By MH Kazmi on March 23, 2017 4, 8, Custody, of, pcb, Players, smartphones, take, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن یونٹ نے چار کرکٹرز کے آٹھ مہنگے اسمارٹ فون اپنی تحویل میں لئے ہیں۔ ان موبائل فون کی فرانزک ٹیسٹنگ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے گذشتہ ماہ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عثمان انور کو خط تحریر کیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 as, be, can, commission, finish, has, high, liberation, movements, not, Pakistani, pressed, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ آزادی کی تحریکوں کووقتی طورپردبایا تو جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیاجاسکتا اس لیے ہمیں یقین ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی۔ یوم پاکستان کے موقع پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 40, attacks, Death, five, in, injured, London, parliament, rises, to, toll اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا ،جس سے یورپ اور امریکا میں بھی دہشت کی فضا پھیل گئی ہے۔ہولناک واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب گاڑی سوار نے انتہائی مصروف ویسٹ منسٹر بریج پر لوگوں کوفٹ پاتھ پر روند ڈالا۔ حملہ آور کی گاڑی بگ بین کے نیچے لگے جنگلے سے جاٹکرائی۔ لوگ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 about, airport, Amir, are, at, False, Mohammad, news, stopped, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 A, against, claim, decision, file, founder, in, London, merchants, MQM, new, Sarfaraz, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرفراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر متحدہ بانی کے خلاف کیس ختم کیا، نیا مقدمہ دائرکروں گا. کراچی: سرفراز مرچنٹ نے متحدہ بانی کے خلاف لندن میں نیا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز مرچنٹ کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 against, akhter, also, and, commission, corruption, fight, have, mafia, people, the, to, Wasim, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان ملک و قوم کی حفاظت کیلئے دہشت گردوں سے نبرد آزماں ہیں۔ کراچی: مئیر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں بلدیہ عظمیِ کے ملازمین کیلئے حج قراندازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات بہتر نہیں ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 ali, congratulated, Day, Gilani, of, pakistan, people, Syed, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کشمیری رہنماسید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت،فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کامرکز ہے۔پاکستان مسلمانوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیاکاواحد ملک ہےجوکھلےعام کشمیریوں کی حمایت کرتاہے، سیاسی،سفارتی،اخلاقی سطح پرمدد کرنےپرکشمیری عوام پاکستان کےشکر گزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 and, be, Khalid, Khan, Latif, on, presented, Sharjeel, the, to, tommorrow, tribunal, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ کل سے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کرے گا ۔ معطل کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس سے متعلق پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کل ابتدائی سماعت کرے گا ،لاہور ٹربیونل کی ابتدائی سماعت […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 advisory, boards, established, Investment, promote, to, unfunctional اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) کی جانب سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کیے جانے والے 4 ایڈوائزری بورڈز صوبوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ’سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 bodies, For, identify, Makes, Site, the, to, unknown, Web اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی نے نامعلوم لاشوں کی شناخت کے لیے خصوصی ویب سائٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی پی ایل سی پہلے ہی بائیو میٹرک نظام کے ذریعے نامعلوم لاشوں کی شناخت اور ان کے ورثا کی تلاش کی سہولت فراہم کررہی ہے اب اس نظام کو مزید بہتر بناکر خصوصی ویب […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Altaf, Arrest, department, For, Hussain, Interior, Minister, of, post, red, the, to, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے وطن لایا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Belonging, decided, expel, Germany's, ISIS, its, nationals, of, suspected, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 as, campaign, center, decided, election, has, lahore, make, pppp, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لئے لاہور کو انتخابی مہم کا مرکز بنائیں گے اور سیاسی مخالفین کو بتائیں گے کہ الیکشن کیسے لڑا جاتا ہے۔ پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا جس میں آئندہ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 china, cpec, has, Indian, objections, rejected, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نےپاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا ہےکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Ahmed, cup, directly, in, participate, Sarfraz, the, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ وہ منگل کی شب ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, continue, Korea:, missile, north, nuclear, programs, to, vows اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام تیز رفتاری سے جاری رکھے گا۔ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ یہ بات جنیوا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہی ۔ چو یونگ نام کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, are, lethargy, Obesity, prone, the, to, trees اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ لوگ جو درختوں اور سرسبز مقامات کے قریب رہتے ہیں انہیں موٹاپے، سستی اور افسردگی دور کرنے والی ادویات پر انحصار نہیں کرنا پڑتا۔ بریڈفورڈ میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسکاٹ لینڈمیں سہولتوں سے محروم لیکن سرسبز علاقے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Accounts, and, extremism, incitement, millions, of, on, Suspended, to, Twitter, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 ajmal, ban, fixing, in, involved, on, Players, Saeed, spot, to, wants اہم ترین, خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By MH Kazmi on March 22, 2017 celebrate, Day, full, National, pakistan, preparations, spirit, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
23 مارچ کو یوم پاکستان بھرپورقومی جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ ایونیو میں روایتی فوجی پریڈ ہوگی، اس بار پریڈ میں چین، سعودی عرب اور ترک فوج کے دستے بھی شرکت کریں گے جبکہ جنوبی افریقہ کی فوج کے سربراہ بھی مہمانوں میں شامل ہوں گے۔ یوم […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 answer, Authorities, BABR, Ghauri, in, Induction, KPT, sentenced, the, to, unlawful اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب بابر غوری کو ریڈ نوٹس جاری کرے گا۔نیب ذرائع کے مطابق کے پی ٹی میں 1200 افراد کو ایک رات میں بھرتی کیاگیا، 125 افراد کوگریڈ 17 کےمساوی عہدے پربھرتی کیاگیا۔نیب کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کےالزام میں سابق جی ایم کےپی ٹی کیخلاف […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 2007, but, deal, hand, I, in, Me, musharraf, pervez, refused, to, under, wanted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے۔پرویز مشرف نے بلواسطہ پیغام بھیجا کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میں نے انڈرہینڈ ڈیل کرنے سے انکارکردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو میںکہا کہ خفیہ ڈیل پر یقین […]
By MH Kazmi on March 20, 2017 AAZ, about, admitted, ali, AND ASKED, arif, asif, call, central, COMMITEE, DUE, health, him, his, hospital, illness, in, Khan, lahore, mayo, president, REHAI, Serious, to, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا ’’ آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے سابقہ مرکزی صدر عارف خان ‘سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سابق صدر نے میو ہسپتال میں ان کی ٹیلی فون پر عیادت کی اورجلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشاات کا پیغام دیا لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئر مین سابق […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 blood, Define, discovered, new, OTIS, test, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ ماہرین کا وضع کردہ یہ پہلا بلڈ ٹیسٹ بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا ہے، فوٹو؛ فائل نیویارک: ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا […]