By MH Kazmi on February 7, 2017 By, choudhry, Javed, on, Otherwise, people, today اہم ترین, خبریں, کالم
آپ پہلے چین کی مثال لیجیے۔ پانامہ اس وقت شریف فیملی کے فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ یہ لیکس نہ ہوتیں اور اگر ان لیکس میں شریف فیملی کا نام نہ آتا تو شاید پاکستان کے ننانوے فیصد لوگ آج بھی پانامہ کے نام سے واقف نہ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 be, ceremony, dubai, held, League, pakistan, Super, today, trophy, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی،پانچوں ٹیموں کے کپتان اور چیئرمین پی ایس ایل بھی موجود ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن شروع ہونےمیں صرف تین دن رہ گئے ہیں ،پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نو فروری کو ہوگی۔ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 A, and, anxiety, became, By, fear, naqvi, of, on, symbol, today, trump, Zamurrad اہم ترین, خبریں, کالم
ٹرمپ، ٹرمپ، ٹرمپ پوری دنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ ٹرمپ کے اقدامات دنیا کے لیے تشویش اور خوف کا باعث بن گئے ہیں۔ جس میں یورپ کے علاوہ خود امریکی عوام بھی شامل ہیں۔ نسل پرست متعصب خیالات کی وجہ سے ٹرمپ کو دور جدید کے ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 and, apa, Bano, By, cobweb, jaan, maqbool, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں کے ہاتھ میں تھا، اس لیے یاد کے دریچوں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 analysis, budget, By, Indian, Nayyar, on, Qaldeep, today اہم ترین, خبریں, کالم
بھارتی بجٹ کو خواہ کتنے ہی محتاط انداز سے کیوں نہ بنایا گیا ہو یہ حقیقت بہرحال آشکار ہوتی ہے کہ اس میں ’’اسٹیٹس کو‘‘ کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ غالباً وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے پیش نظر یوپی کے انتخابات ہیں، لیکن بجٹ میں نئے ٹیکس کی کوئی تجویز نہیں دی گئی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 By, completely, Hayat, Manzar, on, rao, today, trump, was, wrong اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا کے ہراخباراورٹی وی چینل پرڈونلڈ ٹرمپ کے متعلق خبریں نمایاں طورپردکھائی جارہی ہیں۔ موجودہ حالات میں امریکی صدربحث کاسب سے بڑا موضوع ہے۔مسلمان ممالک کی اکثریت اسے متنازعہ ترین سیاسی رہنما گردانتی ہے۔ انتہائی غیر ذمے دار اور بین الاقوامی معاملات سے نابلدانسان بتایاجارہاہے۔یہ ایک رائے ہے اور ہر ایک کواپنی رائے رکھنے کامکمل […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 By, I, Mansoor, Miqtada, Never, on, Scared, today, was اہم ترین, خبریں, کالم
میں آج کل بہت خوفزدہ ہوں۔ خوف موت کا نہیں ہے، کیونکہ موت تو ایک اٹل حقیقت ہے، جسے ایک روز بہرحال آنا ہے۔ ویسے بھی جب عمر کی نقدی کم ہونے لگتی ہے، موت کا خوف بھی ختم ہونے لگتا ہے۔ خوف دراصل ان حالات سے آرہا ہے، جو کسی ناگہانی طوفان کی مانند […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 aggression, and, assad, By, cheema, ghalib, Indian, Iqbal, on, Research, stimulation, the, today, ullah, Water اہم ترین, خبریں, کالم
یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں میری ملاقات ایک محقق محمد اقبال چیمہ سے ہوئی، وہ پاکستان کے لئے دل درد مند کے مالک ہیں، اسی کے پیٹے میں ہیں، مگر جوانوں کی طرح پھرتیلا جسم اور ایک چاق و چوبند دماغ کے مالک۔ پیشے کے لحاط سے میکینیکل انجنیئر، ملازمت کے لحاظ سے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 ajmal, biggest, By, Dr, niazi, on, Pakistan's, today, women اہم ترین, خبریں, کالم
کوئی کالم لکھنے کو جی نہیں چاہتا مگر میں کتنے کالم بانو آپا کیلئے لکھوں۔ ان کے لئے تو پوری کتاب لکھنا چاہیے۔ خدا کی قسم وہ پاکستان کی سب سے بڑی خاتون تھیں۔ ان سے زیادہ احترام کے قابل کوئی نہ تھا۔ وہ اس نسل کا آخری چراغ تھیں جس میں قدرت اللہ شہاب، […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 and, By, Foundation, hafiz, humanity, Mohammad, Nawaz, on, raza, Saeed, today, Welfare اہم ترین, خبریں, کالم
روزنامہ نوائے وقت و دی نیشن کے چیف ایڈیٹر جناب مجید نظامی مرحوم کی زیر صدارت اسلام آباد آفس میں روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹنگ ٹیم کا اجلاس شروع ہی ہوا تو انہوں نے سب سے پہلے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمدسعید کی رہائی کے بارے میں استفسار کر دیا۔ اگلے روز ہی حافظ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 ::::, australian, By, is, Javed, less, Minister, not, nusrat, on, prime, than, today, trump اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی میڈیا کو اپنے وسائل اور تجزیاتی صلاحیتوں پر بڑا مان رہا ہے۔ اس میڈیا کے معتبر گردانے رپورٹروں اور کالم نگاروں میں سے کوئی ایک بھی لیکن ڈونلڈٹرمپ کی مقبولیت کا اندازہ نہ لگا پایا۔ وہ حیران کن انداز میں امریکی صدر منتخب ہوگیا تو محض چند گنے چنے صحافیوں نے ایمان دارانہ عاجزی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Bano Qudsia, Died, today, well known, writer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور۔4 فروری(نمائندہ خصوصی)اردو کی مقبول و معروف ناول نگار اور افسانہ نگار بانو قدسیہ لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔گورنر پنجاب ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادب کی دنیا میں بانو قدسیہ کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔میڈیا پر چلنے والی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 be, cancer, celebrated, Day, today, will, World اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے جس کامقصد سرطان سے آگاہی اوراس مرض سے بچاؤکے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے سول سوسائٹی، حکومتوں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، مذاکرے، واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 By, duty, ikram, on, sehgal, time, today اہم ترین, خبریں, کالم
اخلاق اور قانون کے تقاضے پورے کرنے کو ذمے داری سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ احساس ذمے داری سے مراد ہے کہ کوئی بھی فرد خود کو نظریاتی سطح پر اس بات کا پابند تصور کرتا ہو کہ ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر اپنے فرائض ادا کیے جائیں، چاہے اس کے لیے ذاتی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 A, Aftab, Ahmed, back, By, just, Khanzada, look, on, take, today اہم ترین, خبریں, کالم
1969 میں نوبیل امن حاصل کرنے والے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے منشور میں لکھا ہے ’’اگر آپ امن کے خواہش مند ہیں تو انصاف کاشت کیجیے مگر ساتھ ساتھ ایسے کھیت بھی تیار کیجیے جن میں زیادہ روٹی پیدا کی جاسکے ، ورنہ امن باقی نہیں رہے گا‘‘ یہ اعتراف کہ بھوک اور سماجی بدنظمی ایک […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 A, abdul, By, called, hassan, name, of, on, qadir, the, Theory, today, we اہم ترین, خبریں, کالم
دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 absurdities, better, By, cure, is, Khan, on, prevention, Research, than, today, ullah, Wasat اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Ahmed, and, By, Dr, Khan, on, politics, right-wing, today, Touseef, university اہم ترین, خبریں, کالم
60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Arab, By, cheema, favor, of, on, sheikhs, Tayyaba, today, trump, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
مسلمانوں کے خلاف سخت گیر رویہ رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر مہربانی معنی خیز ہے۔ عرب شیوخ پر سب ہی مہربان ہیں اور یہ سب کی مجبوری بھی ہے اور چالاکی بھی۔ عرب ممالک میں عقاب پالنا اور شکار کھیلنا بلند سماجی رتبے کی علامت سمجھا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 and, as, assad, be, By, declared, ghalib, musharraf, on, PML-Q, the, to, today, ullah, violator اہم ترین, خبریں, کالم
سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 "Doughter, A.S, ali, Assar, be, By, Chouhan, hazrat, of, on, Peace, S.a, today, upon-, you اہم ترین, خبریں, کالم
3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 6th, actor, anniversary, being, celebrated, is, Khayyam, of, Sarhadi, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ہنس مکھ اور ملنسار فنکار نے 1948ء میں اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر ضیاء سرحدی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ضیاء سرحدی انھیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ‘مگر خیام سرحدی پر اداکار اورہدایتکار بننے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Assar, By, Chouhan, For, Horsepower, on, Pakistan's, Qatar, today اہم ترین, خبریں, کالم
یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 assad, By, dar, ghalib, ishaq, on, say, to, today, ullah, what اہم ترین, خبریں, کالم
اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]