counter easy hit

track

چین پاکستان کو بہت جلد وکرونا ویکسین کی امداد پہنچائے گا، چینی قونصلر

چین پاکستان کو بہت جلد وکرونا ویکسین کی امداد پہنچائے گا، چینی قونصلر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی حکومت پاکستان کو کورونا وبا سے بچائو کی ویکسین کی تیز تر فراہمی کیلئے چینی انٹرپرائز سے فعال طور پر رابطہ کریگی۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے اپنی پریس بریفنگ میں کہی۔کووڈ۔19 کی وبا کے بعد سے چین اور پاکستان مشکلات پر قابو پانے کے […]

ایران، چاہ بہار کی بندرگاہ کو بھارت ، روس اورافغان کے درمیان تجارت کے استعمال کیلئے 628 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی تعمیر کا آغاز

ایران، چاہ بہار کی بندرگاہ کو بھارت ، روس اورافغان کے درمیان تجارت کے استعمال کیلئے 628 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی تعمیر کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی طرف سے چاہ بہار کی بندرگاہ کو بین الاقوامی تجارت کیلئے مزید فعال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ […]

بھارت راہ راست پر آگیا ۔۔۔۔ تحریک آزادی کی جان سمجھے جانیوالے کشمیری لیڈر کی رہائی کا حکم جاری

بھارت راہ راست پر آگیا ۔۔۔۔ تحریک آزادی کی جان سمجھے جانیوالے کشمیری لیڈر کی رہائی کا حکم جاری

سرینگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے میر واعظ عمر فاروق سمیت 5کشمیری رہنماؤں کا رہا کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رہا ہونے والے کشمیری رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں۔ تاہم 36 کشمیری رہنماؤں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ […]

احتساب آپریشن میں تیزی۔۔۔۔ پرویز خٹک کو بُری خبر سنا دی گئی، خٹک فیملی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

احتساب آپریشن میں تیزی۔۔۔۔ پرویز خٹک کو بُری خبر سنا دی گئی، خٹک فیملی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پشاور(ویب ڈیسک )پشاور احتساب عدالت کے جج حافظ نسیم اکبر نے ضلع نوشہرہ میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک سمیت15ملزموں پرفردجرم عائد کردی تاہم ملزموں نے صحت جرم سے انکارکردیا جس پرعدالت نے ریفرنس کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں […]

سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی

نصیر آباد: سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ تفصیلات کے […]

جنگ شاہی اور رن پٹھانی ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد کی جانب نصب کیا گیا بم برآمد

جنگ شاہی اور رن پٹھانی ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد کی جانب نصب کیا گیا بم برآمد

ٹھٹھہ: جنگ شاہی اور رن پٹھانی ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد کی جانب نصب کیا گیا بم برآمد، مزید بم برآمد ہونے کا خدشہ ہے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں دہشت گردی کی ایک نئی لہر اٹھی ہے، جس نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کررکھا ہے، ٹھٹھہ میں جنگ شاہی اور رن […]

درست ٹریک پر چلتے اس پاکستان کی جھلکیاں جسکے ایک ٹی وی اشتہار میں آج کے وزیراعظم عمران خان نے جینز پہن کر کام کیا تھا

درست ٹریک پر چلتے اس پاکستان کی جھلکیاں جسکے ایک ٹی وی اشتہار میں آج کے وزیراعظم عمران خان نے جینز پہن کر کام کیا تھا

لاہور (ویب ڈیسک) دراصل ہماری اس معاشرتی خرابی کا آغاز 1980ء سے اُس وقت شروع ہوا جب جنرل ضیاء الحق کی حکومت نے پاکستانی تارکینِ وطن کو اپنے ہمراہ 10,000 روپے مالیت تک کی امپورٹڈ اشیاء لانے کی اِجازت دی۔ اس سہولت کی آڑ میں بدعنوان کسٹم ملازمین نے فرج، ائیرکنڈیشنرز،  کے لوازمات ، نامور […]

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی […]

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

بیجنگ: چین کے صوبے شنگھائی میں لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کی صرف 16 دن میں مرمت کر کے چینی ماہرین نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شنگھائی کے شمال مشرقی علاقے میں 14 جولائی کو لینڈ سیلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا […]

ورجینیا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی ، کوئی نقصان نہیں ہوا

ورجینیا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی ، کوئی نقصان نہیں ہوا

ورجینیا : امریکا کی ریاست ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، ریلوے کمپنی کے مطابق مال گاڑی کی ایک سو سڑسٹھ بوگیوں میں سے اکتیس بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرین پر کوئی خطرناک مادہ نہیں تھا اس لئے کوئی نقصان نہیں […]

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق نامعلوم شہری ریلوے پل کراسنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ٹریک […]

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے سویلین حکومت اتار دیتی ہے، پرویز مشرف

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے سویلین حکومت اتار دیتی ہے، پرویز مشرف

دبئی: پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اورسویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے سابق سربراہ اورسابق صدرپرویزمشرف نے کہا کہ پاکستان میں جب بھی مارشل لاء […]

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے افتتاحی روز برطانوی کھلاڑی گیری ہنٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی باکو: آذربائیجان گراں پری میں آج باکو سٹی سرکٹ ٹریک پر ہوگی ۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز مقابلوں کے افتتاحی روز برطانیہ کے گیری ہنٹ نے […]

گورنر سندھ کا لیاری ایکسپریس وے شمالی ٹریک پر کام کا معائنہ

گورنر سندھ کا لیاری ایکسپریس وے شمالی ٹریک پر کام کا معائنہ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ گرین لائن، لیاری ایکسپریس وے اور ایم نائن کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی جدید ترین سہولیات فراہم ہوں گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ٹریک کی تعمیر […]

روہڑی و محراب پور ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے، پٹڑیوں کو نقصان

روہڑی و محراب پور ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے، پٹڑیوں کو نقصان

روہڑی اور محراب پور کے قریب ریلوے ٹریک پر2 دھماکے ہوئے،جس سےپٹریوں کو نقصان پہنچااورٹرینوں کو مختلف اسٹیشن پر روک دیاگیا ہے۔ روہڑی میں ٹریک بحال کرکے شالیمار ٹرین کو روانہ کردیاگیا، جبکہ محراب پور میں اپ ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔ ٹرینوں کو ڈائون ٹریک سے آہستہ آہستہ روانہ کیاجارہاہے۔ روہڑی ریلوے […]

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 68  زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور […]

چیک ری پبلک: 2 نوجوان ریلوے ٹریک پر لیٹ گئے

چیک ری پبلک: 2 نوجوان ریلوے ٹریک پر لیٹ گئے

دنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے نظر آتے ہیں، تاہم چیک ری پبلک میں دو سر پھرے نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے لئے ایسا ا نوکھا اور خطرناک اسٹنٹ پرفارم کیا کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ […]

شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ،

شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ،

اسلام آباد (یس اردو نیوز)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے ہفتہ کو یہاں شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ سائیکلنگ کے دلدادہ شہریوں اور پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر ایوان اسیوچ نے شرکت کرکے صحت مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ […]

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد ِنگاہ500 میٹر رہ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد ِنگاہ500 میٹر رہ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر 500 میٹر رہ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی شیڈول آمد ورفت تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ شدید دھند کے باعث 500 میٹر ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی آمد رفت متاثر […]

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک، کھلے ریلوے پھاٹک۔۔۔ پاکستانیوں کا مقدر

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک، کھلے ریلوے پھاٹک۔۔۔ پاکستانیوں کا مقدر

مجرمانہ غفلت، بوسیدہ ٹریک اور کھلے ہوئے ریلوے پھاٹک، پاکستان میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتے رہے ہیں لیکن ہر حادثے کےبعد تحقیقاتی کمیٹیوں کا قیام اور وعدے وعید ہی پاکستانیوں کا مقدر ہیں ۔ انیسویں صدی میں قائم ہونےوالے ریل نیٹ ورک کو دوصدیاں گزرگئیں لیکن پاکستان ریلوے کی بنیادی خامیاں […]