counter easy hit

to

فریال مخدوم ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، سجاد خان

فریال مخدوم ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، سجاد خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد نے کہا ہے کہ ان کی بہو فریال مخدوم ایک شیطان ہے جو ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان کے والد سجاد خان کا کہنا تھا کہ ان کی بہو فریال ایک شیطان ہے، جو شہرت کی بھوکی ہے۔ خاندان […]

طیارہ حادثہ: 32افراد کی شناخت مکمل ،31 میتیں ورثا کے حوالے

طیارہ حادثہ: 32افراد کی شناخت مکمل ،31 میتیں ورثا کے حوالے

حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 47 میں سے 32 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ31افراد کی میتیں ورثا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ چترال سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کی میتیں آج سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے روانہ کر دی گئیں، جن کی آبائی علاقوں میں آج […]

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

  اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جانب سے اسکول وین کونشانہ بنائے جانے پربھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی فائرنگ پرپاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کیا گیا […]

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

نیویارک: وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بھی مل کر کام تعلقات کو بہتر اور تجارت میں پیشرفت چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ان […]

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب  ڈالرکی وراثت  کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین […]

فاروق ستار كا 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان

فاروق ستار كا 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان  کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ  ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراے ایس ایف کی جانب سے کارروائی میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو […]

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

بیٹے کا کہناہے کہ وہ اسطرح کی زندگی نہیں گزار سکتا جس طرح کی زندگی اس کا باپ گزار رہاہے، وہ سادہ زندگی گزارنا چاہتاہے ۔ بیجنگ : چین کی سب سے بڑی کمپنی اور متعدد شاپنگ مالز ، تھیم پارک کے ڈالین ونڈا گروپ کے مالک نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا کو بتایا […]

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔ جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم […]

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

 کراچی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار […]

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پھنسے ہوئےہیں، پورے ملک میں پاناما پر بحث ہو رہی ہے لیکن […]

صرف این ایس کی سنو!

صرف این ایس کی سنو!

یہ 2015 کے آخری مہینوں کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ پی سی بی کی دوسری منزل پر واقع پاکستان سپر لیگ کے شعبہ مارکیٹنگ میں سب اپنے اپنے کام میں مصروف تھے کوئی سر جھکائے، کوئی کمپیوٹر […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس میں اپنی ٹیموں […]

یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے

یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے

آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض آپس میں لڑے پڑے ۔ وولن گابا میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران پلیئرز فٹ بال کھیل رہے تھے کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ اورلیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، […]

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

چار مطالبات کےلیے ڈیڈ لائن دینے پر وزیراعظم کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن بھی بلاول پر برس پڑے ۔ بولے بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتا ، وہ ڈیٹ کیا دیں گے ، مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں ۔ سکھرمیں جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن سید آغا ایوب شاہ […]

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ’عقل کل‘ ہیں ۔آصف زرداری کی وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ ان کے […]

طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی ۔این۔اے کے ذریعے تصدیق کے بعد میتوں کو ورثاکو حوالگی آج سے شروع ہو جائے گی۔جنید جمشید کی میت وصول کرنے ان کے بھائی ہمایوں جمشید اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، میت سی۔ون 30 طیارے کے ذریعے شام سات بجےکراچی پہنچا دی جائے گی۔ پمز اسپتال […]

سوشل میڈیاپر اپنی بے حجاب تصویر پوسٹ کرنیوالی خاتون گرفتار

سوشل میڈیاپر اپنی بے حجاب تصویر پوسٹ کرنیوالی خاتون گرفتار

خاتون کی شناخت ملک الشہری کے نام سے ہوئی ،پولیس کے مطابق خاتون کا فعل سعودی معاشرت کے خلاف تھا۔ ریاض : سعودی عرب میں پولیس نے خاتون کو سوشل میڈیا پر حجاب کے بغیر تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا،یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے ریاض […]

عمران خان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، مولانا فضل الرحمان

سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا معاملہ […]

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو چیلنج مقررہ وقت میں پورا کرنے والے کسٹمرز کو نہ صرف 50 ہزار ین انعام دیتا ہے بلکہ کھانے کے پیسے بھی نہیں لیتا۔ ٹوکیو کے اوماکارا ریمن ہیوری ریسٹورینٹ نے اپنے کسٹمرز کو ایسا چیلنج کیا ہے جس کے بعد کھانے کے شوقین […]

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

برسبین:پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا،کھلاڑیوں نے مشکل امتحان کیلیے حوصلے جوان کرلیے، جمعرات سے برسبین میں شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلیے مشقوں کا سلسلہ جاری ہے، کمر کی انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ بھی بھرپور ردھم میں بولنگ کرتے نظر آئے،کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے […]