counter easy hit

today

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت وہ اتوار کے بجائے آج رات ہی روانہ ہوں گے۔ بھارتی شہر امرتسر میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز […]

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]

پاک چین بارڈر آج سے 4 ماہ کیلئے بند ہوجائیگا

پاک چین بارڈر آج سے 4 ماہ کیلئے بند ہوجائیگا

برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔ برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔ پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

24 ویں ترمیم کی مخالفت کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تجویز دیں گے، ترمیم کی بھرپور مخالفت اجلاس میں شرکت کے ذریعہ ہی ہو سکتی ہے: شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج چیئرمین عمران خان کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں پانامالیکس […]

گینتی اور عمران

گینتی اور عمران

Beater and Imran by Shahbano Mir on today قدیم چین ہے جس وقت ترقی نہ ہونے کے برابر تھی ـ ایک دور دراز مقام پر واقع گمنام گاؤں ہے جس میں صبح تڑکے کھیت پر جاتے ہوئے ایک جوان رک کر آواز لگاتا ہے ارے یہ کیا کر رہے ہو؟ کیا پہاڑ کو کھود رہے […]

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25نومبر2016 ءکے موقع پر ایک تحریر خواتین پر تشدد کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ تشدد گھروں میں، گلیوں میں، کام کی جگہوں پر، اسکولوں میںہوتا ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ عام شکل گھریلو اور جنسی تشدد کی ہے ۔اسقاطِ حمل، نوعمری کی شادیاں، […]

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]

اصلی جعلی کرنسی

اصلی جعلی کرنسی

بھارتی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے بڑے کرنسی نوٹ غیر موثر کرنے کا اعلان راتوں رات کیا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اچانک ہی کوئی بہت اہم پیش رفت ہوئی ہو انہوںنے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جعلی بھارتی کرنسی نوٹ چھاپ کر پھیلا رہا ہے تاکہ بھارت میں افراط زر […]

ایہہ نگری داتا دی

ایہہ نگری داتا دی

شہر لاہور کے روشن ماتھے پر بہت سے اعزازات اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہیں۔ سماجی، سیاسی، معاشرتی غرضیکہ ہر حوالے سے یہ شہر ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس کے دِل کی دیواروں پر بے شمار خوشگوار منظروں اور تلخ حقائق کی دستاویز آویزاں ہیں۔ یہ عہد حاضر کو گاہے بگاہے اپنے بیتے […]

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

ملکی حالات چاہے جتنے بھی گمبھیر ہوں لیکن کچھ سیاست دان اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آتے۔ انہیں اس بات کی ذرہ برابر پروا نہیں ہوتی کہ کیا ان کا طرز عمل ملکی حالات سے مطابقت رکھتا […]

الوداع جنرل راحیل شریف

الوداع جنرل راحیل شریف

آج پاکستان میں جمہوریت اپنی جڑیں مضبوط کررہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری حکومت میں جنرل راحیل شریف ریٹائر ہونے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور میں تین سال کی توسیع حاصل کرنے والے جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ریٹائر ہوئے تھے۔جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

86 سال اور 86 دن

86 سال اور 86 دن

ڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ قید سے رہائی اور ملک واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ رہائی موومنٹ نے 86 روزہ بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب پر لگایا ہوا ہے۔ اس احتجاجی کیمپ کو لگے ہوئے 50 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ احتجاج کے 50 ویں دن احتجاج کرنے والی خواتین […]

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

اگر کوئی پاکستانی یہ کہتا ہے کہ اسے دوزخ سے نہ ڈراؤ وہ تو پہلے ہی دوزخ میں رہ رہا ہے تو آپ ہی کہیے کہ وہ کیا غلط کہتا ہے۔ بس فرق اتنا سا ہے کہ وہ سچائی کو مان رہا ہے اور کھلے عام اعتراف کر رہا ہے۔ ہم چونکہ ڈرپوک واقع ہوئے […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج كے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف كمیٹی، وزیر دفاع، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار […]

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

توقع کے عین مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قیاس آرائیاں تو بہت ہوتی رہیں کہ جنرل راحیل شریف ایکسٹینشن لیں گے۔ حکومت آرمی چیف کے عہدہ کی مدت چار سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انہیں فیلڈ مارشل بنانے پر غور ہو رہا ہے۔ لیکن جنرل […]

پارلیمنٹ میں جنرل راحیل شریف کی مقررہ تاریخ پر ریٹائرمنٹ موضوع گفتگو بنی رہی

پارلیمنٹ میں جنرل راحیل شریف کی مقررہ تاریخ پر ریٹائرمنٹ موضوع گفتگو بنی رہی

پیر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو ئے تو فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی 28نومبر2016ء کو ریٹائرمنٹ کی خبر پارلیمنٹ ہائوس تک پہنچ چکی تھی پوری پارلیمنٹ کے لئے یہ چونکا دینے والی ’’خبر ‘‘ تھی پچھلے کئی دنوں سے اینکر پرسنز ،صحافی اور […]

بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ

بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ

بھارت نے بچوں کا عالمی دن منایا، ہم نے ایک بچے کا گلا گھونٹ کر یہ دن منایا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سیدھا فائر کر کے چار بچوں کو شہید کیا۔اسی روز بھارتی افواج نے ایک کشمیری کو بھی شہید کر دیا۔ بندوق سے نکلنے والی گولی کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کانشانہ […]

” علی ہجویری یونیورسٹی۔وزیراعظم کا وعدہ؟“

” علی ہجویری یونیورسٹی۔وزیراعظم کا وعدہ؟“

سیّد علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے 973 ویں عُرس کی تقریبات کا انعقاد عقیدت و احترام سے ہوا۔ یوں تو ہر دِن اور ہر رات دربار داتا صاحب پر عقیدت مندوں کا ہجوم رہتا ہے لیکن عُرس مبارک کے دِن تو ہندوﺅں کے ” دشنو دیوتا“ کے اوتار ” بھگوان رام “ […]

ڈکٹیٹر؟

ڈکٹیٹر؟

عمران کیوں پارلیمنٹ ہاﺅس نہ گئے۔ عمران پارلیمنٹ کا بائیکاٹ جاری رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے کبھی سوچ سمجھ کر فیصلے نہیں کیے۔ وہ ہمیشہ جذباتی فیصلے کرتے ہےں‘ قبل ازوقت فیصلے کرتے ہیں۔ انہیں چاہیے تھا کہ وہ پارلیمنٹ میں جاتے۔ برادر مسلمان ملک ترکی کے صدر کا خطاب سنتے اور باہر آ […]

یہ لاعلمی کوئی اچھی بات نہیں

یہ لاعلمی کوئی اچھی بات نہیں

پیر کی صبح میرا جو کالم چھپا،اسے ٹویٹر اور فیس بک پر لگانے کے فوراََ بعد قارئین کی ایک بہت بڑی تعداد میڈیا کے خلاف دہائی مچانا شروع ہوگئی۔ مجھے بہت کڑے لفظوں میں بتایا کہ اگر پاکستان کے ہر نوع کے حکمرانوں نے یکجا ہوکر ہمارے ’’مادرپدر آزاد‘‘میڈیا کا مکوٹھپنے کا فیصلہ کرلیا ہے […]

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر پہلی بار ٹھٹہ کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، وہ 1977ء سے 2013ء تک ہونیوالے انتخابات میں ناقابل شکست رہے لاہور (یس اردو نیوز) پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے ملکی سیاست […]

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

یہ پاناما لیکس ہیں، گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی کی طرح،جن کاخوف دور نہیں ہورہا۔ پاک چین معاشی راہداری کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے بھی اُن کی آواز بھرائی ہوئی ہے کیونکہ وہ ڈرائونا خوا ب تبدیل نہیں ہورہا،اور اس کے منڈلاتے ہوئے سائے اپنی جگہ پر موجود ، اس کی پھیلتی ہوئی پرچھائیاں […]