counter easy hit

to

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

 لاہور: محمد یوسف نے مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کردی۔ برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کوئی نئی بات نہیں، طے ہوچکا تھا کہ انھیں جانا ہے، ہوسکتا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ طے کرلیا […]

ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے

ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے قائم ٹربیونل کے رکن و سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل(ر) توقیر ضیا نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کا سراغ لگانا بہت مشکل […]

مہاجروں کو اکٹھا کر کے جماعت بنانا چاہتا ہوں، پرویز مشرف

مہاجروں کو اکٹھا کر کے جماعت بنانا چاہتا ہوں، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ وطن واپس آکر سیاست میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں، ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ تحریک انصاف تنہا تیسری سیاسی قوت کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ تمام مہاجروں […]

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 8 گھنٹے تک […]

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور دیگر کھلاڑی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے، قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گی ،انہوں نے کہا ہےکہ آخری سیریز یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ کپتان مصباح الحق، اظہر علی، یاسر شاہ ،عثمان صلاح الدین اور محمد عباس سمیت دیگر کھلاڑی غیر ملکی ایئر لائن […]

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس خان ٹیسٹ […]

پہلا ون ڈے: حفیظ اور عامر کی شمولیت متوقع

پہلا ون ڈے: حفیظ اور عامر کی شمولیت متوقع

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے ۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو ون ڈے کیپ ملنے کا امکان ہے۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں تھے ۔ پاکستان کے ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، بابر اعظم […]

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو شکست دینگے، امریکی سفیر

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو شکست دینگے، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کاحملہ پاکستان کی جمہوریت کوکمزورکرنےکی کوشش ہے، پاکستان کے ساتھ مل کر گزشتہ روز واقعےمیں ملوث دہشت گردوں کوشکست دینے کے لیےکام کریں گے۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسلام آباد میں’لیڈرز ان‘ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ روز مردم شماری […]

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی مستقل استثنا کی درخواست لینے سے عدالت نے انکار کردیا اورایک دن کی استثناکی درخواست منظور کرتے ہوئے 6جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ماڈل گرل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]

پاک سر زمین پارٹی کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاک سر زمین پارٹی کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاک سرزمین پارٹی نے کراچی شہر کے مسائل کے حل کیلئے آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی آج ایک احتجاجی تحریک شروع کرنے جا رہی ہے،تحریک کا خاتمہ یا تو […]

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

دادو میں 22 اپریل کو جلسے کی دعوت قبول کر لی ، نواز لیگ اور پی پی کے مک مکا سے عوام کو بچائیں گے :عمران خان کراچی: سندھ سے سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی عمران خان سے مل گئے ۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں 22 اپریل کو جلسہ میں کریں […]

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع

پاکستان میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال 4 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئندہ مالی سال میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،مہنگائی پر اضافی دباؤ کی صورت میں اسٹیٹ بینک کو مانیٹری پالیسی بدلنا ہوگی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے کہا ہےکہ سیکورٹی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے سبب […]

سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعےاس پانی کو بڑے پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ برطانیہ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے گریفین آکسائڈ کی ایک ایسی چھلنی تیار کی ہے جو سمندر کے […]

سندھ ہائیکورٹ کی اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ کی اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کی حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست مسترکرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرد ی۔ سندھ ہائیکورٹ میں اے ڈی خواجہ کوہٹانےکےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے حکم دیا کہ جب تک حتمی فیصلہ نہ ہوجائے اےڈی خواجہ کام […]

آئی جی سندھ کو ہٹانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، خورشید شاہ

آئی جی سندھ کو ہٹانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اچھا افسر ہے ، لیکن اسے ہٹانا سندھ حکومت کا اختیار ہے۔ ایم کیو ایم کے وائٹ پیپر جاری کرنے پر انہوں نے کہا کہ منہ نہ کھلوائیں۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہا ہے کہ […]

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

مصباح الحق کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں،اپنے ہیرو کو اچھے انداز میں الوداع کرنا […]

پورٹن ڈاؤن سے ادلب تک

پورٹن ڈاؤن سے ادلب تک

انگلینڈ میں پورٹن ڈاؤن نامی ایک ملٹری سائنس پارک واقع ہے _ یہ ایسی جگہ ہے جہاں جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلقہ تجربات کیے جاتے ہیں _ 700 ایکڑ رقبے پر مشتمل اس کمپلیکس کو برطانیہ کی نہایت خفیہ اور اہم ترین جگہوں میں سے ایک مانا جاتا ہے _ جنگ عظیم اول […]

کینسر نے احسن رشید کو مار دیا

کینسر نے احسن رشید کو مار دیا

پورے تین سال ہو گئے ہیں ایک ستارہ جو سعودی عرب ہی کیا پورے پاکستان میں چمکا تھا اسے ٹوٹے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم اس قائد انصاف کی یاد میں ایک بھی پروگرام کا انعقاد نہ کر سکے۔کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ پی […]

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مدد گارمیانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے سیکرٹری داخلہ راجیو میریشن کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے چیف سیکرٹری […]

فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان فرانس بزنس کونسل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں کام کرنے والی دنیا کی بڑی فرانسیسی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ […]

پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے، عمران خان

پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تعلیم پاکستان کے لیے ناگزیر ہے،پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے۔ اسلام آباد میںتقریب سے خطاب میں عمران خان نےکہا ہے کہ پختونخوا حکومت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، کے پی کے حکومت نے صوبے میں 40ہزار اساتذہ کو میرٹ […]

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]