counter easy hit

to

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاکستان نے پاک افغان سرحد پر مرحلہ وار باڑ لگانا شروع کر دی ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پر افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے […]

کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں روانہ

کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں روانہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں اسکردوسے کے ٹو کی جانب روانہ ہوگئی ہیں، ٹیموں میں امریکا، چین، ناروے، نیپال، آئرلینڈ، سنگاپور اور پاکستانی کوہ پیماہ شامل ہیں۔کے ٹو روانگی سے قبل اسکردو شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کوہ پیما ؤں کا کہنا تھاکہ […]

وزیراعظم کا فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ دینے کا اعلان

وزیراعظم کا فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ دینے کا اعلان

چیمپینز ٹرافی جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا مختلف شہروں میں شاندار استقبال کیا گیا، ان کے لیے انعامات کا اعلان بھی کیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ […]

اسلام اور میری زندگی

اسلام اور میری زندگی

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]

ملک میں امن کے لیے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک بحریہ

ملک میں امن کے لیے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک بحریہ

 کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے لیے دہشت گردوں کو کیفر کردار تکپہنچائیں گے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گزشتہ روزجیونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک بحریہ کے دونوں اہلکاروں کی نماز جنازہ پی این ایس شفا کراچی میں ادا کردی گئی، […]

شاہ رخ خان کی بیٹے کو ہونٹ کاٹنے کی دھمکی

شاہ رخ خان کی بیٹے کو ہونٹ کاٹنے کی دھمکی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں سے بوس و کنار کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔ شاہ رخ خان فلمی مصروفیات کے باوجود اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ وقت بچوں کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن اس کے باوجود […]

سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت

سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت

بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی نے بیٹی جھانوی کپور کی فلم انڈسٹری میں انٹری کی مخالفت کرتے ہوئے ان کی شادی کرنے کا خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی اداکارہ سری دیوی نے کئی دہائیوں تک فلم نگری پر راج کیا وہ بھارت کی واحد اداکارہ ہیں جن کو سوچ کر فلموں میں کردار لکھے […]

چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

 لاہور /  کراچی / کوئٹہ / پشاور / سیالکوٹ: چیمپئنر ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ بولر رومان کراچی پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختر، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا […]

شاہ رخ خان نے رنبیر کو فلم کا نام تجویز کرنے پر انعام دے دیا

شاہ رخ خان نے رنبیر کو فلم کا نام تجویز کرنے پر انعام دے دیا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا نام تجویز کرنے پر رنبیر کپور کو 5000 روپے انعامی رقم دے دی۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ہدایت کار امتیاز علی کی فلم میں مرکزی کردار کررہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے […]

رونالڈینو کا پاکستان میں استقبال کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

رونالڈینو کا پاکستان میں استقبال کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

رونالڈینو کے ہمراہ 7 کھلاڑی بھی پاکستان کا دورہ کریں گے، پاک فوج اور لیئر لیگ نے فٹبالرز کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ راوالپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا رونالڈینو کا پاکستان میں استقبال کریں گے، پاکستان امن پسند اور کھیلوں سے پیار کرنے والا ملک ہے۔ ذرائع کے […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز کی مبارکباد

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز کی مبارکباد

پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا، سشمیتا سین، ابھیشک، رنویر سنگھ، ورون دھون بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے مداح لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز بھی مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف تاریخی […]

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز […]

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں […]

گوادر ایئرپورٹ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر ایئرپورٹ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے توسیعی کام کے پیش نظر ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئرپورٹ کا رن وے یکم سے30 جولائی تک بند رہے گا، رن وے بندش کا فیصلہ توسیعی کام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ رن وے کی بندش […]

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

پاکستان کی جیت پر جمائما بھی خوشی سے نہال

لندن : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں۔  چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ […]

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی […]

پاکستان بھارت کو تاریخی شکست دے کر چیمپئن ٹرافی کا فاتح بن گیا

پاکستان بھارت کو تاریخی شکست دے کر چیمپئن ٹرافی کا فاتح بن گیا

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں بھارتی سورما بری طرح ناکام ہوئے اور […]

چیمپئنز ٹرافی، فاتح ٹیم کو 23 کروڑ 70 لاکھ کی رقم ملے گی

چیمپئنز ٹرافی، فاتح ٹیم کو 23 کروڑ 70 لاکھ کی رقم ملے گی

ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم سینتالیس کروڑ ستر لاکھ روپے ، ہارنے والی ٹیم کو گیارہ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے ملیں گے لاہور: چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم جہاں ٹرافی اٹھائے گی ، کروڑوں دل جیتے گی ، عالمی رینکنگ میں ترقی کریگی وہیں تیئیس کروڑ ستر لاکھ روپے بھی سمیٹے گی ۔ آئی سی […]

پاک بھارت ٹاکرا کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ

پاک بھارت ٹاکرا کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ

کھیلوں کی دنیا میں فٹبال مقابلوں کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے آج ہونے والے میچ کو کھیلوں کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ قرار دیا جارہا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ […]

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی سے بھرپور فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں اب سے کچھ دیر بعد میدان میں اتریں گی۔ قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں جیت کے لئے پرعزم ہے۔  بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی […]