counter easy hit

today’s

آج کا نیب فیصلہ جمہوریت پسندوں کیلئے مہلک ثابت ہوگا، پاکستان میں پارلیمان اب صرف اشرافیہ اور مقتدر حلقوں کے اشاروں پر ناچنے کیلئے رہ گئی، میاں محمد حنیف

آج کا نیب فیصلہ جمہوریت پسندوں کیلئے مہلک ثابت ہوگا، پاکستان میں پارلیمان اب صرف اشرافیہ اور مقتدر حلقوں کے اشاروں پر ناچنے کیلئے رہ گئی، میاں محمد حنیف

آج کا فیصلہ پورے جمہوری نظام اور جمہوریت پسندوں کیلئے ایک خطرناک پیغام ہے اور مہذب معاشرے کے منہ پر ایک تمانچہ ہے، میاں محمد حنیف پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف  نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ صرف میاں محمد نواز شریف اور ان کی جماعت […]

میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پوری نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پورے طرح بے نقاب کردیا ہے، چوہدری اصغر خان

میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پوری نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پورے طرح بے نقاب کردیا ہے، چوہدری اصغر خان

پیرس( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے کہا ہے کہ  میاں محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کےخلاف فیصلے نے پورے نظام انصاف اور اس پر اثر ورسوخ رکھنے والے حلقوں کو پوری طرح بے نقاب کردیا ہے،  انہوں نے کہاہے کہ عدلیہ کے محترم چیف […]

آج کے فیصلے سے پوری مسلم لیگ (ن)کو۔۔۔۔۔معروف صحاٖفی کامران خان بھی میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز بات کہہ ڈالی

آج کے فیصلے سے پوری مسلم لیگ (ن)کو۔۔۔۔۔معروف صحاٖفی کامران خان بھی میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز بات کہہ ڈالی

لاہور; ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کے خلاف سزاؤں پر رد عمل دیتے ہوئے سینئر اینکر پرسن اورتجزیہ کار کامران خان کا کہنا تھا کہ آج کا یہ فیصلہ بہت تلخ فیصلہ ہے ،جس سے انہیں نہ قابل تلافی نقصان ہو گا اور یہ فیصلہ صرف نواز شریف اور مریم صفدر کے خلاف نہیں […]

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

فٹبال ورلڈ کپ ، آج ایران کو سپین کے چیلنج کا سامنا

ماسکو; سابق عالمی چیمپئن سپین آج ایران کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گا، ناکامی سپینش ٹیم کو عالمی کپ سے باہر کرسکتی ہے، پرتگال کا مراکش اور یوراگوئے کا سعودی عرب سے مقابلہ ہوگا۔ فٹبال ورلڈ کپ میں آج تین میچ ہوں گے۔ شام پانچ بجے پرتگال کا مراکش سے مقابلہ ہوگا، کامیابی پرتگال […]

عام انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

عام انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

لاہور: عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری دن ہے، کراچی میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، فاروق ستار، اور دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ آخری روز کراچی میں بڑے بڑے سیاستدانوں کی اسکروٹنی ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے این اے 249 […]

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ حرارت معمول پر آجائے گا، […]

آج کا پیغام لڑکیوں کے نام : اپنے ارد گرد غلیظ دھوکوں سے کیسے اجتناب کریں

آج کا پیغام لڑکیوں کے نام : اپنے ارد گرد غلیظ دھوکوں سے کیسے اجتناب کریں

آج کا پیغام خواتین کے نام : یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف بہنوں بیٹیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی […]

آج کا دن کیسا رہے گا

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21مارچ تا21اپریل لاپرواہی اور جلدی بازی نہ کریں، خیالات منتشر رہیں گے اور آپ ذہنی طور پر بے چینی محسوس کریں گے، اپنے جذبات پر قابو رکھیں اگر یہ بھڑک اٹھیں تو نقصان آپ ہی کو برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو ہر راستہ […]

اعتدال پسند شہریار خان کی دوسری اننگز کا آج اختتام

اعتدال پسند شہریار خان کی دوسری اننگز کا آج اختتام

لاہور: اعتدال پسند شہریارخان کی بطور چیئرمین پی سی بی دوسری اننگز کا جمعے کو اختتام ہو گیا۔ ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نواز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ذکا اشرف چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئے تھے،ان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے نت نئے حربے اختیار کیے گئے، معاملہ عدالتوں میں پہنچا،ایک فیصلے […]

نغمہ نگار آنند بخشی کا آج 87 واں یوم پیدائش

نغمہ نگار آنند بخشی کا آج 87 واں یوم پیدائش

بالی ووڈ کی 6 سو سے زائد فلموں کیلئے ساڑھے تین ہزار سے زائد گانے لکھے ، پہلا فلمی نغمہ 1958 ء میں فلم ” بھلا آدمی ” کیلئے لکھا ممبئی: بالی ووڈ میں فلمی گانوں کو ایک نیا رحجان دینے والے نغمہ نگار آنند بخشی کا ستاسی واں یوم پیدائش ہے ۔ انہوں نے […]

آج کا دن ملک بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے :بلاول بھٹو

آج کا دن ملک بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے :بلاول بھٹو

40 سال قبل ایک آمر نے قوم کی امیدوں کو روند ڈالا تھا، آج قوم جو مصائب جھیل رہی ہے وہ اسی آمر کے اقدامات کی وجہ سے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی لاڑکانہ: ملک بھر میں آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے ، بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں 5 جولائی 1977 […]

آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے، وزیراعظم

آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بچے ملک کا مستقبل اور معمار ہیں جب کہ آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے۔ اسلام آباد میں اسکولوں کو نئی بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بچے من کے سچے اور معصوم […]

وزیراعظم نوازشریف کی آج 67ویں سالگرہ

وزیراعظم نوازشریف کی آج 67ویں سالگرہ

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج اپنی 67ویں سالگرہ منا رہے ہیں،وہ تین بار وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہونے والی پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں، انہوں نےضیاء الحق کے دور میں سیاست میں قدم رکھا تھا۔ میاں محمد نواز شریف کی 67 سالہ زندگی میں 31 سال براہ راست سیاست میں گزرے،انہوں نے […]