counter easy hit

to

بہترہوگا وزیراعظم خود کوقرنطینہ کرلیں اورکوئی کام نہ کریں، بلاول بھٹو

بہترہوگا وزیراعظم خود کوقرنطینہ کرلیں اورکوئی کام نہ کریں، بلاول بھٹو

اسلام آباد:(نامہ نگارخصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے دوآپشنزہیں، وزیراعظم معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کرے، یا تووزیراعظم سب کوساتھ لے کراورملک کی بہتری […]

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)حج کے ایام جوں جوں قریب آرہے ہیں اسی طرح سعودی عرب میں مکہ شہر میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں سعودی حکومت نے تین ماہ کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ میں تقریباً ایک ہزار 500 مساجد […]

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں مقیم دیگرملکوں کے طلبا اپنے ملکوں کو روانہ پاکستانی طلبا کا مدد کیلئے وفاقی محتسب کوخطسعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء جوہاسٹل میں قید ہیں اور دیگر مشکلات کے سبب انھوں نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی […]

امریکی عوام تحمل کا مظاہرہ کریں اورامریکی حکومت صبرتحمل کیساتھ مظاہروں پرردعمل دے، انتونیو گوتریس

امریکی عوام تحمل کا مظاہرہ کریں اورامریکی حکومت صبرتحمل کیساتھ مظاہروں پرردعمل دے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے تشدد کی طرف جارہے ہیں، مظاہرین کو اپنی آواز پرامن طریقے سے پہنچانی چاہیے اور امریکی حکام صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہامریکی مظاہرین کو نسلی امتیاز کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کی اپریل کرتے […]

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ماسکو میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس اپنے ملک لانے کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا ہوائی جہاز کو اس وقت آدھے راستہ سے واپس بلالینا پڑا جب پتہ چلا کہ ہوائی جہاز کاایک پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔اس فلائٹ کا نمبر AI-1945 بتایا گیا ہے۔ یہ فلائٹ ”وندے […]

سعودی عرب سے مسافروں کی واپسی جاری ہے، 147 مسافر جدہ سے فیصل آباد واپس پہنچیں گے

سعودی عرب سے مسافروں کی واپسی جاری ہے، 147 مسافر جدہ سے فیصل آباد واپس پہنچیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے۔ ا س سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8764 کے ذریعے 147 پاکستانی مسافر جدہ سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل الد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے مسافروں […]

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عید کی طرح تمام مسائل پر قومی یکجہتی کی منزل قریب آرہی ہے۔ ان کا […]

آٹھ سو سال سے طلبہ کا استقبال کرنے والی یونیورسٹی بند، کورونا نے علم کی پیاس بھجانے والا کنواں بند کروادیا

آٹھ سو سال سے طلبہ کا استقبال کرنے والی یونیورسٹی بند، کورونا نے علم کی پیاس بھجانے والا کنواں بند کروادیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ان کے لیکچرز آئندہ تعلیمی سال تک آن لائن ہی دیے جائیں گے۔دنیا کی بہترین یونیورسٹی جو 800 سال سے تحصیل علم کیئے آنے والے طلبہ کا کلاس رومز میں استقبال کررہی تھی نے اپنے […]

جاپان کی ریلوے کمپنیوں کا پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار

جاپان کی ریلوے کمپنیوں کا پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان کے پاکستان میں سفیر کونینوری مسٹوڈا نے (منگل) کے روز اسلام آباد میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیاں پاکستان ریلوے کو تکنیکی اور حفاظتی امور میں مدد کریں گی۔ شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ جاپان […]

افغانستان میں امن اورپرتشدد واقعات میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

افغانستان میں امن اورپرتشدد واقعات میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان (یوناما) کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یوناما کے بیان کے مطابق طالبان کے علاوہ افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھی عام افغان شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے لیے امریکی […]

مساجد اورکاروبار دونوں کیساتھ متفرق سکول، مولانا فضل الرحمن برس پڑے، جمعۃ الوداع اور عید سمیت دیگر اجتماعات کا بھی اعلان کردیا

مساجد اورکاروبار دونوں کیساتھ متفرق سکول، مولانا فضل الرحمن برس پڑے، جمعۃ الوداع اور عید سمیت دیگر اجتماعات کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مساجد اور بازاروں کے ساتھ دو الگ رویے قابل تشویش ہیں، ایسا لگ رہا ہے کورونا کی آڑ میں مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے، کارکنان اب بھی مساجد میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے جمعتہ الوداع، ختم القرآن اورعیدالفطر کی تقاریب کا […]

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]

چین کی جانب سےطبی سازوسامان کی فراہمی سےپاکستان کوکوروناکی وباپرقابوپانےمیں مددملی ہے:نغمانہ

چین کی جانب سےطبی سازوسامان کی فراہمی سےپاکستان کوکوروناکی وباپرقابوپانےمیں مددملی ہے:نغمانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے  چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  چین کی جانب سے فراہم کئے گئے طبی آلات اور سازو سامان سے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو تقویت اور متعلقہ اداروں کو وباء […]

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

طالبان امن معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں، امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد جمعے کو اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ انھوں نے پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان […]

پاکستان اور چین کا کرونا پرباہمی تعاون جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور چین کا کرونا پرباہمی تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ لالہ موسیٰ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنیں) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ گوجرانوالہ ڈویژن کی صدر وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ نے حکومتی بے حسی پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانی […]

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل 

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل 

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کرونا ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جہاں حکومت پاکستان بھرپور توانائیاں صرف کررہی ہے وہیں اوورسیزپاکستانی بھی مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی امداد کیلئے بے چین […]

سعودی عرب؛ غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر ان کا بینک اکاؤنٹ فریزنہ کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب؛ غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر ان کا بینک اکاؤنٹ فریزنہ کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر اب ان کا بینک اکاؤنٹ فریز نہیں کیا جائے گا۔ مالیاتی اتھارٹی نے تمام بینکوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی سعودی مالیاتی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کا جائزہ لینے کے بعد صارفین کو مزید […]

پیرس، ہر گزرتا دن عوام کو میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قریب ترکرتا جارہا ہے، وسیم اکرم شیخ 

پیرس، ہر گزرتا دن عوام کو میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قریب ترکرتا جارہا ہے، وسیم اکرم شیخ 

پیرس، ہر گزرتا دن عوام کو میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قریب ترکرتا جارہا ہے، وسیم اکرم شیخ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف تمام سازشیں اپنی موت آپ مرتی جارہی ہیں […]

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

دوحہ (ویب ڈیسک) بھارت ابتدا سے ہی طالبان حکومت کا مخالف رہا ہے، تاہم اب افغانستان میں قیام امن کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے بھارت نے ان طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسوں کی بات چیت کے بعد انتیس فروری ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا […]

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

تحریروتحقیق: اصغر علی مبارک اسلام آباد سے کورونا وائرس راولپنڈی بھی پہنچ گیا ھے ،اصغر مال میں امام بارگاہ انگت پورہ بلتستانی کے سامنےرہائش پذیر58سالہ کلثوم بی بی اور اس کے شوہر63سالہ حبیب مہدی کو بے نظیر بھٹو ہسپتال کے آئسولیشن واڈر میں منتقل کردیا گیا ہے اسلام آباد ائیر پورٹ سے گزشتہ روز برادرم […]

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ایران کے ساتھ رات 12 بجے سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بذریعہ سڑک اور ریل نقل و حرکت پہلے ہی رواں ہفتے کے اوائل میں معطل کردی […]

چین حلال اور حرام کا فرق سمجھ گیا۔۔۔!!! کرونا وائرس کے بعد چائینہ نے اسلام میں حرام قرار دیئے گئے جانوروں کے گوشت پر پابندی لگا دی

چین حلال اور حرام کا فرق سمجھ گیا۔۔۔!!! کرونا وائرس کے بعد چائینہ نے اسلام میں حرام قرار دیئے گئے جانوروں کے گوشت پر پابندی لگا دی

شینزین (نیوز ڈیسک ) چین کے شہر شینزین میں کتے اور بلیوں کے کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔جانوروں کے فلاحی گروپ ہیومن سوسائٹی انٹرنیشنل کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کتے اوربلیوں پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔شنیزین کے جنوب میں موجود ٹیکنالوجی مرکز کتوں اور بلیوں کے استعمال کو غیر […]

وہی عشق اور محبت کا چکر۔۔!! مشیل اوباما اور ہیلری کلنٹن کس شخصیت کو چاہتی تھیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا دیا

وہی عشق اور محبت کا چکر۔۔!! مشیل اوباما اور ہیلری کلنٹن کس شخصیت کو چاہتی تھیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا دیا

نئی دلی (ویب ڈیسک) ہولی وڈ کے معروف پروڈیوسر ہاروی ونسٹن کو ریپ کیس میں 25 برس قید کی سزا سنائے جانے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا موقف بھی سامنے آگیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے ہاروی ونسٹن کے کیس کے حوالے […]