counter easy hit

to

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ ملکوں کا باریکی سے جائزہ لیں گے، اگر ذرا سا بھی مسئلہ دیکھا تو ایسے ملک کے شہریوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے۔ یہ جواب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے […]

آصفہ بھٹو زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

آصفہ بھٹو زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

آصفہ بھٹو زرداری چاردن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بلاول ہائوس منتقل ہوگئی ہیں ۔آصفہ بھٹو زرداری کو بیماری کے باعث چار روز پہلے نجی اسپتال لے جایاگیا تھا ۔ آصفہ بھٹو نے دوران علاج اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی، انھوں نے اسپتال میں گزارے وقت میں ساتھ دینے پر […]

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

قومی اسمبلی، شہریارآفریدی کی شاہد خاقان سے ہاتھا پائی

آج قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان میں ارکان کی آپس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی ، پی ٹی آئی کےرکن شہر یار آفریدی حکومتی بینچ پرجاکرشاہد خاقان عباسی سےالجھ پڑے۔ شاہد خاقان عباسی جیسے ہی بات کرنے کے لیے نوید قمر کی کرسی کے قریب آئے شہر یار آفریدی نے ان […]

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

اس منظر کو دیکھتے ہی لوگوں کو پہلا خیال یہ آیا کہ آخر یہ لومڑیاں بغیر کسی سیڑھی اور سہارے کے چھت تک پہنچیں کیسے؟ لاہور:  امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے بریکن رج کے رہائشی اس وقت حیران رہ گئے جب ایک صبح گھروں سے نکلنے کے بعد انہوں نے ایک گھر کی چھت پر […]

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

ٹیکساس: دنیا کے انتہائی امیر افراد کے لیے ایک شاہی انداز کے نجی جیٹ طیارے میں 20 روز میں 20 ممالک کی سیر کا پیکیج پیش کیا گیا ہے لیکن اس کی قیمت ایک ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد یعنی 14 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ ’’پاسپورٹ ٹو 50‘‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ […]

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سےجیت لی۔370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کپتان اظہرعلی 10کے مجموعی اسکور پر صرف 6رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔بابر اعظم نے شرجیل […]

ڈنمارک: لڑکی نے 40 ہزار ٹکڑوں سے بنا پزل حل کرلیا

ڈنمارک: لڑکی نے 40 ہزار ٹکڑوں سے بنا پزل حل کرلیا

ڈنمارک میں ایمانڈا فینچ نامی باصلاحیت لڑکی نے چالیس ہزار سے زائد ٹکڑوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا پزل حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ یہ پزل 22فٹ لمبا ہے اور اس میں 40ہزار 230ٹکڑے استعما ل کئے گئے ہیں۔21سالہ باصلاحیت لڑکی کو اس پزل کو مکمل کرنے میں460گھنٹے لگے ۔واضح […]

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

امریکی صدرکی جانب سے7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے آرڈر پر بھی دست خط کا امکان ہے، ٹرمپ کے فیصلوں پرمسلمانوں سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، ترکی اور لبنان میں شامی پناہ گزینوں نے بھی احتجاج کیا جبکہ نیو یارک میں مسلم […]

کراچی: کورنگی میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا

کراچی: کورنگی میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی فیاض نے ساتھی ناصر لمبا کےساتھ ملکرآگ لگائی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔کورنگی زمان ٹاؤن میں ایک ہفتے قبل دو ملزمان نے نوجوان شفیع کو آگ […]

پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے!

پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے!

پیوٹن سیاست کے گُر تو خوب جانتے ہیں اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے۔ امریکا کے سر پر سوار آل راؤنڈر روسی صدر پیوٹن اب ماسکویونیورسٹی کے طلبہ کو جاپانی ماہرین کے ساتھ مل کر مارشل آرٹ سکھائیں گے۔ماسکویونیورسٹی کے دورے کے موقع پرطلبہ نےپیوٹن کواعزازی بلیک بیلٹ بھی پیش کی۔واضح رہے کہ […]

لندن: کتوں کو سیر کرانے کیلئے مفت بس چلادی گئی

لندن: کتوں کو سیر کرانے کیلئے مفت بس چلادی گئی

لندن میں پالتو کتوں کے مزے آگئے، کتوں کوشہر کی سیر کرانے کیلئے دنیا کی پہلی خصوصی مفت بس چلادی گئی ۔ یہ بس ناصرف کتوں اوران کے مالکان کوشہر کے مشہور ہائیڈ پارک، کنگسٹن پیلس گارڈن اورگرین پارک کی سیر کرائے گی بلکہ کتوں کے لیے بنائے گئے خصوصی واکنگ ٹریکس پر بھی لے […]

مائیکل جیکسن کو قتل کیا گیا: پیرس جیکسن

مائیکل جیکسن کو قتل کیا گیا: پیرس جیکسن

ایک میگزین کو انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد کو قتل کیا گیا۔ پیرس کا کہنا ہے ان کے خاندان کے افراد کو بھی اس قتل کے بارے میں علم تھا۔ لاہور:  کنگ آف پاپ آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے نیا پینڈورا بکس کھول دیا۔ ان کا […]

شاہ رخ نے فلم ” رئیس ” میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی

شاہ رخ نے فلم ” رئیس ” میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی

فلم کی کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق اس کردار کیلئے ہمیں کسی نئے چہرے کی تلاش تھی :بالی ووڈ کنگ کی گفتگو ممبئی:  شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم   رئیس    میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ہم فلم میں کوئی نیا چہرہ متعارف کروانا چاہتے تھے ، ان […]

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ عام طور پر نئے پیدا ہونے والے بچے کا وزن 7 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ جوڑے نے بچے کا نام برائن جونیئر رکھا۔ آسٹریلیا:  آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مرسی ہسپتال میں کوریگن اور برائن کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچہ و بچہ خیریت سے […]

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

رحمان بھولا نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کر لیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا ضمنی چالان منظور کر لیا۔ جسکے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے آگ لگائی۔ معاملہ دبانے کیلئے حماد صدیقی اور رؤف صدیقی نے فیکٹری مالکان سے چار کروڑ وصول کئے۔ کراچی:  عدالت نے ملزم کا ضمنی چالان منظور کر […]

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

دوہزار پندرہ کے زلزلے کے بعد کیا دنیا کا بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، پہاڑ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ماہرین کے مطابق 2015میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے میں نیپال میں موجود ماؤنٹ ایورسٹ کو بھی نقصان پہنچا اور ممکنہ طور پر اس کی بلندی میں تبدیلی رونما […]

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

 لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور شخصیات ایسی ہیں جنہیں علم ہی نہ ہوگا کہ دنیا کے […]

ٹرمپ کا جیمز کومے کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا جیمز کومے کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو ان کے عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں، صدارتی انتخابات کے دوران جیمز کومے […]

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانوی سپریم کورٹ نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط کردیا ہے تاہم اسکاٹش پارلیمنٹ ، ویلش اور شمالی آئرلینڈ کی اسمبلیوں میں ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ترجمان 10 ڈائوننگ اسٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ برطانوی عوام نے بریگزٹ کے حق میں ووٹ دیا، حکومت بریگزٹ […]

زمین پر خلا سے شہابی ذرات کی بارش کا سلسلہ جاری

زمین پر خلا سے شہابی ذرات کی بارش کا سلسلہ جاری

چھیالیس کروڑ سال پہلے خلا میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے اب تک زمین پر خلا سے ذرات کی بارش جاری ہے، یہ دعویٰ کائنات کے رازوں پر کام کرنے والے شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر فلپ ہیک نے تحقیقی رپورٹ میں کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 46 کروڑ 60 سال پہلے خلا […]

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، جے یو آئی ایف

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، جے یو آئی ایف

جمعیت علمائے اسلام ف نے واضح کیا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا اور مولانا فضل الرحمان کے رضامند ہونے کی خبریں ڈس انفارمیشن ہے، جے یو آئی فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے موقف پر قائم ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں جے یو آئی ف کے […]

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ۔ فوج کے موجودہ قوائد و ضوابط کے تحت زمین مختص کرنے کا عمل خالصتاً میرٹ پر ہوتا ہے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]