counter easy hit

to

عاصمہ شیرازی کا عمران خان کو جاندار مشورہ

عاصمہ شیرازی کا عمران خان کو جاندار مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) جس قدر بد دعائیں، طعنے اور مغلظات مجھے آتی تھیں میں نے بک دیں۔۔۔ کمرے میں گھوم گھوم کر ہلکان ہو گئی، جس قدر غم اور غصے کا اظہار کر سکتی تھی کیا۔۔۔ مٹھیاں بھینچیں، ہاتھوں سے بالوں کو کھینچا، دانت پیسے اور پھر ہاتھ مل لیے۔۔۔ صرف ایک ہی غصہ تھا […]

نواز شریف کے یار سجن جندال کا کشمیر کے ایشو پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

نواز شریف کے یار سجن جندال کا کشمیر کے ایشو پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کےبھارتی دوست سجن جندال مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی کے اقدام پر خوشی سے نہال ہیں ، جندال کا مطالبہ تھا کہ مودی سرکار کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے بھارتی دوست سجن جندال سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ کشمیر […]

مودی نے بھارتی بری فوج اور فضائیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا

مودی نے بھارتی بری فوج اور فضائیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) مودی نے بھارتی بری فوج اور فضائیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، بھارت جنگی جنون میں مکمل طور پر پاگل ہو چکا، بھارتی وزیر دفاع نے بھی ایٹمی حملہ میں پہل نہ کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج میں شرکت کے بہانے لندن جانے والے شیخ رشید شاپنگ کرتے رہے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج میں شرکت کے بہانے لندن جانے والے شیخ رشید شاپنگ کرتے رہے

لندن (نیوزڈیسک) : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف گذشتہ روز لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کیا گیا تھا جس میں شرکت کے لیے کئی حکومتی نمائندے بھی لندن پہنچے۔ ان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری […]

ساری قوم دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کیلئے تیار ہے:بریگیڈیئر امجد اقبال

ساری قوم دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کیلئے تیار ہے:بریگیڈیئر امجد اقبال

اسلام آ با د (نیوزڈیسک) سٹیشن کمانڈر باغ بریگیڈیئر امجد اقبال نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے،ساری قوم دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کے لیے تیار ہے،افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے ،ہمارے بہادر جوان بیتاب […]

امریکہ نے پاکستان کی امداد میں 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی اور ۔۔عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد بڑی خبر آ گئی

امریکہ نے پاکستان کی امداد میں 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی اور ۔۔عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکا نے پاکستان کوکیری لوگر بل کے تحت ملنے والی مالی امداد میں مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی جس کے بعد امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے اعلان کردہ مالی امداد آدھی رہ گئی۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق کیری لوگر بل کے تحت ہونے والی مذکورہ کٹوتی کے […]

سونے کی قیمت میں 950 روپے فی تولہ اضافہ لیکن کل قیمت کتنی ہوگئی؟ یقین کرنا مشکل

سونے کی قیمت میں 950 روپے فی تولہ اضافہ لیکن کل قیمت کتنی ہوگئی؟ یقین کرنا مشکل

کراچی(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 88 ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام کی قیمت 815 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 703 روپے ہو گئی ہے۔صرافہ […]

غوری اور غزنوی میدان میں اتارنے کا وقت آگیا

غوری اور غزنوی میدان میں اتارنے کا وقت آگیا

لاہور (نیوزڈیسک) دفاعی تجزیہ کار زید حامد کہتے ہیں کہ غوری اور غزنوی میدان میں اتارنے کا وقت آگیا، سیالکوٹ سے گلگت تک کے محاذوں پر فوج کو متحرک کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد اور بھارت کی جانب سے مسلسل جنگ کی دھمکیاں دیے جانے پر معروف دفاعی تجزیہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کشمیری عوام کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کشمیری عوام کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کاز اور کشمیری عوام […]

شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

نیویارک(سی ایم لنکس)سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی (Cave Fish) میں انسولین سے مزاحمت اور خون کے شوگر […]

انگور انسانی صحت کیلئے بے حد فائدہ مند لیکن کیا آپ جانتے اس کے پتوں سے کونسا بڑا فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ تحقیق میں اہم انکشاف

انگور انسانی صحت کیلئے بے حد فائدہ مند لیکن کیا آپ جانتے اس کے پتوں سے کونسا بڑا فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ تحقیق میں اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے۔انگور کا رنگ زرد اور سیاہ ہوتا ہے۔ کچا انگور ترش ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج پختہ کا گرم تر درجہ […]

انشااللہ، کشمیری مسلمان آزادی کی منزل کے قریب ہیں، پوری دنیا مسئلہ کشمیر کی نزاکت جان چکی ہے، قاری فاروق احمد

انشااللہ، کشمیری مسلمان آزادی کی منزل کے قریب ہیں، پوری دنیا مسئلہ کشمیر کی نزاکت جان چکی ہے، قاری فاروق احمد

انشااللہ، کشمیری مسلمان آزادی کی منزل کے قریب ہیں، پوری دنیا مسئلہ کشمیر کی نزاکت جان چکی ہے، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے نومنتخب ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ انشااللہ کشمیری مسلمان آزادی کی منزل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ عالمی […]

پیرس، وفاقی وزیربرائےسائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو پاکستان کے سائنس وٹیکنالوجی کے بینادی ڈھاننچے کی بہتری میں مدد دینے کی دعوت

پیرس، وفاقی وزیربرائےسائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو پاکستان کے سائنس وٹیکنالوجی کے بینادی ڈھاننچے کی بہتری میں مدد دینے کی دعوت

چوہدری فواد حسین نے پاکستانی نژاد  فرانسیسی پروفیشنلز کو پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری  بنانے میں مدد کی دعوت دی پیرس (نمائندہ خصوصی) چوہدری فواد حسین، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے آج سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز جو کہ فرانس میں بینکنگ، سرمایہ کاری، […]

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں

سکندر اعظم کے مورخین کا شہر سانگلہ ھل کھنڈرات۔جابجاگندگی ۔سڑکیں گندے پانی کا جوھڑ بن گئیں (کالم “اندر کی بات” اصغر۔علی مبارک”کے قلم سے) ضلع ننکانہ صاحب دنیابھر میں سکھ مذہب کے شروعات کی سرزمین تسلیم کی جاتی ھےجس سے اس ضلع کی اہمیت و افادیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے مذہبی سیاحت فروغ دیکر […]

ناقابل یقین خبر : انتہائی نازک حالات میں بھی پاکستان نے بھارت کو بڑا ریلیف دے دیا ، بڑی اجازت دیے جانے کی اطلاعات

ناقابل یقین خبر : انتہائی نازک حالات میں بھی پاکستان نے بھارت کو بڑا ریلیف دے دیا ، بڑی اجازت دیے جانے کی اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارت کیلئے کھلی رکھنے کا اعلان کردیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مشرقی فضائی حدود مکمل طور پر آپریشنل ہے، بندش کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کی جانب […]

ہم جو کر سکتے ہیں وہ آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہے ۔۔۔۔ ایک بھارتی میجر کی کس بڑھک کا فواد چوہدری نے یہ جواب دیا ؟ جانیے

ہم جو کر سکتے ہیں وہ آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہے ۔۔۔۔ ایک بھارتی میجر کی کس بڑھک کا فواد چوہدری نے یہ جواب دیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہم جوکرسکتےہیں آپ کے تصور سے باہر ہے، بھارتی اقدام کیخلاف بطورقوم ہمارا صبر جواب دے رہا ہے، آپ کی بے وقوفی مزید برداشت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی […]

خبردار ہوشیار: عوام الناس ایسی ای میلز ہرگز نہ کھولیں جو ۔۔۔ ایف بی آر نے ہدایت نامہ جاری کردیا

خبردار ہوشیار: عوام الناس ایسی ای میلز ہرگز نہ کھولیں جو ۔۔۔ ایف بی آر نے ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریفنڈ کی یقین دہانی سے متعلق ای میلز نہ کھولیں، ایف بی آر نے تنبیہ کی ہے کہ ایک گروہ ٹیکس دہندگان کی معلومات اپنے فراڈ کے لیے اکٹھی کر رہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عوام کو ٹیکس ریفنڈ کے […]

ہندوستان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والا اعلان کر دیا گیا

ہندوستان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر ہوں سمجھوتہ ایکسپریس نہیں چلے گی، مودی کی سیاست ختم ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ کشمیری اپنے خون سے بھارت کی چتا جلائیں گےا ور مودی کی سیاست کا لال چوک میں ختم ہونے کا وقت آگیا […]

یہ ہوئی ناں بات : 15 اگست کو ثانیہ مرزا نے تو پاکستانیوں کا دل جلایا مگر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا اکرم اس دن کیا کرتی رہیں ؟ شاندار خبر

یہ ہوئی ناں بات : 15 اگست کو ثانیہ مرزا نے تو پاکستانیوں کا دل جلایا مگر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا اکرم اس دن کیا کرتی رہیں ؟ شاندار خبر

لاہور (ویب ڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ پر پاکستان کو یاد کرنا نہ بھولیں،دونوں کی شادی 14اگست 2013کوہوئی تھی ۔شیزانے اپنی اور وسیم اکرم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں خوشی […]

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

کراچی(ویب ڈیسک) شہر میں شدید بارش اور عیدالالضحیٰ کی تقریبات کے باوجودکراچی کے عوام نے ملک کے 72ویں یومِ آزادی پر 22 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جشن آزادی کی تقریبات یکم اگست سے ہی شروع کردی گئیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عوام نے جوش […]

بھارتی یوم آزادی : نریندر مودی نے خطاب کے دوران کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارتی عوام کو کیا کہانی سنانا شروع کردی ؟ جان کر آپ قائد اعظم کو سلام پیش کریں گے

بھارتی یوم آزادی : نریندر مودی نے خطاب کے دوران کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارتی عوام کو کیا کہانی سنانا شروع کردی ؟ جان کر آپ قائد اعظم کو سلام پیش کریں گے

دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کے خاتمے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں میں وہ کام کر دکھایا جو ان سے قبل دیگر حکومتیں 70سال میں بھی نہ کر سکیں۔خیال رہے کہ بھارت نے 5اگست […]

کشمیری لڑکیوں سے شادی کے خواب دیکھنے والے بھارتی سورماؤں کو ایک حسینہ کا کرارا جواب اس خبر میں ملاحظہ کریں

کشمیری لڑکیوں سے شادی کے خواب دیکھنے والے بھارتی سورماؤں کو ایک حسینہ کا کرارا جواب اس خبر میں ملاحظہ کریں

ممبئی (ویب ڈیسک) ’بابو موشی بندوق بازکی اداکارہ27 سالہ بولی وڈ اداکارہ بدیتا باغ نے کشمیری لڑکیوں سے شادی کی خواہش رکھنے والے افراد کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ان کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں اور چلے ہیں کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنے۔‘‘بدیتا باغ کی جانب سے یہ ٹویٹ کرنے […]

دنیا کی حسین ترین حکمران خاتون قلوپطرہ کے حسن اور دلوں کو فتح کرنے کا اصل راز منظر عام پر ۔۔۔یہ آسان سا ٹوٹکا آپ کے کئی مسائل حل کردے گا

دنیا کی حسین ترین حکمران خاتون قلوپطرہ کے حسن اور دلوں کو فتح کرنے کا اصل راز منظر عام پر ۔۔۔یہ آسان سا ٹوٹکا آپ کے کئی مسائل حل کردے گا

کراچی (ویب ڈیسک) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہی خوشبو تیار کر لی ہے جو کسی دور میں مصر کی ملکہ قلوپطرہ استعمال کرتی تھی۔ ایک دہائی قبل ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا تھا کہ مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک اہرام کی کھدائی کے دوران انہیں ایک اسکرپٹ ملا تھا جو […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کی کوششوں کے حوالے سے ایسا اعتراض کھڑا کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کی کوششوں کے حوالے سے ایسا اعتراض کھڑا کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم راجہ فاروق حیدر جذباتی ہوگئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا ذکر آیا تو آواز بھر آئی، کشمیری قیادت نے سلامتی کونسل پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے قانون سازاسمبلی میں کہا مودی ہٹلر کی کاپی ہے، ہٹلر […]