By MH Kazmi on February 8, 2017 Ahmed, By, Dr, Karanchi, Khan, on, today, Touseef, wala اہم ترین, خبریں, کالم
اختر بلوچ کا شمار پاکستان کے اُن چند لکھاریوںمیں ہوتا ہے جو تاریخ کے پوشیدہ حقائق کو منظر عام پر لا کر پاکستانی قوم کے اذہان کے بند دریچوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی کتاب ’’کرانچی والا‘‘ 224 صفحات پر ہے۔ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمن […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Ahmed, and, By, Dr, Khan, on, politics, right-wing, today, Touseef, university اہم ترین, خبریں, کالم
60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Ahmed, By, Dr, Khan, Ombudsman, on, powerless, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Ahmed, and, By, Dr, foreign, Khan, mr, on, policy, today, Touseef, trump اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا سے اسلامی دہشتگردی ختم کریں گے،کسی پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنا چاہتے۔ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ممالک سے دوستی کریں گے۔ دوسروں کے دفاع پر امریکا کے اربوں ڈالر خرچ نہیں کر سکتے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا تحفظ کیا، امریکیوں کا نہیں۔ امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 Ahmed, By, Dr, illiterate, Khan, on, Sheets, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹرطاہر مسعود صحافت کے استاد اورمحقق ہیں۔ شاعری اورافسانہ نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ صبح 3 بجے بیدار ہوتے ہیں اور تخلیقی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں،اسی لیے ہر سال کئی کتابیں تحریرکرتے ہیں۔ ان کا تازہ ترین کتاب اوراق ناخواندہ (شخصی خاکوں اوردفیات کا مجموعہ) ان کے مختلف شخصیتوں پر لکھے گئے خاکوں اور […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Ahmed, and, By, census, Dr, Khan, on, provinces, Small, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
سپریم کورٹ کے حکم پر مارچ میں مردم شماری ہو ہی جائے گی۔ بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں کو مردم شماری کے طریقہ کار پر اعتراضات ہیں۔ نیشنل عوامی پارٹی، جو وفاق اور بلوچستان حکومت کا حصہ ہے، مطالبہ کر چکی ہے کہ جب تک بلوچستان سے افغان مہاجرین کو نہ نکالا جائے اور فوجی […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 A, Ahmed, By, Dr, is, Khan, on, Study, terrorism, theoretical, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
تشدد کا سفر ایک طویل اور دردناک تاریخ رکھتا ہے لیکن سفر میں سب سے بڑا سنگ میل 1979 میں سوویت یونین کی افغانستان میں مداخلت کے بعد ریاستی سطح پر تشدد کی سرپرستی اہم ترین ہے۔ جب مغرب نے ریاست پاکستان کی سرپرستی کی ۔مغرب نے افغانستان میں جنگ جیتنے کے لیے لوگوں کو […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Ahmed, and, By, challenges, Dr, facing, independent, journalism, Khan, new, on, today, Touseef, year اہم ترین, خبریں, کالم
آزادیٔ صحافت اس صدی کے آغاز سے خطرے میں ہے، مگر صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرداں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کوئی صحافی قتل نہیں ہوا۔ گزشتہ سال کوئٹہ کے سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں خودکش حملے میں 100 سے زائد […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 Ahmed, By, display, Dr, Indian, Khan, movies, of, on, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
اب پھر پاکستانی شائقین بھارتی فلموں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پاکستانی سینما مالکان نے ملک میں سینما ہاؤس اور فلمی صنعت پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ستمبر میں کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ سے پیدا ہونے والی کشیدگی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 abandoned, Ahmed, and, By, children, Khan, law, the, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
وہ بچے جن کے والدین مر جاتے ہیں‘کوئی عزیز و اقارب زندہ نہیں ہوتا اور جو زندہ ہوتے ہیں وہ ان یتیم بچوں کو قبول نہیں کرتے، وہ بچے جنھیں سڑکوں، کوڑے دانوں اور یتیم خانوں کے دروازوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے، ان میں سے بیشتر کے نام نہیں ہوتے اور اگر نام معلوم […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Ahmed, By, circular, good, Khan, news, of, on, railway, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خوش خبری سنائی ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے کو دوبارہ فعال کرنے کے منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی اربن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا انتظام صوبائی حکومت کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ […]