توجہ دلانے کے باوجو د ان کے لیے اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2016 answer, attack, of course, pakistan, sing, times, جواب, حملے, دفعہ, سرائی, ضرور, پاکستان کالم
تحریر: میر افسر امان بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ایک دفعہ پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اب ہم چپ نہیں رہیں گے اور دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کو اپنے انڑویو میںبھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بہت ہو گیا […]
By Yes 2 Webmaster on December 3, 2015 against, flat, pti, ryham Khan, times, اوقات, تحریک انصاف, خلاف, ریحام خان, فلیٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستانیوں کی محبت اور شفقت میں کوئی کمی […]
By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 cities, Eid al Adha, Minhaj-ul-Quran, Naveed Ahmad, prayers, spain, times, اوقات, سپین, شہروں, عید الاضحیٰ, منہاج القرآن, نماز, نوید احمد تارکین وطن
سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 beauty, creativity, Mall Road, Murree, Shah Faisal Naeem, times, تخلیق, خوبصورتی, زمانے, شاہ فیصل نعیم, مال روڈ, مری کالم
تحریر: شاہ فیصل نعیم اگر مری ملکئہ کوہسار ہے تو مال روڈ کی رونق اس کا جُھومر ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ مری جائیں لیکن مال روڈ کو شرف رفاقت بخشے بغیر لوٹ آئیں۔ مری میں پھیلی ہوئی خوبصورتی، اونچے انچے درخت اور ان پر چہکتے ہوئے طیور، آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے جانور، […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 Austria, Eid prayer, mosques, times, vienna, آسٹریا, اوقات, عید الفطر, مساجد, نماز, ویانا تارکین وطن
مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 assembly, Defence Minister, humiliated, imran khan, islamabad, khawaja asif, pti, times, اسلام آباد, اسمبلی, اوقات, تحریک انصاف, خواجہ آصف, ذلیل, عمران خان, وزیر دفاع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یمن کی صورتحال پر ایوان میں آئے لیکن حکومت کی جانب سے جو رویہ اختیار کیا گیا وہ قابل افسوس ہے جبکہ مجھے خوف ہے کہ کہیں حکومت اپنے بزنس کی وجہ سے قوم کو کہیں اور نہ پھنسا دے۔ سربراہ پی ٹی […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 culture, happiness, people, things, times, World, خوشی, دنیا, زمانے, عالمی دن, عوام, چیز کالم
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال خوشی کیا ہے؟کیسے حاصل ہوتی ہے ؟یا یہ کہ خوش رہنا کیسے ممکن ہے ؟ہر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے لیکن خوش نہیں ہے ؟کیا خوش رہنا انسان کے اپنے بس میں ہے ؟اگر ہم چاہیں تو کیا خوش رہ سکتے ہیں ؟ بعض لوگ پوری زندگی خوشی کی تلاش […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Allah, faith, goodness, muslims, times, truth, اللہ, اوقات, ایمان, حقیقت, مسلمانوں, مہربانیوں کالم
تحریر:ایم اے تبسم (لاہور) دعا ہمارے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہمارے تعلق کی وضاحت کرتی ہےـ ہم مانگتے ہیں اور وہ دیتا ہے.ہم میں سے بہت سے لوگ اس شک کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں کہ ان کی دعا ئیں خدا کی طرف سے قبول کی جا رہا ہیں یا نہیں ، نعوذ باللہ […]