counter easy hit

to

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ بے عزتی کےبعد معافی کا مطلب ہےکہ دوسرے رکن کو بھی بے عزتی کی شہہ دی جائے، امداد پتافی کو معطل ہونا پڑے گا۔ ’ انہوں نے مزید کہا کہ ’جیو نیوز‘ نے ساری دنیا کو بتایاکہ اسمبلی کا […]

نصرت سحر عباسی سے معافی مانگتا ہوں، امداد پتافی

نصرت سحر عباسی سے معافی مانگتا ہوں، امداد پتافی

صوبائی وزیر امداد پتافی کا کہنا ہے کہ میں نصرت سحر عباسی سےمعافی مانگتا ہوں، انسان ہوں، غلطی سے کوئی بات نکل گئی تو اسے مانتا ہوں ۔   پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو کی جانب سے ان پر برہم ہونے اور نصرت سحر عباسی سے معافی مانگنے کی ہدایت کے بعد امداد پتافی […]

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

چیئرمین بلاوبھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر امداد پتافی کی رکن اسمبلی اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی سے بد کلامی پر برہم ہوگئیں۔ بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ اس قسم کا رویہ نا قابل برداشت ہے، امداد پتافی کو اپنے رویے پر خاتون […]

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔ انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان […]

اوباما نے نیو کلیئر کوڈ ٹرمپ کے حوالے کر دیے

اوباما نے نیو کلیئر کوڈ ٹرمپ کے حوالے کر دیے

رخصت ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے نیوکلیئر کوڈ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے کردیے۔ صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن نے بھی شرکت کی، تاہم اس موقع پر بل کلنٹن اپنے ہمراہ ایک خصوصی مہمان بھی تقریب میں لے گئے تھے؟۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

بھارت سرکار نے بالاخر ایک طویل انتظار کے بعد پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سجل علی اور عدنان صدیقی سری دیوی کی فلم ’’موم‘‘ میں کام کررہے ہیں ۔ جس میں سجل نے سری دیوی کی بیٹی اور عدنان نے داماد کا کردار […]

ڈاکٹر عاصم کو6 ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کی اجازت

ڈاکٹر عاصم کو6 ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کی اجازت

کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دائر462ارب روپے کےریفرنس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم کو6ہفتے کے لیے ہائیڈرو تھراپی کرانے کی اجازت دیتے ہوئے 28جنوری کو میڈیکل بورڈ سے رائے اور مزید گواہ طلب کرلیے۔ 462ارب مبینہ کرپشن کیس میں ڈاکٹرعاصم کے وکلا نے کمپیوٹرکی تیارشدہ دستاویزات ماننےسےانکارکردیا ،کراچی کی احتساب […]

دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب وزیرداخلہ نے پاراچنار واقعے کی رپورٹ طلب […]

بھارتی فوجی چندو بابو بھارت کے حوالے

بھارتی فوجی چندو بابو بھارت کے حوالے

سینئرساتھیوں کی بدسلوکی سے تنگ انتیس ستمبر 2016 کو نکیال سیکٹر میں پاکستانی حدود میں گرفتار ہونے والے بھارتی فوجی کو آج خیر سگالی جذبات کے طور پر براستہ واہگہ بھارت کے حوالے کردیا گیا۔ بائیس سالہ بھارتی فوجی کا تعلق بھارت کے علاقے مہاراشٹر سے ہے ،انتیس ستمبر کو نکیال سیکٹر میں بھارتی فوجی […]

کنگ خان نے ماہرہ خان کو لاجواب اداکارہ قرار دیدیا

کنگ خان نے ماہرہ خان کو لاجواب اداکارہ قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں اور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی کے باوجود کئی ناموراداکار بھارتی فلموں میں […]

12 سال بعد ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ دوبارہ جاری کرنے کا اعلان

12 سال بعد ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ دوبارہ جاری کرنے کا اعلان

کراچی: 12 سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا فلمی47ویں نگار ایوارڈ کا اجراء دوبارہ کیا جارہا ہے، اس بات کااعلان گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے نگار کے روح رواں اسلم الیاس رشیدی نے اعلان کرتے ہوئے کیا۔ طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا […]

علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفہ ان ٹربل‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفہ ان ٹربل‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

 کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے ہدایت کار احسن رحیم کے ساتھ بننے والی فلم کے نام کا اعلان کردیا۔ فلم کا اعلان چند ماہ قبل کیا گیا تھا تاہم فلم کا نام نہیں بتایا گیا تھا۔ فلم کی ہدایات احسن رحیم دے رہے ہیں جبکہ علی ظفر نے سماجی رابطوں کی […]

ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کا بھارتی وزیر کھیل کو حجاب سے متعلق کرارا جواب

ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کا بھارتی وزیر کھیل کو حجاب سے متعلق کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کاکردار کرنے والی ننھی زائرہ وسیم نے بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل کو حجاب سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندو انتہاپسند جماعتیں اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی بھی […]

پاک فوج کا بھارتی فوج سے متنفر سپاہی کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاک فوج کا بھارتی فوج سے متنفر سپاہی کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک فوج نے افسران سے روٹھ کر لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی سپاہی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

گیمبیا کے صدرعہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا کے صدرعہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع عہدہ چھوڑنے پر رضامند ہوگئے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ملک کے امن کی خاطر صدارت چھوڑ دیں گے۔ دار الحکومت بینجل میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ صدر یحییٰ جامع عہدے سے دست بردار ہو کر ملک چھوڑ دیں گے۔ مغربی افریقہ کے مصالحت کاروں نے جمعہ […]

جیکی چن کا سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں پیغام

جیکی چن کا سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں پیغام

مشہور و معروف اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر جیکی چن نے سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں دلچسپ پیغام دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سونو سود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جیکی چن دیسی اسٹائل میں سلمان خان کو […]

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

آنٹ ورپ: بیلجیئم کی ابھرتی ہوئی 23 سالہ گلوکارہ جمیلہ بائیڈو فیس بک کے ذریعے ایک مشہور شخصیت بن چکی ہیں لیکن ایک صبح انہیں معلوم ہوا کہ فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بند کردیا ہے۔ پہلے انہوں نے فیس بک بیلجیئم کو ای میل کی لیکن وہاں سے کوئی جواب نہ ملا اور […]

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے ملاقات کی ،وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کو ئی دشمن پاکستان کومیلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وطن کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر […]

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

عوامی احتجاج میں ڈونلڈ ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے

جشن کی تقریبات، شدید سیاسی اختلافات، عوامی احتجاج اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے ہجوم میں 45؍ویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب کئی لحاظ سے مختلف ہوگی کیونکہ عوامی ا ور سرکاری سطح پر اتفاق رائے سے خوشی خوشی منائے جانے […]

ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے 2015سے پہلےزیر التواء کیسز میں سابقہ رولز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار فیصل صدیقی کا کہنا تھا کہ عدالت میں کئی سالوں سے ادویات […]

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوںملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داؤد اور مریم داؤد کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے […]

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔پاک چین اقتصادی […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]