counter easy hit

Tour

فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل

فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل

پیرس(پریس نوٹ) پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں اور پاکستان فیسٹول فرانس کی منتظم کمیٹی کی شخصیات نے فرانس انتخابات کے دوسرے ٹور کیلئے فرانسوا پیپونی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے پاکستانی کمیونٹی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ پیرس میں اتوار کو ہونے والے دوسرے ٹور کے انتخابات میں […]

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی عالمی حمایت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں زلمے خلیل زادنے کہاکہ وہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلیٰ حکام سے افغان امن عمل میں حالیہ […]

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد افغانستان کیلئے روانہ ہوگئے اس کے بعد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد انتہائی اہم دورے پر ہفتے کے روز قطرکیلئے روانہ ہوگئے اسکے بعد پاکستان اور افغانستان کے علاوہ وہ بلغاریہ اور ناروے بھی جائیں […]

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے اچھی تیاری کی تھی لیکن بدقسمتی سے نتیجہ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا […]

بریکنگ نیوز : شہزادی کیٹ میڈلٹن کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،کب اور کہاں، پاکستانیوں کو کیا دھماکہ خیز خوشخبری ملنے والی ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

بریکنگ نیوز : شہزادی کیٹ میڈلٹن کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،کب اور کہاں، پاکستانیوں کو کیا دھماکہ خیز خوشخبری ملنے والی ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ رواہ ماہ اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں شاہی خاندان کا جوڑا وزیر اعظم عمران خان اور صدر عارف علوی پاکستان سے 15 اکتوبر کو ملاقات کریں گے، برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان میں […]

وزیراعظم آج رات تین بجے اچانک کس بڑے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں اور کیوں؟ بڑی خبر

وزیراعظم آج رات تین بجے اچانک کس بڑے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں اور کیوں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات چین کے تین روزہ دورے پر جارہے ہیں جہاں وہ چینی صدر اور ہم منصب کے علاوہ سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے بھی بات چیت کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ چینی صدر بھارت کے […]

ہمارے دورہ کے بعد پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔ سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ نے پاکستانی شائقین کو خوشخبری سنا دی

ہمارے دورہ کے بعد پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔ سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ نے پاکستانی شائقین کو خوشخبری سنا دی

کراچی(ویب ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے نے کہا ہے کہ ہمارا دورہ پاکستان دوسری ٹیموں کو یہاں آنے کے لئے رضامند کرسکتا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ہماری ٹیم کے بیشتر کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں،ہم اپنی تیاریکو […]

عمران خان نے اس کامیاب دورے پر کس کا شکریہ ادا کر دیا ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

عمران خان نے اس کامیاب دورے پر کس کا شکریہ ادا کر دیا ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ر ضا کاروں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ بدھ کو وزیراعظم نے ٹو ئٹر کے ذر یعے اپنے بیان میں کہا کہ میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا رضا کاروں […]

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے NEW YORK: ‘Big Bus’ City tour CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114

10 سال میں 170 غیر ملکی دورے۔۔۔ مگر ارب پتی اعظم سواتی نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عمر چیمہ کا دھماکہ خیز انکشاف

10 سال میں 170 غیر ملکی دورے۔۔۔ مگر ارب پتی اعظم سواتی نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عمر چیمہ کا دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ارب پتی وزیر، سینیٹر اعظم سواتی سب سے زیادہ ہوائی سفر کرنے والوں میں سے ایک ہیں لیکن ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے نیچے ہیں، ان کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ کہنہ مشق کاروباری شخصیت ہیں جن کے کاروبار اور مالی ریکارڈصاف ہیں اور ان کی جانب […]

دورہ زمبابوے :قومی ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا

دورہ زمبابوے :قومی ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا

لاہور; دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا۔ فاسٹ بائولر محمد عامر کو آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں دورہ زمبابوے میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت کی۔ […]

دورہ انگلینڈ سے بہت مطمئن ہوں، انضمام

دورہ انگلینڈ سے بہت مطمئن ہوں، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری ہے، سیریز سے بہت مطمئن ہوں۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

کراچی; سٹیو رکسن کو روکنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں، وہ حالیہ دورہ انگلینڈ کے بعد فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داری مزید نہیں سنبھالیں گے۔پاکستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے گذشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ وہ دورہ برطانیہ کے بعد مزید فرائض انجام نہیں دیں گے، ان کے دور میں کھلاڑیوں […]

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

لندن :برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، کیٹ اور شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کی تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں، نہ زرق برق لباس، نہ بھاری بھرکم زیور۔ یہ ہے برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ کیٹ۔ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ ایک عام گھریلو خاتون کی طرح اپنے بچوں شہزادہ جارج اور […]

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کے لیے پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور پر براہمی کا ظہار کیا تھا کہ […]

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا، پیس بیٹری […]

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا، اس بار اظہر علی کے ساتھ […]

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

گلگت: دنیا کی بلند ترین ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس بلوچستان کے عبدالرزاق نے جیت لی، دوسرے نمبر پر بھی بلوچی رائیڈر رہے جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے حاصل کی۔ سٹی پارک گلگت سے خنجراب تک کے خوبصورت پہاڑی سلسلے میں سائیکل ریس ہوئی، دنیا کے بلند ترین ٹریک پر رائیڈرز […]

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹور میچ میں اپنے بھتیجے امام الحق کی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ انگلینڈ کا ٹور کافی مشکل ہے اور تمام ایشین ٹیموں کو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی لیے […]

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی ریل گاڑی سے خوبصورت پہاڑوں کے مناظر بھی دکھائی دیں گے۔ چین کے شمالی شہر ژیان سے جنوبی شہر چینگ ڈو تک پہلی بار بلٹ ٹرین چلے گی۔ ٹرین نے پہلا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کیا۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے چھ سو […]

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کی آمدن سے حصہ وصول کرنے کا خواہاں

لاہور: دورہ پاکستان میں ویسٹ انڈیزسیریز سے آمدن کا حصہ وصول کرنے کا خواہاں ہے، معاملات طے کرنے کیلیے پی سی بی حکام سے بات چیت جاری ہے، مجوزہ شیڈول کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 8 سے 12 یا 15 سے 19 نومبر تک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کیخلاف لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

ورلڈ الیون کا دورہ لاہور، پشاور زلمی کی جانب سے لنچ کا اہتمام

ورلڈ الیون کا دورہ لاہور، پشاور زلمی کی جانب سے لنچ کا اہتمام

لاہور: لنچ تقریب میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا ، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا اہم کردار ہے: جاوید آفریدی پاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان […]

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

پاکستان جاکر کھیلنے پر فخر ہے: ہاشم آملہ

کیپ ٹاون : آئندہ ماہ پاکستان کو دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دورہ پر فخر محسوس کرتے ہیں جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ نے بتایا کہ انہوں نے آخری مرتبہ […]

دورہ اومان کیلئے 18 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان

دورہ اومان کیلئے 18 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ شیڈول دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ اسکواڈ کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شاہ جی احمد کپتان کے فرائض انجام دیں گے جبکہ محمد عتیق کو نائب کپتانی کی ذمہ داری […]

1 2 3 6