counter easy hit

top

میری اولین ترجیح، پاکستان

میری اولین ترجیح، پاکستان

پاکستان اسلام کا قلعہ…. اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے…. پاک فوج اسلام کی فوج ہے … اس کا ساتھ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے…. اگرچہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ غلطیاں ہیں تو نفرت غلطی سے کی جاتی ہے انسان سے نہیں…. حکمرانوں اور فوج پر فتوے لگانے کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے…. […]

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

ولنگٹن: شکیب الحسن نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی اور بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا۔ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے217 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 31 چوکے شامل ہیں۔ اس سے قبل تمیم اقبال بنگلہ دیش کے […]

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

اپنے بیانات اور نت نئی حرکات سے حیران پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا، ان کے ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو نیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا، ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں،اس کی […]

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں  کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

دبئی: عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی […]

سپریم کورٹ ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم نہیں دے سکتی،بیرسٹر ظفر اللہ

سپریم کورٹ ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم نہیں دے سکتی،بیرسٹر ظفر اللہ

وطن پارٹی کےسربراہ بیرسٹرظفراللہ نےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیاہےکہ سپریم کورٹ مجلسِ شوریٰ کی قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی ،نہ ہی حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم دےسکتی ہے،بلکہ سپریم کورٹ صرف جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا کہہ سکتی ہے۔ بیرسٹرظفراللہ نےپاناماکیس میں فریق […]

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں   لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں […]

آفریدی زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل

آفریدی زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل

دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔ ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]

چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ

چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ

دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔ چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی […]

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے عماد وسیم بولنگ کے شعبے میں 33 درجے ترقی کرتے ہوئے 37 سے ایک دم چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی: (یس اردو نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں میں […]

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی […]

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

اترپردیش: (یس نیوز ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے Post Views – پوسٹ […]

سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا

سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق الظہرانی سے ایوان ہائے تجارت وصنعت کے کل پاکستان وفاق کے صدر عبدالرﺅف عالم نے ملاقات میں دو طرفہ تجارت بڑھانے کے بارے میں اہم حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سعودی سفارتخانے میں سعودی سفیر کے دفتر میں ہونے والی […]

ایکشن کامیڈی فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” باکس آفس پر سرفہرست

ایکشن کامیڈی فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” باکس آفس پر سرفہرست

نیویارک (یس ڈیسک) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی رہی ۔ فلم اکیس ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سر فہرست رہی۔ ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” کا تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار ہے ۔ فلم نے اس ہفتے […]

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ملک ظفر کی ہونہار بیٹی زرگونہ ظفر نے قائد اعظم یونیورسٹی میں ایم فل میں ٹاپ کر کے اپنے والدین اور اپنے علاقے گوجر خان کا نام روشن کر دیا۔ زرگونہ ظفر ملک نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل مائیکرو بیالوجی میں […]

بل گیٹس اور ایدھی میں فرق

بل گیٹس اور ایدھی میں فرق

تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ کئ سالوں سے بل گیٹس دینا کے امیر ترین لوگوں میں سرفہرست ہے۔ دوسری وجہ شہرت اس شخص کی یہ ہے کہ اس نے 30 ارب ڈالر کی خطیر رقم انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کر کہ ایک ریکارڈ قائم کیا۔ مگر جب […]

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سرفہرست

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) طبی جریدے ‘دی لانسٹ‘ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے دوران مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سر فہرست ہے۔ طبی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر 1 ہزار میں […]

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

تحریر : میاں وقاص ظہیر وزرات داخلہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ پر میرا جی چاہ رہا ہے کہ پاکستان میں گڈگورننس کا صبح وشام ڈھونڈا پیٹنے اور ملکی ترقی کے جھوٹے خواب دکھانے والوں کو مبارک باد پیش کروں بلکہ ایسی گڈ گورننس کرنیوالو ں کو گلدستے بھیجوں ،جنہیں ایسی […]