counter easy hit

torture

پی ٹی آئی کے کارکن پر تشدد کا الزام، ہارون بلور پرمقدمہ درج

پی ٹی آئی کے کارکن پر تشدد کا الزام، ہارون بلور پرمقدمہ درج

پشاور کے تھانہ پھندو میں تحریک انصاف کے کارکن پر تشدد کے الزام میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور اور ان کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اخوند آباد میں پیش آیا، جہاں ہارون بلور کے سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے اورنگزیب نامی شخص کو […]

برسلز: بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور انکی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز: بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور انکی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں متعدد کشمیری رہنماؤوں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارتی سیکورٹی فورسز کی پرتشدد کاروائیاں […]

علی رضا سید کا بھارت کی ایک یونیورسٹی میں چار کشمیری طلبہ پر تشدد اور ان کی حراست کی مذمت

علی رضا سید کا بھارت کی ایک یونیورسٹی میں چار کشمیری طلبہ پر تشدد اور ان کی حراست کی مذمت

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے بھارت کی ’’موار یونیورسٹی‘‘ میں چارکشمیری طلبہ پر تشدد اور انہیں حراست میں لیئے جانے مذمت کی ہے۔ان طلبہ پر بڑا گوشت کھانے کے الزام کے تحت ایک مقامی گروپ نے حملہ کیا۔ پھر پولیس آئی اور پولیس نے ا ن کشمیری طلبہ […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]

قیامت سے بڑھ کر

قیامت سے بڑھ کر

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتاہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔درد ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معاشرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔لاہور میں 14سالہ لڑکی کے ساتھ […]

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سیکیورٹی گارڈز اور صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی اور اے آئی جی سمیت 14 افسران کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر پولیس […]

محمد صغیر خان اور دیگر کارکنان پر تشدد اور گرفتاریاں ریاستی دہشت گردی ہے، عاطف نذیر

محمد صغیر خان اور دیگر کارکنان پر تشدد اور گرفتاریاں ریاستی دہشت گردی ہے، عاطف نذیر

اٹلی (نوید فاروقی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اٹلی کے رہنما عا طف نذیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئر مین لبریشن فرنٹ محمد صغیر خان اور دیگر کارکنان پر تشدد اور گرفتاریاں ریاستی دہشت گردی ہے۔ جسکی ہم پر زور مزمت کرتے ہیں اور قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں […]

محب وطنوں پر ریاستی پولیس کا تشدد شرمناک ہے ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ صادق سبحان ایڈووکیٹ

محب وطنوں پر ریاستی پولیس کا تشدد شرمناک ہے ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ صادق سبحان ایڈووکیٹ

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی پاکستان کی طرف سے پاکستان کی مخصوص پالیسیوں کی آڑ میں محب وطن کشمیریوں پر جبر و تشدد کسی صورت قبول نہیں کرے گی مقامی انتظامیہ کو قابضین کا دم چھلہ بن کر اپنے ہی ہم وطنوں پر وحشیانہ تشدد کرنا کسی صورت زیب نہیں دیتا […]

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس ہمارے ہاں 80 فیصد خواتین اپنےہی گھروں میں اپنے ہی گھر والوں کے ہاتھوں تشدّد کا شکار ہوتی ہیں ۔ یہ بات ایک پروگرام میں سنتے ہیں دل میں ایک پرانی یاد کا درد اٹھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاید نویں یا دسویں جماعت کی طالبہ […]

ردائے بے ثمر

ردائے بے ثمر

تحریر: امینہ فلک شیر بس اسکی دیوانی ہو کر کے چھم نیر بہائے نین گوائے جب پوچھا کسو نے کون ہے یہ تب اس نے کہا یہ عورت ہے عورت ہی تہ ہے جو بغیر اجرو جزا کا تقاضا کیے اک اوڑھنی کی طرح درد و اذیتیں اپنے اندر سموئے جاتی ہے بے شک مشرقی […]

خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے، انجلینا جولی

خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے، انجلینا جولی

جو ہانسبرگ : ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کو اب بھی اہمیت نہیں دی جاتی۔ دنیا بھر میں خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہوناچاہئے،انہوں نے یہ بات جنوبی افریقا میں ایکافریقن یونین کی بین الاقوامی تقریب کے دوران کہی۔ انجلینا نے خواتین کے خلاف تشدد کے […]

بھارتی عدالت کا سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پرتشدد کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھارتی عدالت کا سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پرتشدد کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے خلاف سماجی کارکن پر تشدد اور اسے دھمکیوں کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے والی سماجی تنظیم اکھیل بھارتیہ بھرشٹاچار نرمولن سمیتی کے رکن رویندر […]

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد (یس ڈیسک) تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ دھنولہ میں تین ڈاکو دوکان میں ڈکیتی کرنے کی نیت سے گُھسے تو دکاندار کی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے تین دوکاندار اور دو راہگیر زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کی آواز سن کر علاقہ مکینوں نے ڈاکوئوں کا گھیرائو […]

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑکر تشدد کا نشانہ بننے والے دو مبینہ ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس سے قبل شہریوں نے ڈکیتی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکو پکڑ لیے تھے۔ شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بری […]

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر لبرٹی چوک پرشمع روشن کرنے کی تقریب پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، پلے کارڈ پھاڑدیے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لبرٹی چوک میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن […]

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

نابینا معذور افراد پر تشدد کیوں؟

تحریر: میاں نصیر احمد معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں نابینا اور معذور افراد کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج انسانی حقوق کی خلاف ورزی اعلیٰ پولیس افسران اور حکومتی شخصیات کی غفلت ہیں پولیس کی جانب سے شرمناک رویے کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم […]