counter easy hit

today

ریاستی نہیں قومی بیانیے کی ضرورت

ریاستی نہیں قومی بیانیے کی ضرورت

یہ 1976 کی جولائی تھی جب اس وقت کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اکیڈمی آف لیٹرز کی بنیاد رکھی۔ وہ دنیا کی تاریخ اور تہذیب سے بخوبی آگاہ تھے اور یہ جانتے تھے کہ علم و ادب قوموں کی بلند پروازی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے فرانس کی اکیڈمی آف […]

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے باسط علی کی جگہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان آج (منگل) متوقع ہے،جبکہ باسط علی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ نئے ہیڈ کوچ کے لئے صبیح اظہر اور شاہد انور کے درمیان مقابلہ ہے۔ایسے میںکراچی […]

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آج (منگل) کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔23سالہ ویل بیسسٹو میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی اس ٹیم میں انڈر19ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر […]

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغازہو گا۔ وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو افتتاح کریں گے۔ایکسپو میں چین، تائیوان اور ترکی سے بھی مندوبین اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی نے بتایا کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایکسپو ہے […]

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

فیصل آباد: پاکستان کے معروف اداکار سلطان راہی جنھیں 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا کی 21 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نگار خانوں کی انتظامیہ اور مرحوم کے مداح […]

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔ پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

مسئلہ بین الاقوامی ہے

مسئلہ بین الاقوامی ہے

دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]

نیا سال اور آزاد صحافت کو درپیش چیلنج

نیا سال اور آزاد صحافت کو درپیش چیلنج

آزادیٔ صحافت اس صدی کے آغاز سے خطرے میں ہے، مگر صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرداں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کوئی صحافی قتل نہیں ہوا۔ گزشتہ سال کوئٹہ کے سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں خودکش حملے میں 100 سے زائد […]

دیانت ہے جس کا نام۔۔۔۔

دیانت ہے جس کا نام۔۔۔۔

فکری دیانت کا تقاضا یہی ہے کہ سچ کی جستجو کی جائے، چاہے اس کی زد ہمارے احساسات یا پہلے سے تسلیم کردہ تصورات ہی پر کیوں نہ پڑتی ہو اور جب حقائق واضح ہوجائیں تو، یہ سوال نہ رہے کہ ان کا فائدہ یا نقصان کس کو ہوگا۔ دیانت، اخلاص اور بیباکی جیسی اقدار […]

آج چند اشعار ہی سہی

آج چند اشعار ہی سہی

جب سے حافظہ کمزور ہونے لگا ہے میں نے بعض تحریریں اور اشعار محفوظ کرنے یعنی نقل کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اگرچہ یہ سب کسی ترتیب کے بغیر ہی ہوتا رہتا ہے لیکن کچھ تحریریں پسند کی بھی ہوتی ہیں جو شاید آپ لوگوں کو بھی اچھی لگیں اور اگر پسند نہ آئیں تو […]

عمران کی تسبیح اور سخی سرور کا ایک معذور

عمران کی تسبیح اور سخی سرور کا ایک معذور

پہلے ایک دفعہ جاوید میاں داد نے ایک وظیفہ عمران خان کو بتایا تھا جب عمران بھول گئے تو جاویدنے یاد کرایا۔ میڈیا نے سنا۔ ہم نے بھی سنا۔ ایاک نعبدو و ایاک نستعین۔ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے امداد چاہتے ہیں۔ اس پر تو عمل عمران نے کیا ہے۔ وہ کسی […]

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

”کلاسِیکی جمہوریت “ اور پاپ جمہوریت؟

عالمی شہرت یافتہ، کلاسِیکی موسیقی کے گلوکار، موسیقار، اُستاد امانت علی خان مرحوم کے چھوٹے بھائی اور اُستاد حامد علی خان کے بڑے بھائی ”پٹیالہ گھرانہ“ کے اُستاد فتح علی خان 82 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں5 جنوری کو اُنہیں مومن پورہ لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک بھی کردِیا گیا ہے۔ […]

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

پیسہ ماڑے بندے سے نکلوانا آسان نہےں اور حکمرانوں سے کرپشن کے نام پر پیسہ نکلوانے کا تصور ہی انتہائی احمقانہ ہے۔ اپوزیشن اگر یہ سوچ رہی ہے کہ پاناما لیکس کے پراپیگنڈا سے الیکشن جیت سکتی ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔ کرپٹ لوگ کرپشن بے نقاب کریں گے؟ اقتدار اور اختیارات انسان […]

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

انتخابی اصلاحات:اب کیا ہو سکتا ہے؟

الیکشن اصلاحات کے لیے یہ آخری سال ہے۔ کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے، اب ہر کام جلدی میں ہوگا اور جلدی جلدی میں سب کچھ غلط بھی ہوگا اس لیے کہا جائے گا کہ پرانے الیکشن سسٹم کو ہی فالو کیا جائے گا کیوں کہ ’’نئے سسٹم میں بہت سی خرابیاں […]

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

آپ کو اگر یاد ہو شام کی جنگ پر اکثر مضامین میں یہ لکھتا رہا کہ اس جنگ کے خاتمے کے بعد کردوں کو اپنا ایک ملک تو مل جائے گا، کیونکہ کردستان کی حامی پارٹیاں 1970 سے اس جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اس طویل عرصے میں 1970 کے نوجوان اور بعض طالب علم کراچی […]

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

تاریخ کی ترتیب و تدوین میں غیرجانبداری ایسی نایاب چیز ہے جسے ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔ دنیا میں آپ کو کہیں کہیں ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو کم جانبدار ہیں لیکن میرے ملک پاکستان میں اس کی پیدائش کے دن سے لے کر آج تک غیرجانبدار تاریخ ڈھونڈنا ایسے ہی ہے جیسے سیاہ رات […]

چند پس پردہ حقائق

چند پس پردہ حقائق

انور مجید کون ہیں؟یہ آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں‘ بزنس مین ہیں‘ یہ زرداری صاحب کے کاروبار‘ شوگر ملز اور زمینوں کا دھیان رکھتے ہیں‘ یہ ان چار ستونوں میں شامل ہیں جن پر آصف علی زرداری کی کاروباری عمارت کھڑی ہے‘ ملک کی فیصلہ ساز قوتوں کا خیال ہے یہ ستون […]

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ،اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی شریک ہوں گے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آ ج پیر کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا اور ڈی جی […]

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیمو کریسی پر قائم ہیں ، کوئی دوسرا نہ مانے تو وہ لاعلاج ہے ، میں نہ مانوں کی ضد پر قائم رہنے والوں کا ہم کچھ نہیں کرسکتے ۔ آزادکشمیر کونسل سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا مطلب برداشت اور مثبت […]

بینظیر بھٹو کی برسی آج منائی جائیگی

بینظیر بھٹو کی برسی آج منائی جائیگی

شہید بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر پیر کو پارٹی کے اہم رہنمائوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی جن میں بلاول بھٹو زرداری،بختاور زرداری،آصفہ زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم علی شاہ، مولا بخش چانڈیو، پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر […]

پیپلز پارٹی کی ڈیڈ لائن ختم ،آج لائحہ عمل کا اعلان متوقع

پیپلز پارٹی کی ڈیڈ لائن ختم ،آج لائحہ عمل کا اعلان متوقع

آصف زرداری گڑھی خدا بخش پہنچ گئے ،حکومت کو دی گئی پیپلز پارٹی کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ، بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے 4مطالبات ماننے کےلئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی ہے ،اس حوالے سے سینٹرل کمیٹی […]

ایٹمی پروگرام پر ہمارا قومی بیانیہ

ایٹمی پروگرام پر ہمارا قومی بیانیہ

دشمنوں اور بدخواہوں کو مختلف حیلوں سے ’’آبیل مجھے مار‘‘ کی ترغیب دینا کوئی ہم سے سیکھے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام تو ویسے ہی ہمارے کئی دوست ہونے کے دعوے دار ملکوں کے دل میں بھی کھٹکتا ہے۔ اس کے بارے میں بڑھک بازی دیوانگی ہے۔ ہمارے وزیر دفاع۔ جناب خواجہ آصف کو مگر کون […]