counter easy hit

trafficking

یونان میں قید غیرقانونی تارکین پاکستانیوں کی حالت زار، انسانی حقوق کے عالمی کارکن انصار برنی یونان پہنچ گئے

یونان میں قید غیرقانونی تارکین پاکستانیوں کی حالت زار، انسانی حقوق کے عالمی کارکن انصار برنی یونان پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وفاقی وزیر اوراقوام متحدہ کے ماہر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین انصار برنی بیرون ممالک قید پاکستانی تارکین وطن کی امداد کیلئے پہنچ گئے ، انھوں نے یونان میں قید پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن سے ملاقات کی اور ان کی حالت زار پرتشویش کا اظہار […]

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

امریکہ اور پاکستان میں بچوں کی تحویل طے کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ نے یکم جولائی 2020 کو بچوں کے بین الاقوامی اغوا کے شہری پہلوؤں سے متعلق 1980 کے ہیگ کنونشن میں پاکستان کی شمولیت کو تسلیم کر لیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے مقدمات کا فیصلہ بین الاقوامی تسلیم شدہ قانونی طریقہ کار کے مطابق […]

انسانی سمگلنگ سے متعلق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف، پاکستان میں لڑکے لڑکیوں سے بھیک،زراعت، جسم فروشی کیلئے خریدا اورکرائے پرلیا جاتا ہے

انسانی سمگلنگ سے متعلق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف، پاکستان میں لڑکے لڑکیوں سے بھیک،زراعت، جسم فروشی کیلئے خریدا اورکرائے پرلیا جاتا ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے سال 2020 کی انسانی سمگلنگ سے متعلق اپنی رپورٹ میں پاکستان کے حوصلہ افزا اقدامات پر پاکستان کا درجہ کم کرتے ہوئے اسے ٹائیر 2 سے ٹائیر 2 واچ لسٹ میں شامل کردیا جبکہ رپورٹ میں تسلیم کیا گیا کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں پاکستان […]

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ٹریسا

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ٹریسا

لاہور (ویب ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیس میں زیرحراست غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے مقدمہ کی سماعت، عدالت نے کسٹم کے پراسیکیوٹر کی جانب سے بحث کے لئے مزید مہلت طلب کرنے پر مقدمہ کی سماعت 11جنوری تک ملتوی کردی۔ کسٹم کے پراسیکیوٹر نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ کسٹم کا کیس ہائی کورٹ میں زیر […]

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

ریاض: سعودیہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید مصر کی 75 سالہ خاتون کو چار مہینے قید میں رہنے کے بعد انصاف مل گیا۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مصر کی بزرگ خاتون ’سعدیہ‘ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں باضمانت بری کرتے ہوئے خاتون کو عمرے کی […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایئر پورٹ پر تعینات حکام نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے مسقط جانے والی خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے اربکان کے سامان سے سوا کلو گرام […]

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

ڈھاکہ: ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کے دوران 60 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران بنگلادیش میں سیکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت کے ایک علاقے میں چھاپے کے […]

سپریم کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےانسانی اسمگلنگ کا معاملہ حکام کو خود مل بیٹھ کر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 12 فروری تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انسانی اسمگلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت کے طلب کیے جانے پر […]

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

جان ابراہم نے کہا انسانی سمگلنگ کی بنیادی وجہ غربت، عدم مساوات، تنازعات اور ناخواندگی ہے۔ ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جان ابراہم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے، یہ انسانی حقوق اور وقار کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا اس کی بنیادی وجہ غربت، […]

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں کی عمر 23 اور 24 برس بتائی جاتی ہے۔ پولیس کےمطابق گرفتار […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔  پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]

سرگودھا، انسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

سرگودھا، انسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

سرگودھا میں ایف آئی اے نے چھاپا مار کرانسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم پر اٹلی بھجوانے کا جھانسا دے کرلاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم اشرف کو حیدرآباد ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، ملزم پر اٹلی بجھوانے کا جھانسا دے […]

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

پاک،افغان سرحد طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ کو جسم کے ساتھ چپکا کر لےجارہاتھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گرفتار افغان ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ کے 6ملزمان کو پہلے […]

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

تحریر: ملک محمد سلمان اگر کبھی پاسپورٹ آفس جانے کا اتفاق ہو تو روزانہ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا […]

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا (زاہد مصطفی اعوان سے) اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار ہونے والے 3 سپینش باشندوں کے حق میں سیبیعا میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ان تینوں کے رشتہ داروں، دوست احباب، اور دیگر فائر بریگیڈ دوستوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے خطاب کے دوران، ان تینوں کی بے گناہی کے نعرے […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

ایان کو جیل میں 100 دن ہوگئے ،روزے بھی رکھ رہی ہے

ایان کو جیل میں 100 دن ہوگئے ،روزے بھی رکھ رہی ہے

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل میں قیدکی سنچری (100دن) مکمل ہوگئی ہے۔ ماڈل کو کسٹم پولیس نے 14 مارچ کو گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔ ماڈل ایان جیل میں باقاعدہ روزے بھی رکھ رہی ہے اور زیادہ وقت سوکرگزارنے لگی ہے۔ ماڈل سے گزشتہ روزخاتون وکیل شائستہ […]

ماڈل ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

ماڈل ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت آج پیر25 مئی کو ہو گی، ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی ہوگی۔ ماڈل کی شکایت پراسے اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس ٹیم تبدیل کردی گئی ہے، ماڈل کی وکیل شائستہ وہاب […]

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین رینجرز نے 9 مئی کو ایک 8 سالہ بچہ کو بیگ میں چھپا کر مراکش سے سپین میں سیوتا بارڈر کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔ جسے بعد میں بچوں کے مرکز میں بھیج دیا گیا تھا۔ اور بچہ کے والد اور بچہ کے […]

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بھتہ مافیاز، شو گر مافیاز، اسمگلنگ مافیاز، زکوٹا جن مافیاز، سیاسی مافیاز، ذخیرہ اندوز مافیاز وغیرہ۔۔۔۔۔۔یہ ہیں وہ ناسور، نیت فتور جو ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اور یہ وہ چڑیلیں ہیں جو اپنے خونی پنجے گاڑھے ارضِ وطن کو خون خون کر رہی ہیں […]

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کی نامور ماڈل ایان علی کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایان علی اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہورہی تھیں لیکن اے ایس ایف کے کاؤنٹر پر پہنچ کر جب ان کے سامان کی […]

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر رانا اختر دوبئی سے آنے والے مسافر نعیم صدیقی کو لینے جہاز پر پہنچا تھا۔ رانا اختر مسافر کے دو بیگ لیکر گرین چینل سے نکل رہا تھا کہ کسٹمز نے روک لیا۔ بیگوں سے 8 بوتلیں شراب اور 30 لاکھ روپے مالیت کے ایک سو سے […]

پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا

پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل گیارہ فٹ چوڑا ٹریک بنائے گا۔اس کے لئے بھارتی ریاست پنجاب چار سو ایکڑ زمین خریدے گی جس کی مرکزی حکومت نے اجازت دے دی۔اس ٹریک کا مقصد پنجاب حکومت نے سرحد کے ساتھ دراندازی اور اسمگلنگ کی روک تھام بتایا ہے۔بھارتی اخبار”اکنامک ٹائمز“ […]