By MH Kazmi on July 7, 2020 AIR STEWARD, canada, flight, PIA, slipped, THERE 2, Toronto, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے ساتھ اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا فضائی میزبان پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فضائی میزبان یاسر امیگریشن ہونے کے بعد اچانک ہوٹل سے غائب ہوا، کینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے کینیڈین ایئرپورٹ اتھارٹی کو اطلاع […]
By Web Editor on January 25, 2018 begins, colorful, festival, in, light, the, Toronto اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔ اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،برجز اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ […]
By Web Editor on October 31, 2017 and, between, discussing, important, in, issues, political, rasheed, sheikh, tahir ul qadri, talking, Toronto اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: کینیڈا میں موجود شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ لال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک […]
By Web Editor on October 21, 2017 Car, crashed, from, oil-filled, PIA, plane, the, Toronto اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی لاہور آ نے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے انجن سے ٹکرا گئی، پی آئی اے کے مطابق پرواز کی روانگی میں 16 گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔ ترجمان پی آئی اےمشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 city, festival, light, lights, lit, Toronto, up, was, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنی نوعیت کے پہلے نگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں اور یادگاروں […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 in, international, Motorbike, show, Super, Toronto اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی موٹر سائیکلز کا میلہ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے مشہورلگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی بائیکس نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں جس نےشائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ٹورنٹو کے مرکزی ہال میں سجے نارتھ امریکن […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 air, airport, at, clips, France, jet, PIA, plane, Toronto, Wing's, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورنٹو میں پی آئی اے کےطیارےکا ایک پَرٹیکسی کےدوران ایئرفرانس کے کھڑے طیارےسےٹکرا گیا،حادثےمیں دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ مارشلر کی غلطی کےباعث پیش آیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اےکاطیارہ پی کے789ٹورنٹو پہنچا تھا، اس طیارےکوپی کے790بن کرواپس […]
By Yes 1 Webmaster on October 25, 2015 eating, government, meeting, Nawaz, Sheikh Rashid, Tahirul Qadri, Toronto, شیخ رشید, طاہر القادری, ملاقات, نواز حکومت, ٹورنٹو, کھانے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ٹورنٹو : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات ہوئی ۔دونوں کاکہنا ہے کہ ملاقات میں نواز حکومت مخالف کوئی ایجنڈا طے نہیں کیا۔ شیخ رشید نے ٹورنٹو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کی دعوت پر […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 international, NSA, Shahjahan Khan, squash tournament, Toronto, win, اسکواش ٹورنامنٹ, انٹرنیشنل, این ایس اے, جیت, شاہجہاں خان, ٹورنٹو کھیل
ٹورنٹو : پاکستان سے تعلق رکھنےوالے شاہجہاں خان نے این ایس اے انٹرنیشنل اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے گئے این ایس اے اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاہجہاں خان نے سخت مقابلے کے بعد ائرلینڈ کےآرتھر گاسکن کو 2 کےمقابلے میں 3 راونڈز سے شکست دی۔ پہلا […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 defeat, Rogers Tennis Cup, semifinal, Serena Williams, Toronto, Upset, اپ سیٹ, راجرز ٹینس کپ, سیرینا ولیمز, سیمی فائنل, شکست, ٹورنٹو شوبز
ٹورنٹو : ٹینس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی سیرینا ولیمز کو راجرز ٹینس کپ کےمیں سوئس کھلاڑی بیلنڈا بینسچ نے اپ سیٹ شکست دےدی۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی اے ٹورز راجرز کپ کے سیمی فائنل میں سیرینا ولیمز نے شروع میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلا سیٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 annual, canada, global, Karachi University, poetry, Seminars, Toronto, سالانہ, سیمنار, عالمی, مشاعرہ, ٹورنٹو, کراچی, کینیڈا, یونیورسٹی تارکین وطن
کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو کے مطابق گزشتہ سال کے آخر میںکینیڈا کے قدیم فعال علمی ،تعلیمی اور ادبی ادارہ کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے سالانہ سیمنارمنعقد کیا گیا،جس میں اہم لیکچرز،عالمی مشاعرے اور دو نئی کتابوں کی تقریب اجراء کااہتمام کیا گیا۔ فورم کے ڈائریکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on June 6, 2015 Car, Carelessness, fine, Justin Bieber, punished, run, singer, Toronto, جرمانہ, جسٹن بیبر, سزا, لاپرواہی, ٹورنٹو, چلانے, گاڑی, گلوکار شوبز
ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 Album, Billboard, first, Justin Bieber, number, singer, Toronto, البم, بل بورڈ چارٹ, جسٹن بیبر, مینڈیس, نمبر, ٹورنٹو, پہلے, گلوکار شوبز
ٹورنٹو (جیوڈیسک) سولہ سالہ شون مینڈیس پہلی بار امریکی میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ ان کی البم ”ہینڈ رِٹن” کا گانا ”آفٹرٹیسٹ” سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔ بل بورڈ کے مطابق شون سب سے کم عمر گلوکار ہیں جو چارٹ پر پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ دو ہزار دس میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 canada, confidence, labels, muslims, terrorism, Toronto, اعتماد, دہشتگردی, لیبل, مسلمان, ٹورنٹو, کینیڈا بین الاقوامی خبریں
ٹورنٹو (یس ڈیسک) میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 demand, executions, pakistan, public, tahir ul qadri, terrorism, Toronto, دہشت گردوں, سرعام, طاہر القادری, مطالبہ, ٹورنٹو, پاکستان, پھانسیاں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]