counter easy hit

to

خاتون کی بوائے فرینڈ کو سوٹ کیس میں ڈال کر رہا کروانے کی کوشش ناکام

خاتون کی بوائے فرینڈ کو سوٹ کیس میں ڈال کر رہا کروانے کی کوشش ناکام

خاتون کو برسلونا کی جیل میں قید اپنے بوائے فرینڈ کو رہا کروانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ برسلونا:  کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے اور اسے حاصل کرنے کیلئے انسان ہر حد پار کرنے کی ٹھان لیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ برسلونا کی جیل میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک خاتون بیٹی کے ہمراہ […]

صادق آباد: شہری گیس لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے زندگی داؤ پر لگانے لگے

صادق آباد: شہری گیس لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے زندگی داؤ پر لگانے لگے

گیس چاہئے چاہے جان چلی جائے، صادق آباد میں گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں کو انوکھا مگر انتہائی خطرناک طریقہ سوجھا، گاڑیوں کی ٹیوبز اور پولی تھین بیگز میں گیس سٹور کرنے لگے۔ صادق آباد:  جنوبی پنجاب کے علاقے صادق آباد میں ایک نہایت خطرناک کاروبار چل نکلا ہے۔ گیس کے لئے […]

شاہینوں نے کینگروز کو شکست کا مزہ چکھادیا

شاہینوں نے کینگروز کو شکست کا مزہ چکھادیا

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی جب کہ کپتان محمد حفیظ کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے […]

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ سینئرز کو آج کھیل کر دکھانا ہوگا اور آسٹریلیا کو شکست دینے کے لیے اچھی پارٹنر شپ کی ضرورت ہوگی۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ہدف کم ہے، سینئرزکو آج کھیل کر دکھانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ اس سے کم ہدف بھلا کیا […]

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے […]

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا ہے،جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے مقابلے میں یکم جولائی سے […]

نیوزی لینڈ کا ویلنگٹن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو بھرپور جواب

نیوزی لینڈ کا ویلنگٹن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو بھرپور جواب

نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان بنگلہ دیش کی شاندار بیٹنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے تین وکٹوں پر 292 رنز بنالیے۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش نے سات وکٹوں پر 542 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا اور مزید ایک […]

دوسرا ون ڈے:پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے:پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز کا ہدف

دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میںپاکستانی بولرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 221نز کا ہدف دیا ہے۔ کپتان اظہرعلی کی جگہ آل رائونڈر محمدحفیظ آج کے میچ میںٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، اظہرعلی کی جگہ شعیب ملک اور وہاب ریاض کی […]

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

جنوری شروع ہوا تو یاد آیا کہ  سب سے پہلا کالم یکم جنوری 2000 میں چھپا تھا۔ اس وقت نیر علوی ایڈیٹر تھے، اور اخبار صرف کراچی سے شایع ہوتا تھا۔ کالم کے حوالے سے یادوں کے دریچے کھلتے گئے، اور بہت کچھ یاد آتا گیا۔ اس وقت ادارتی صفحے کے انچارج مرحوم شمیم نوید […]

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

نیویارک: آنجہانی گلوکار اور موسیقار مائیکل جیکسن کا کردار جوزف فینین کے ادا کرنے پر پیرس جیکسن نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے یہ اظہار انھوں نے فلم کے دنیا بھر میں جاری ہونے والے پہلے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد کیا۔ اپنے غصہ کا اظہار مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں […]

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے  والے حقائق کہا۔ ادھر […]

الو نے سب کو الو بنا دیا

الو نے سب کو الو بنا دیا

لندن: بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے کیونکہ اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔ کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا […]

تدقین کے کچھ دیر بعد بیٹے نے اپنے باپ کے تابوت کا ڈھکن اٹھایا تو کیا دیکھا ؟

تدقین کے کچھ دیر بعد بیٹے نے اپنے باپ کے تابوت کا ڈھکن اٹھایا تو کیا دیکھا ؟

اسلام آباد :بوڑھے شخص نے اپنی تدفین سے کچھ دیر قبل ہی آنکھیں کھول کر اپنے رشتے داروں سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ 75 سالہ شخص کی سانس رک گئی تھی اور اس کےہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوگئے تھے، جس پر اس کے بیٹے ، ہوانگ منگ کوان ، نے سمجھا کہ […]

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

”موت او موت، تجھے موت ہی آئی ہوتی“

شائد قدرت کو مجھ سے نوحے لکھوانا ہی مقصود ہے کہ جب کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آ جاتا ہے اور بادل نخواستہ بھی کالم لکھنے کو دل نہیںکرتا تو قدرت کی جانب سے مجھے کسی عزیز دوست کی ازلی جدائی کا جھٹکا لگا دیا جاتا ہے۔ اور یہ لاہور پریس کلب والے بھی بہت […]

میں نے اس سے یہ کہا

میں نے اس سے یہ کہا

اس ملک میں فی الوقت اگر کوئی شے سب سے زیادہ شفاف اور جمہوری ہے تو وہ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہے۔دو برس پہلے اسے جمہوری انداز میں تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی رضامندی اور تائید سے اختیار کیا گیا۔مگر منظوری دینے اور عمل درآمد کروانے والے شائد […]

دریائے سندھ میں نہانے کیلئے اترنے والی بھینسیں پھنس گئیں

دریائے سندھ میں نہانے کیلئے اترنے والی بھینسیں پھنس گئیں

آپ نے گئی بھینس پانی میں کا محاورہ تو یقیناً سُنا ہی ہوگا لیکن دریائے سندھ میں نہاتی بھینسیں اس محاورے سے بے خبر تھیں جب ہی تو دریائے سندھ میں اترنے والی بھینسیں کیچڑ میں بری طرح پھنس گئیں۔ سکھر بیراج میں بھل صفائی کا کام جاری ہے اور دریا میں پانی کی سطح […]

مچھلیاں پکڑنے کے لیے ڈرون میدان میں آگئے

مچھلیاں پکڑنے کے لیے ڈرون میدان میں آگئے

مچھلیاں پکڑنے کے لیے ڈرون میدان میں آگئے، امریکی شخص نے ماہی گیری کے لیے ڈرون کا سہارا لے لیا۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون کا استعمال اب بے حد عام ہوتا جا رہا ہے ،چند امریکی دوستوں نے ڈرون کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی ٹھانی اور اُس میں کامیاب بھی ہوگئے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

دبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے رواں سال دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان کے کرکٹ کے میدان طویل عرصے سے ویران پڑے ہیں جنہیں آباد کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو لاہور میں رواں سال 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر […]

دپیکا کی تعریف میں رنویر حد سے گزر گئے

دپیکا کی تعریف میں رنویر حد سے گزر گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ اداکارہ اوراپنی قریبی دوست دپیکا کی تعریف کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں اوریہ ہی ہوا اداکارہ کی نئی آنے والی ہالی ووڈ فلم کے پریمئیرکے موقع پر۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’ٹریل ایکس: ریٹرن آف ژینڈرکیج‘‘ کا ممبئی میں پرینئیرہوا […]

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: سنی لیون بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے بعد اب بھارتی پارلیمنٹ میں جلوے دکھائیں گی۔ یہ خبر بھارتی میڈیا پر سنی لیونی کی طرح ہاٹ نیوز بنی ہوئی ہے اور اس کی وجہ ہے  اتر پردیش میں سڑکوں پر اویزاں قد ادم بینرز اور سوشل میڈیا پر سنی لیونی کا شیئر ہونے والا […]

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]