counter easy hit

tours

پاکستانی سفارتی مشنز نے یوم یکجہتی کشمیر پر سیمینارز، مباحثوں، تصاویری نمائشوں کا بھرپور انعقاد ، اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر کشمیری امنگوں کے مطابق جلد اقدامات پر زور

پاکستانی سفارتی مشنز نے یوم یکجہتی کشمیر پر سیمینارز، مباحثوں، تصاویری نمائشوں کا بھرپور انعقاد ، اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر کشمیری امنگوں کے مطابق جلد اقدامات پر زور

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے علاوہ تمام ممالک میں قائم پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمشنز میں 05 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا اور دنیا کو مسئلہ کشمیر کی نوعیت، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے بدترین مظالم اور بھارت کے […]

وزیراعظم نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیراعظم نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ شروع کردی۔ تین سے زائد افسران پر مشتمل وفد کے غیرملکی دورں پر روانگی وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے مشروط کر دی گئی۔تین سے زائد افسران پر مشتمل سرکاری وسائل پر غیرملکی دورہ کرنے والے وفد کی […]

پاکستان ، بھارت اور ملائیشیا کے دوروں کے بعد

پاکستان ، بھارت اور ملائیشیا کے دوروں کے بعد

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ دورہ ایشیا کے دورے کے حصے کا تسلسل ہوگا۔ جہاں سعودی شہزادے کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری پیکج پر دستخط کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق […]

گزشتہ کئی سالوں سے آئی ایس پی آر نے محب وطن صحافیوں اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا فریضہ سنبھال رکھا ہے

گزشتہ کئی سالوں سے آئی ایس پی آر نے محب وطن صحافیوں اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا فریضہ سنبھال رکھا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) مملکت خداداد پاکستان کو اس کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں نے عرصے سے چاروں جانب سے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ان میں ایک جانب اگراقتدار سے محروم کچھ طاقتیں ہیں تو کہیں مذہب اور فرقوں کے نام سے کام کرنے والی ایسی مذہبی جماعتیں ہیں‘ جو وزیر اعظم عمران خان اورقومی […]

عسکری ٹریولز اینڈ ٹورز میں نوکریوں کی تفصیلات، کائونٹر ٹکٹنگ سٹاف، ٹور کوآرڈینیٹر، ویزا آفیسر اور عمرہ آفیسر وغیرہ کی خالی اسامیاں

عسکری ٹریولز اینڈ ٹورز میں نوکریوں کی تفصیلات، کائونٹر ٹکٹنگ سٹاف، ٹور کوآرڈینیٹر، ویزا آفیسر اور عمرہ آفیسر وغیرہ کی خالی اسامیاں

Askari Travels & Tours Jobs 2019 for Counter Ticketing Staff, Tours Coordinator, Visa Officer and Umrah Officer 25 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

نوازشریف کے بطور وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ایک ارب روپے خرچ

نوازشریف کے بطور وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ایک ارب روپے خرچ

 اسلام آباد: نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال کا تحریری جواب دیا ، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک بطور […]

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں […]

آصف زرداری نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا

آصف زرداری نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کل دوپہر گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے۔ جب کہ پنجاب کے باقی اضلاع کے دورے کے لیے انہوں نے پنجاب کی قیادت سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سابق صدر دوروں کے موقع پر پارٹی کو فعال کرنے کے لیے تنظیمی فیصلے کیے جائیں گے۔ آصف زرداری […]