counter easy hit

together

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی میں ایک ہزار 636 بچوں نے ایک ساتھ ہاتھ دھوکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، گلشن اقبال میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ہونے والے ایونٹ میں 1636 طلبا نے شرکت کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت میں 1410 بچوں نے ریکارڈ بنایا تھا، عالمی ادارے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سباسی جیمکی نے ریکارڈ […]

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تو مشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ آئندہ […]

ساتھ کھانا کھانے کے فوائداسلام اور مغربی تحقیق کی روشنی میں، ہمیشہ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں

ساتھ کھانا کھانے کے فوائداسلام اور مغربی تحقیق کی روشنی میں، ہمیشہ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں

لندن (یس نیوز) ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے سکول میں اچھی کارکردگی دکھائیں اور بااخلاق ہوں، تو خاندان کے تمام افرد مل کر کھانا کھانے کی عادت اپنائیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ 2012ءمیں ہونے والے ایک سروے کے مطاب برطانیہ میں تین تہائی سے بھی […]

کارکنان نے اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، افضال گوندل

کارکنان نے اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، افضال گوندل

فرانس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر ہزاروں کارکنان نے F-9 اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے ۔ ہزاروں افراد کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے سامنے کرپٹ حکومتی جماعت اب زیادہ دیر تک […]

فرانس میں مقیم تمام کشمیری برادری کو تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے: مرزا آصف

فرانس میں مقیم تمام کشمیری برادری کو تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے: مرزا آصف

فرانس (مرزا آصف جرال) تحریک انصاف فرانس کشمیر کے سینئر رہنما مرزا آصف جرال نے فرانس میں مقیم کشمیری برادری کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ وہ بہت جلد رابطہ مہم شروع کرنے والے ہیں اور انشاء”الله فرانس میں مقیم تمام کشمیریوں کو تحریک انصاف فرانس کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے،انہوں نے مزید […]

قوم کے کرایہ دار بچے

قوم کے کرایہ دار بچے

تحریر: زاہد محمود گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں ڈیڑھ سال کی معصوم بچی خوراک و ادویات کی عدم دستیابی سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ بچی کو تدفین کے لئے مقامی قبرستان لے جایاگیا۔ قبرستان انتظامیہ نے بچی کے والدین کا کرایہ دار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا […]

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ […]

نیتو سنگھ اور رشی کپور آپس میں شادی نہیں کرنا چاہتے تھے

نیتو سنگھ اور رشی کپور آپس میں شادی نہیں کرنا چاہتے تھے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے انکشاف کیاہے کہ وہ نیتو سنگھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے یہ بات انھوں ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران کہی۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ نیتوسنگھ بھی موجود تھی۔ رشی کپور اور نیتو سنگھ کا کہنا تھا کہ ہم دنوں کا تعارف فلم […]

صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے جو وزیر اعظم کو مل گیا، مریم نواز

صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے جو وزیر اعظم کو مل گیا، مریم نواز

لاہور : 2013کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹ ثابت ہوگیا جب کیس ہی جھوٹ پرمبنی تھاتو اسے جھوٹاہی ثابت ہونا تھا۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز شریف کا […]

پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں، ممتا جوشی

پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں، ممتا جوشی

لاہور : بھارت کی معروف صوفی گائیک ممتا جوشی کا کہنا ہے کہ صوفیانہ کلام گا کر دلی سکون اور راحت ملتی ہے اور میں پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں۔ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ممتا جوشی نے کہا کہ موسیقی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، اسی […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جذبات کی زد میں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جذبات کی زد میں

تحریر : احسان الحق اظہر سعودی عرب اور یمن کی کشیدہ صورتحال ، سعودی عرب فوج بھیجنے بارے فیصلہ کرنے کیلئے بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ارکان کے ذاتی اور جذباتی مدوجذر کی زد میں رہا ، تمام پاکستانیوں نے ٹی چینلز پر براہ راست دیکھا کہ ان کے منتخب کردہ نمائندے ان کے […]

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے ارکان کی واپسی کے باعث خاصی ہنگامہ خیزی رہی، حکومت اور اپوزیشن ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مختلف نعروں سے ایوان مچھلی منڈی بنا رہا جس کے باعث یمن کے معاملے پر بلایا […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی کے ایک ایک ارکان کو کھڑا کرکے پوچھیں کہ انہوں نے استعفیٰ دیا بھی ہے یا نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن جنگ میں فوج کو بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جب کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اتحاد نے لائحہ عمل تشکیل دینے کے لئے صبح 10 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ حکومت کی جانب سے یمن کی صورتحال پر بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا […]

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں، موٹر وے ایم ٹو ایک تجربہ تھا جو کامیاب ہو گیا، اب گودار سے کاشغر تک موٹر وے تعمیر کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں موٹر وے […]

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، شہباز شریف

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا چن چن کر خاتمہ کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]