counter easy hit

today

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

میری صحافت اور چودھری نثار علی خان کی متحرک اور بھرپور سیاست کا آغاز 1985ءمیں تقریباً ایک ساتھ ہوا تھا۔وہ چکری سے قومی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہوئے اور مجھے اپنے کیریئر میں پہلی بار پارلیمانی کارروائی پرا نگریزی اخبار”دی مسلم“ کے لئے ایک کالم لکھنے کا موقعہ ملا۔ چودھری صاحب کو پہلی […]

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

26سال قبل جب جماعتِ اسلامی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں و کشمیری مجاہدین کی جدوجہد کے حق میں اور وادی پر مسلسل بھارتی استبداد کے خلاف پاکستان بھر میں5 فروری کو ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘  منانے کا باقاعدہ اعلان کیا تو کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ اقدام رفتہ رفتہ ایک تحریک بن جائے […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

بے معنی انتخابی اصلاحات

بے معنی انتخابی اصلاحات

ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل  ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب […]

سندھ کے نئے گورنر آج حلف اُٹھائیں گے

سندھ کے نئے گورنر آج حلف اُٹھائیں گے

سندھ کے نئے گورنرآج سہ پہر عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ تاہم محمد زبیرابھی گورنر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نامزدگورنرسندھ محمدزبیرکی تقریب حلف برداری آج سوا4 بجے ہوگی، تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ سندھ کے نئے گورنر محمد زبیر نے حلف برداری […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

دروازے

دروازے

سید ضمیر جعفری مرحوم کا ایک بہت مزیدار شعر کچھ یوں ہے کہ اس کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاق دید میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا اب جو میری نظر سے عرفان جاوید کی شخصی خاکوں پر مشتمل کتاب ’’دروازے‘‘ گزری ہے تو اس لفظ کے کئی نئے استعاراتی […]

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کیا ہے؟ اس کی بنیاد کب پڑی؟ کس عمل کو دہشت گردی کہا جائے اور کون سا عمل دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ؟ یہ وہ ان گنت سوالات ہیں، جن پر اہل قلم کئی صدیوں سے سینہ قرطاس کو سیاہ کرتے چلے آرہے ہیں، مگر اس کے باوجود آج تک […]

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

ایک ہی دن کی دو الگ الگ بڑی خبریں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ابھی تک فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے پر متفق نہیں ہو سکی ہیں۔ اس ضمن میں پارلیمانی رہنماؤں کا تیسرا اجلاس ناکام ہو گیا ہے مگر یہ طے ہوا ہے کہ اجلاس جاری رہیں گے۔ دوسری طرف ڈی جی آئی ایس پی آر […]

اللہ کی مہربانی

اللہ کی مہربانی

اسٹاربکس کافی میکڈونلڈ کے بعد پوری دنیا میں امریکا کی پہچان ہے‘ یہ دونوں امریکی برانڈ آج تک جس ملک میں داخل ہوئے یہ وہاں سے واپس نہیں آئے چنانچہ دعویٰ کرنے والے دعویٰ کرتے ہیں دنیا میں جب تک میکڈونلڈ اور اسٹاربکس موجود ہیں آپ اس وقت تک امریکی تہذیب کو شکست نہیں دے […]

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آزاد اور خود مختار ریاستیں ہر فیصلہ اپنے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتی ہیں اور حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پالیسی فیصلہ ہے جو ریاستی اداروں نے مل کر کیا ہے۔حافظ سعید کی نظر بندی کی خبر پر منفی […]

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔ ’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘ […]

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

ہمیشہ بہت دیانت داری سے میں نے اعتراف کیا ہے کہ علم معاشیات اور اس سے جڑے معاملات کا مجھے ککھ پتہ نہیں۔ کسی صحافی کے لئے جو سیاسی امور پر لکھنے کا دعوے دار ہو،اس علم کی بنیادی شدھ بدھ مگر انتہائی ضروری ہے۔دنیا میں کسی بھی حکومت کی مقبولیت کا بنیادی انحصارویسے بھی […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

پارلیمنٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پرائویٹ ممبرز ڈے تھا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر ‘‘ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے ایوان کا ماحول بھی’’ پرامن ‘‘ ہو گیا ہے حکومت اور اپوزیشن (تحریک انصاف) کے سرکردہ رہنمائوں نے اپنے ارکان قانون اور قاعدے میں رہ کر پارلیمان میں کھیک کھیلنے کی […]

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے بھی پانامہ دستاویزات کے ذریعے […]

پاکستان سپر پاور نہیں

پاکستان سپر پاور نہیں

ان دنوں مغربی مسیحی دنیا نے اسلام اور مسلمان ملکوں کے لیے اپنے اندر چھپے ہوئے غیظ و غضب کو باہر لانا شروع کر دیا ہے اور انھیں کا نشانہ بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی غیر اسلامی ملک سے مسلمانوں کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی […]

چین کی ترقی اور ٹیکنیکل ٹریننگ

چین کی ترقی اور ٹیکنیکل ٹریننگ

حضور نبی کریم ﷺ کے اس فرمان سے کہ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘‘ علم کی اہمیت کا بھی اظہار ہوتا ہے کہ حصولِ علم کے لیے چاہے کتنی ہی دوری اور مسافت طے کرنا پڑے کر گزرو اور دوسرا اسمیں ملکِ چین سے اپنائیت کااظہار بھی ہے۔ راقم ویٹو پاور رکھنے والے تمام […]

محتسب ، بے اختیار

محتسب ، بے اختیار

انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]

دیوار نہ اٹھائیں

دیوار نہ اٹھائیں

غلامی کے خاتمے کے بعد امریکا پر یہ وقت کبھی نہیں آیا تھا کہ امریکی قوم دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے۔ اس وقت امریکا میں تقسیم بھی ایسی ہوئی ہے کہ ایک طرف موجودہ صدر امریکا حلف اٹھا رہے ہوں اور ان سے کچھ فاصلے پر ان کے مخالف گوروں اور کالوں، مردوں اور عورتوں […]

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

اقتصادی اشاریوں پر ہمیشہ تشریح اور بحث کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔کچھ لوگ ان اعداد و شمار کا معروضی جائزہ لیتے ہیں جب کہ بعض اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں۔آخر الذکر صورت میں تجزیہ نگار صرف اپنے مطلب کی معلومات پیش کرتے ہیں اورپہلے سے موجود خیالات کی بنیاد پر ان کا تجزیہ کرتے […]