ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی
![ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2014%2F12%2FDead-Bodies.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سندھیلیاں والی (یس ڈیسک) سندھیلیاں والی میں بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے سندھیلیاں والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ […]