By MH Kazmi on April 23, 2017 in, Indian, kashmiri, student, threats, to, university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کی برلا یونیورسٹی کے ایک کشمیری ریسرچ فیلو ہاشم صوفی کو ہوسٹل کے کمرے کے دروازے پرانتہائی سنگین دھمکیاں لکھی ہوئی ملیں، جان کے خطرے کے پیش نظر ہاشم صوفی کو یونیورسٹی چھوڑنا پڑی۔ برلا یونیورسٹی کے سائنس اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ہاشم صوفی کو مالیہ بھوون میں اپنے ہاسٹل میں صبح نیند […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 agree, all, court, decission, iftikhar, mian, Supreme, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا،بعض سیاسی جماعتیں حیلے بہانے بناکر فیصلے سے انحراف کی کو شش کررہی ہیں۔ اکوڑہ خٹک میں خوشحال خان خٹک کانفرنس سے خطاب اور جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 decided, Khan, pointing, retirement, to, withdraw, Younis اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
مرد بحران ایک بار پھر ٹیم کو بحران سے نکالنے کے لئے تیار ہیں،دو ہفتے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یونس خان نے واپسی کا اشارہ دے دیا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرپاکستان کومیری ضرورت ہوئی توریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 against, Chairman, file, NAB, pti, reference, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف چیئرمین نیب کوہٹانے میں سرگرم ہے، پی ٹی آئی نےچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ریفرنس پیر کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیا جس کے تحت تحریک انصاف چیئرمین […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 -lahore, been, has, LNG, moving, nandi, plant, power, pur, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ نندی پور ٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, Copy, forwarded, institutions, of, Panama, relevant, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, crime, deny, health, jailed, Mishal, sent, suspects, three, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس کے تین ملزمان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیئے گئے، عدالت میں صحت جرم سے انکارپرتینوں ملزمان کوجیل بھیج دیاگیاہے، اہم کیس میں ایک ملزم کو مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے لیاگیا۔ مشال قتل کیس میں تین ملزمان کوچارروزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اعترافی بیان رکارڈکرانے کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 Alliance, For, issued, join, military, NOC, raheel, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت نے جنر ل( ریٹائرڈ) راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ راحیل شریف نےہم سے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے پوچھا تھا، حکومت نےراحیل شریف کو این اوسی دےدیاہے، انہیں این او سی […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 fia, officials, on, suspend, the, to, travelers, violence, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین اہلکاروں پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا۔ چند روز قبل بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناروے جانے والی 2 خواتین مسافروں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے واقعہ کا نوٹس […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 and, cities, country, Crisis, in, increase, load, low, power, shedding, the, to, villages اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بجلی کا بحران شدید ہونے کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی کے تحت دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود شدید گرمی میں عوام طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گرمی کی شدت بڑھ جانے سے ڈسٹری بیوشن […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, announce, April, case, on, Panama, papers, SC, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 $, 1, 60, billion, direct, exceed, foreign, Investment, July, March, million, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 asked, at, being, furious, leg, Maxwell, not, play, question, spinners, to, were اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: کنگز الیون پنجاب کے کپتان میکسویل لیگ اسپنرزکو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے۔ میڈیا کانفرنس میں جب ایک رپورٹر نے ان سے لیگ اسپنرز کے خلاف اپروچ سے متعلق سوال کیا تو وہ برہم ہوگئے، انھوں نے کہا کہ یہ ایک فضول سوال ہے، کیا آپ نہیں جانتے کہ میں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 100, 300, been, By, gold, has, increased, per, Rs, Rs.51, thousand, to, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, demand, exceeds, first, MW, power, the, thousand, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بڑھتی گرمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانی بڑھادی، ملک میں اپریل کے مہینے میں پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے شہروں میں اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے، دیہات میں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 60, control, days, extend, For, Punjab, Rangers, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب میں رینجرز کو مزید 60 روز کے لئے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبے میں رینجرز کے اختیارات کی مدت 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کو مزید 60 روز […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 and, at, butt, condolence, demanded, Ex.President, For, France, governor, Investigation, Iqbal Zafar Jhagra, Javed, Khan, KPK, meet, murder, of, on, PMLN, punish, responsible, student, the, to, university, Wali اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پاکستانی تارکین وطن کا بھی مردان یونیورسٹی واقعہ پر شیدد غم و غصہ کا اطہار، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی گورنر خبیر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا سے خصوصی ملاقات اور مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 advisor, McMaster, meets, Minister, prime, security, the, to, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
امریکی مشیر برائے قومی سلامتی میک ماسٹر نے وزیراعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف سے قومی سلامتی میک ماسٹر کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات ،خطے اور افغانستان کی صورتحال سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 banks, dilatory, fine, have, paid, Pensions, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کرنے والے بینکوں سے زرتلافی وصول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے براہ راست کریڈٹ سسٹم کے ذریعے پنشن فنڈز کی ادائیگی اور ڈائریکٹ کریڈٹ موڈ آف پنشن پیمنٹ کی تصدیق سے متعلق فنانس ڈویژن کے جاری کردہ […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 afridi, farewell, give, pcb, ready, Shahid, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ شاہد آفریدی کو الوداعی تقریب دینے کیلیے تیار ہوگیا۔ شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے ہیں لیکن شائقین کے دلوں میں ان کی محبت آج بھی اسی طرح زندہ ہے اور لوگ پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی 20 سالہ خدمات کو خوب خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس حوالے سے […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 again, Animated, Fazl-ur-Rehman, Moulana, PML N, ppp, reduce, stress, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی کشیدگی کم کرانے کیلیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ دوبارہ متحرک ہوگئے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری سے رابطوں اور ملاقات کے بعد اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 can, eliminate, India, lodhi, maliha, Pak, play, role, stress, the, to, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرسکتا ہے ۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک ورلڈ افیئرز کونسل کو انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 against, Army, case, Indian, Jeep, kashmiri, on, submit, the, tie, to, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 90, bombing, fighters, in, ISIS, killed, number, of, reached, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: دو روز قبل امریکا نے افغانستان میں داعش کے ٹھکانے پر ’’سارے بموں کی ماں‘‘ کہلانے والا بم گرایا تھا جس سے اب تک ہلاک ہونے والے داعش جنگجوؤں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان ایڈم اسٹمپ کے مطابق امریکی فوج نے پہلی مرتبہ افغانستان میں نان نیوکلئیر بم کا استعمال کیا جس […]