By MH Kazmi on July 6, 2020 agreement, authority, Azad Patan, Chairman, china, cpec, Lt. Gen. R Asim bajwa, pakistan, PM IMRAN KHAN, signed, today اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورچائینہ نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اورمعاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجودہ نے اسلام آباد میں اس منصوبے کیلئے چینی کمپنی چائنہ گیز ہوبا کے ساتھ معاہدے پردستخط کی تقریب […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 Azam, called, charge, control, D'affaires, embassy, Federal, Minister, Muhammad, NARCOTICS, office, Sadullah, SWATI, Tashmotov, today, Uzbekistan اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے سفارتکار لیفٹیننٹ کرنل سعداللہ تاشموتو نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ H.E Lt. Col. Sadullah Tashmotov, Charge D’affaires, Embassy of Uzbekistan called on Federal Minister for Narcotics Control, Muhammad Azam Khan Swati […]
By MH Kazmi on July 2, 2020 foreign, meet, Member, Minister, office, parliament, SANAULLAH MASTI KHEL, shah mehmood qureshi, today اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ممبر قومی اسمبلی ثناء اﷲ مستی خیل و سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سمیع اﷲ علیزئی نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور بہترین […]
By MH Kazmi on July 2, 2020 air-line, flying, MALAYCIAN, Pakistani, pilots, stopped, today مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ملائشین سوی ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے کیلئے تمام ملکی ائرلائنز اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے بعد ملائیشین ائرلائنز نے پاکستانی پائلٹس کو جہازاڑانے سے روک دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 Corridor, Kartarpur, only, open, pakistan, side, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سرحدی علاقے شکرگڑھ میں دربار بابا گُرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھول دی گئی۔دربار بابا گرو نانک کرتارپور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب بھی ہوگی۔ پاکستان کی طرف سے امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لیں جبکہ بھارت کی […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 2020, assembly, Complete, Garma, Garmi, June, mein, National, pakistan, Session, today اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 Corridor, Kartarpur, only, open, pakistan, side, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرتارپورراہداری پر کا پاکستان آج اپنی طرف سے کرتارپورراہداری کو کھول دیگا، امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی حکومت نے اپنی طرف سے یاتریوں کوآنے کی اجازت نہیں دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر راہداری کو کھولا جائیگا ،اگر یاتری دربار […]
By MH Kazmi on June 17, 2020 ABDUL WADOOD, Died, journalist, senior, today اہم ترین
لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی حافظ عبد الودو انتقال کر گئے ہیں، وہ کافی دنوںں سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور آج خالق حقیق سے جا ملے، حافظ عبد […]
By MH Kazmi on June 17, 2020 broadcaster, Died, famous, host, TARIQ AZIZ, today اہم ترین
پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، اداکار اور شاعر طارق عزیر لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ہدایتکار قیصر افتخار نے اردو نیوز کے نامہ نگار شاہنواز سے بات کرتے ہوئے طارق عزیز کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق طارق عزیز 28 اپریل 1936ء […]
By MH Kazmi on June 12, 2020 central, Died, JAMIAT ULMA E ISLAM, leader, today اہم ترین
لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن نے امتیاز قمر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا اثاثہ قرار دیا ہے۔امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث 15 روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے […]
By MH Kazmi on June 9, 2020 CORONA, Died, MUTAB BIN ABDUL AZIZ, of, Prince, SAUIDI PRINCE, today بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شہزادے کی کرونا وائرس سے موت، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں بھی اب بڑے بڑے شہزادوں کی کرونا سے موت کی خبریں آنا شروع ہو گئیں ہیں ، اطلاعات یہ ہیں کہ ایک بڑے سعودی شہزادے کی کرونا سے موت واقع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب […]
By MH Kazmi on June 7, 2020 afghanistan, Army Chief, CORRSPONDENT, Gen Qamar javed Bajwa, GHQ, meet, Peace, PROCES, today, United States, ZALMY KHALILZAD اہم ترین
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور پاک […]
By MH Kazmi on June 5, 2020 Died, Prince, Saud Al Faisal, saudi, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔سعودی عرب کے دیوان شاہی کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔دیوان شاہی کے اعلامیہ کے مطابق شاہی خاندان کے مرحوم رکن […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 and, Asia, centeral, conference, gas, meet, pakistan, railway, supply, through, today, trade, Us, Uzbikstan and Afghanistan representative, video اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) واشنگٹن میں امریکا، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان سہ فریقی فورم کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان کے ذریعے وسطی ایشیا کی ریاستوں کوجوڑنے کے لئے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل نے کورونا وائرس کی وجہ سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ افتتاحی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 147, back, from, pakistan, Pakistani, saudi arabia, to, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے۔ ا س سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8764 کے ذریعے 147 پاکستانی مسافر جدہ سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل الد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے مسافروں […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 attack, book, Death, Died, famous, Heart, Islam, khawaja, MUHAMMD, scene, today, writer اہم ترین
لاہور( نیوز ڈیسک) شہرہ آفاق کتاب ’’موت کا منظر‘‘ کے مصنف خواجہ محمد اسلام اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 85 سال کی عمرمیں اچھرہ لاہور میں انتقال کرگئے ۔خواجہ محمد اسلام کی کتاب موت کا منظر نے پوری دنیا میں بے پناہ شہرت حاصل کی اور اب تک کئی زبانوں میں لاکھوں […]
By MH Kazmi on May 12, 2020 ARTAGHRAL, behind, Died, DIRJILEES, main, person, Success, today بین الاقوامی خبریں
استنبول (نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریز ارطغرل کے موسیقار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مسحور کن دھن بنانے والے موسیقار48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ڈرامہ پروڈیوسر محمد بوزداغ نے […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 badly, blasts, four, kabul, shook, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغانستان میں ایک بار پھر تشدد کی لہر میں اضافہ ہوا ہے ۔ دارالحکومت کابل سمیت کئی علاقوں میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی رہی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on May 10, 2020 athar-shah-jedi, Died, today کراچی
کراچی: ممتاز شاعر، ڈراما نگار اور معروف فن کار اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والے فن کار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے بعد 77 سال […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 04th may 2020, brother, CH AFZAL DHAL'S, CH ILYAS DHAL, Died, today اشتھارات, تارکین وطن
خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 CORONA, Died, famous, journalist, today, virus اہم ترین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے باعث پہلے صحافی ظفر بھٹی جاں بحق ، دو ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق اے پی پی سے تعلق رکھنے والے صحافی ظفر اللہ جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ظفر بھٹی پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق نیوز ایڈیٹر پرویز رشید کے […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 bollywood, Died, IRFAN KHAN'S, mother, sensation, today شوبز
جے پور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی والدہ طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ وہ راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی بینی وال کانتا کرشنا کالونی میں مقیم تھیں۔عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے، وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کا تعلق […]
By MH Kazmi on April 14, 2020 brother, condolence, Died, expressed, France, malik Inam's, PMLN, today, Wing, youth اشتھارات, تارکین وطن
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کینسر کے باعث رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس سوگ میں ڈوب گئی، مرکزی قیادت اورکارکنان کا دلی رنج وغم کا اظہار پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 600, act, airspace, along, Army, conducting, Down, Indian, Indian quadcopter, inside, intruded, LOC, meters, Pakistan's, provocative, Quadcopter, Sankh, sector, Shooting, surveillance. Pakistan, Territory, today, troops, violation اسلام آباد, اہم ترین
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سنکھ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے جس پر پاک فوج نے مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف […]