counter easy hit

traffic

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور مرمتی کام […]

ٹریفک پولیس بچے اور خاتون سمیت گاڑی اٹھا کر لے گئی، ویڈیو وائرل

ٹریفک پولیس بچے اور خاتون سمیت گاڑی اٹھا کر لے گئی، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت میں خاتون اور بچے سمیت گاڑی لفٹ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرممبئی کے علاقے مالاڈ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اس وقت معطل کردیا گیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہکار نے اسپتال کےباہر […]

فیصل آباد میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، موٹروے ٹریفک کیلئے بند

فیصل آباد میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، موٹروے ٹریفک کیلئے بند

فیصل آباد میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی، جس کے باعث فیصل آباد سے لاہور اور گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد: شہر میں کئی روز سے دھند کا راج، دھند میں شدت آنے کے بعد حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی۔ موٹروے ترجمان کے […]

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

لاہور: بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا۔ شہری ہوشیار ہوجائیں کیونکہ جعلی چالان کرنے والا فراڈی ٹریفک وارڈن سامنے آگیا۔ لاہور کے علاقے بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نوسرباز اعظم پکڑا گیا۔ ملزم کو دوسرے ٹریفک […]

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا […]

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: 304 موٹر سائیکلیں بھی ضبط کر لی گئیں، سب سے زیادہ چالان ڈیڑھ ہزار ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کیئے گئے: اعداد و شمار ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف دوسرے روز بھی مہم جاری، مہم کے پہلے روز ہیلمٹ نہ لگانے والے پانچ ہزار شہریوں سے 7 لاکھ 15 ہزار […]

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی: آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا۔ کراچی پولیس میں تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جس کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کو عہدے سے ہٹادیا گیا جب کہ ان کی جگہ  ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی […]

جنوبی افریقا میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو نتال کے علاقے پیٹرمیریز برگ میں ایک تیز رفتار منی بس بے قابو ہوکر ہائی وے سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد […]

نواز شریف کی لاہور آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ٹریفک پلان جاری

نواز شریف کی لاہور آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ٹریفک پلان جاری

ریلی کے روٹ کے راستے میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات، ہیلی کاپٹر سے بھی شہر کی نگرانی کی جائے گی، آزادی چوک سے داتا دربار تک بیریئرز اور کنٹینرز لگا کر راستہ بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر صوبائی […]

کراچی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیورسمیت جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیورسمیت جاں بحق

کراچی: عزیزآباد مکا چوک پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اوران کا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد کے قریب مکا چوک پرموٹر سائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ڈی ایس پی ٹریفک کریم آباد محمد حنیف کی موبائل پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک موقع پرہی […]

ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس؛ عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس؛ عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کےکیس کی سماعت ہوئی لیکن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ عدالت نے ان […]

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے لیے کراچی کا ٹرانسپورٹ نظام بڑا چیلنج ہے، شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ ،ماس ٹرانزٹ بس روٹس، پارکنگ سمیت مختلف شعبوں پر فوری توجہ دینا ہوگی۔ میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز کراچی اربن موبیلٹی پروجیکٹ نشاندہی مشن کے حوالے سے […]

مریم نواز کی پیشی، سڑکیں بند، ٹریفک جام

مریم نواز کی پیشی، سڑکیں بند، ٹریفک جام

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر اسلام آبادشہر کی کئی سڑکیں بند رہی ،جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہا ،مریض پھنس گئے تو شہری سڑکوں پر رل گئے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر فیض آباد ایکسپریس وے، […]

ٹریفک اہلکار ہلاکت؛ عبدالمجید اچکزئی مزید 7روز کے لیے پولیس کے حوالے

ٹریفک اہلکار ہلاکت؛ عبدالمجید اچکزئی مزید 7روز کے لیے پولیس کے حوالے

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹریفک اہلکارکی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو مزید 7 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔ عبدالمجید اچکزئی کوکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبرایک کے جج داؤد خان ناصر کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسرکی درخواست پر ملزم کو مزید […]

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: جی پی او چوک پر رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے جی پی او چوک پر ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹر حاجی عطااللہ اپنے فرائض انجام دے رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے کچل ڈالا۔ حاجی عطااللہ کو اسپتال لے […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے دریائے غذر پر تعمیر 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ غذر کے علاقے گاہکوچ میں دریائے غذر پر 32 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل کا افتتاح وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ […]

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی میں رمضان المبارک میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کےلیے لیاری ایکسپریس وے کو مخالف سمت میں کھولنے کے فیصلے سمیت شہر کو پانچ سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر سیکٹر کی کمانڈ ایس ایس پی رینک کے افسر کو دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کے مطابق رمضان المبارک […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بھاری گاڑیوں کے لیے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیوی ٹریفک کے شہرمیں داخلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے مطابق پہلاراستہ سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایری اہے ۔ہیوی ٹریفک کے لئے دوسرا راستہ نیشنل ہائی وےسے جام صادق […]

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ٹریفک کا نظام مربوط انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آصف اعجاز شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اورایف پی سی سی آئی کی لا اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین […]

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوٹری: کوٹری کے قریب دو مال بردار ریل گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کراچی اور پنجاب کے درمیان ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔ کوٹری کے قریب میٹنگ اوربھولاری پل کے درمیان جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کو تیل پہنچانے والی مال گاڑی کو کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی نے عقب سے […]

کراچی: ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ

کراچی: ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ

کراچی میں ٹریفک حادثات میں سر کی چوٹ لگنے کے باعث زخمیوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ٹراما سینٹرز کی کمی اور بروقت طبی امداد نہ ملنے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔ کراچی میں ٹوٹی پھوٹی سٹرکیں اور بے ہنگم ٹریفک تو ہے ہی لیکن تیز رفتار ی […]

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں سڑک پرحادثات سے ہرسال13 لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، دنیا کی کچھ خطرناک گزرگاہیں ایسی بھی ہیں جہاں ہر موڑ پر ہی موت کا سامنا رہتا ہے۔ عالمی تنظیم “سیف ٹریول”کے ایک جائزے کے مطابق دنیا کے دس راستے ایسے ہیں جہاں حادثات بکثرت ہوتے […]