counter easy hit

traditions

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

اسلام آباد( یس اردو نیوز) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر راولا کوٹ آزاد کشمیر کے طلبا وطالبات نے انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کر کے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے دل جیت لیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک […]

ن لیگ کی خواتین کو استعمال کرنے کی پُرانی روایات ہیں

ن لیگ کی خواتین کو استعمال کرنے کی پُرانی روایات ہیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ جب کسی کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا تو اس طرح کی جعلی آڈیو کالز اور ویڈیوز بنا لی جاتی ہیں جس طرح چئیرمین نیب کی بنائی گئی ہیں جس پر پروگرام میں موجود چوہدری غلام […]

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی […]

سانحہ کارساز شہداءکو سلام،بلاول بھٹو نے شہید محترمہ کی یاد تازہ کردی ،ساجد گوندل

سانحہ کارساز شہداءکو سلام،بلاول بھٹو نے شہید محترمہ کی یاد تازہ کردی ،ساجد گوندل

سپین(نمائندہ یس نیوز) ساجد گوندل، سابقہ جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ، سپین نے سانحہ کارساز کے شہدائ کی یاد میں تعزیتی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کارساز شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں اور اس موقع پر ہر دلعزیز لیڈر بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو […]

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی: (یس اردو نیوز)مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے منہ نہیں چھپایا جاسکتا لیکن (ن) لیگ نے جو روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس حکمران کی […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : وقار احمد اعوان ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ […]

لاٹھی سے ہانکنا

لاٹھی سے ہانکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٹی آر اوز کے جھمیلے میں کئی ہفتوں سے مصروف رہنے کے بعد پی پی پی نے پارلیمانی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کر کے عدالتی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک مستحسن اقدام ہے۔یہ ایک ایسا لا ئحہ عمل ہے جس میں انتشار کی بجائے آئینی […]

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں نوروز کے موقعہ پر مشترکہ تقریب اور ثفافتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں نوروز کے موقعہ پر مشترکہ تقریب اور ثفافتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق دنیا بھر میں ٣٠٠ ملین افرادبالکان، کائوکاکسس اور جنوبی و وسطی ایشیا میں نوروز کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ لفظ فارسی زبان سے لیا گیا ہے،جس کے معنی ہیں ”نیا دن”۔اس دن موسم بہار کی موسم سرما پر فتح اورروشنی کے اندھیروں پر غلبہ کا جشن رقص […]

پنکھا ۔ ایک حقیقت

پنکھا ۔ ایک حقیقت

تحریر: عاقب شفیق ”یا اللہ ۔۔۔ میری بیٹی۔۔۔! ” مجھے صرف اتنا سنائی دیا۔ ماں مسلسل میری نبض اور دھڑکن کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو گالوں سے ہوتے ہوئے کانپتے ہونٹوں پہ ایک لمحے کو ٹھہر کر ٹپک رہے تھے۔تسبیح تو جیسے ماں کے ہاتھ کے ساتھ کا کوئی […]

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

تحریر: مزمل احمد فیروزی ماہِ فروری شروع ہوتے ہی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ فروری کو یہ دن اظہار محبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتداء میں یہ دن صرف یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا تھا مگر آہستہ آہستہ دنیا کے بیشتر خطوں میں منایا جانے لگا […]

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ویلنٹائن ڈے! یومِ محبت، ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے مسلم معاشرے کی نوجوان نسل بھی اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار سرخ پھول دے کر کرتے ہیں۔ اس دن […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

اقبال اور عشق رسولۖ

اقبال اور عشق رسولۖ

تحریر: کامران غنی صبا محبت رسولۖ عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسولۖ کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآئُ کُمْ وَ اَبْنآَئُ کُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَا رَةُ […]

سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

تحریر : عبدالرزاق چودھری مہذب ملکوں میں سیاست اور اخلاقیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ایک سیاستدان کسی دوسرے سیاستدان پر الزام لگانے سے اس وقت تک گریز کرتا ہے جب تک اس کے پاس اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے ٹھوس ثبوت موجود نہ ہوں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں مروجہ سیاسی […]

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں بھی مغرب کی نقالی میں اب وہ بھی عالمی دن منائے جاتے ہیں جن کوہمارے دین اسلام، مشرقی روایات میں فرض کا درجہ حاصل ہے ۔مثلاََ ماں کا عالمی دن ،والد کا عالمی دن ،والدین کا عالمی دن ۔حالانکہ والدین سے محبت کسی ایک دن کی محتاج نہیں […]

دریچے کے اُس پار

دریچے کے اُس پار

تحریر: محمد ایوب صابر جب ذہن کے نہاں خانوں سے فکر کی ہواگزرتی ہے تو دریچے کے اس پار ساری فضائ مہمیز ہو جاتی ہے۔ اس دریچے کا ایک پٹ بند کر کے باہر کے منظر کا نظارہ کرتے ہیں تو سامنے بہت سے کینوس نظر آتے ہیں ۔ جن پر معاشرتی زندگی کی مختلف […]