By Web Editor on September 16, 2017 also, border, closed, Day, Pak-Afghan, second, the, today, torkham اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی بند ہےاور تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد تا حکم ثانی بند رہےگی۔ گزشتہ روز دھماکوں کے بعد سرحد بندکردی گئی تھی جس میں 7 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکےدستی بم کے تھےجو […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 8, at, enter, pakistan, thousand, to, torkham, vehicles, waiting اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس میں تاخیر کی وجہ سے پاک افغان سرحد طورخم پر ہزاروں گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر پر افغانستان کی جانب آٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جو پاکستان آمد کی منتظر ہیں۔ ان میں سے بیشتر سامان سے لدی ہوئی ہیں۔ […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 agent, arrested, border, from, gang, Human, of, torkham, trafficking اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک،افغان سرحد طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ کو جسم کے ساتھ چپکا کر لےجارہاتھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گرفتار افغان ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ کے 6ملزمان کو پہلے […]
By F A Farooqi on June 29, 2016 afghanistan, border, danger, pakistan, problem, protected, torkham کالم
تحریر : حنظلہ عماد پاکستان کے شمال مغربی سرحد جسے ڈیورنڈ لائن بھی کہا جاتا ہے اس سرحد کے حوالے سے اگر ہم تاریخی طور پر جائزہ لیں تو پاکستان کو اس جانب سے کبھی خطرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ حتیٰ کہ روس اس خطے میں آگیا، بعد ازاں روس اس خطے سے […]
By F A Farooqi on June 20, 2016 afghanistan, countries, gate, pakistan, torkham, ungrateful کالم
تحریر : عبدالرزاق طورخم گیٹ کی تعمیر پر افغانستان کے پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ نے انتہائی کشیدہ صورتحال اختیار کر لی ہے۔ افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے جہاں افغانستان کا بغض کھل کر سامنے آ رہا ہے وہیں افغانستان نے احسان فراموشی کے حوالے سے بھی اک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]