counter easy hit

train

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ: میلے میں شریک نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ: میلے میں شریک نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کے شہر امرتسر میں میلے دیکھنے بڑی تعداد لوگ ٹرین کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔ جبکہ بھارتی سیاستدان اور معروف کرکٹ ر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کے حوالے سے پریشان کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر امرتسر میں واقع، جودھا پھاٹک […]

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے

کیا آپ اس خوبصورت ترین پاکستانی ہوٹل کے بارے میں جانتے ہیں ! جہاں ٹرین پر کھانا پیش کیا جاتا ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

وزارت ریلوے ایک اور شاندار کارنامہ۔۔۔۔ شیخ رشید نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزارت ریلوے ایک اور شاندار کارنامہ۔۔۔۔ شیخ رشید نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت ریلوے کا کرسمس اور آزادی ٹرین کی طرز پر پیام پاکستان ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا، شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے نے70 سال عمر سے زائد افراد کا ریل ٹکٹ مفت کردیا ہے، روزانہ ایک کروڑروپےکی ای ٹکٹنگ ہو رہی ہے، روزانہ ایک کروڑروپےکی ای ٹکٹنگ ہو رہی […]

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

پاکستانی کی خوبصورت اور کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اس سال بھی لگاتار تیسری مرتبہ فلم فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیں، لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ اپنے مصروف شیڈول میں یہ سب کیسے سنبھالتی ہیں۔ ماہرہ خان صرف ایک کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا 8 سالہ بیٹا ازلان بھی ہے […]

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں

پیرس: ٹرین میں جنم لینے والے بچے کی موجیں لگ گئیں، ٹرین میں جنم لینے والا بچہ 25 سال تک مفت میں سفر کر سکے گا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیرس میں پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرین میں خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد بچے کو […]

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: (اصغر علی مبارک) لاہور کینٹ ڈویژن تھانہ غازی آباد کی حدود میں ایک کمسن جس کا نام اشفاق ولد عبدالرحمان جسکی عمر 45 سال کے قریب ہے جو اپنے کسی عزیز کی فوتیدگی کے قل خوانی کے ختم کیلیئے جا رہا تھا جب وہ غازی آباد سے گزرنے والی ٹرین کی لائن کو کراس […]

شہزادی میگھن 175 برس پرانی شاہی ٹرین پر سفر کریں گی

لندن; برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن پہلی بار پونے دو سو برس پرانی شاہی ریل گاڑی پر سفر کریں گی، ان کی دادی ساس ملکہ ایلزبتھ دوم نے انہیں اپنے ساتھ سفر کرنے کی دعوت دی ہے، تمام رات سفر کے بعد وہ چیشائر پہنچیں جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گی۔ برطانوی […]

حرمین ٹرین: ہفتے کے اختتام پر مفت سفر کی سہولت

حرمین ٹرین: ہفتے کے اختتام پر مفت سفر کی سہولت

لاہور:  سعودی شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو آئندہ جمعے کے روز کا شدت کے ساتھ انتظار ہے۔ اس لیے کہ یکم جون سے ہر ہفتے کے اختتام پر حرمین ٹرین میں مفت سفر کا انتظام کیا جائے گا۔ اس کا مقصد سفر کے خواہش مند شہریوں کو اس تجربے سے لطف اندوز ہونے کا […]

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

اہور:  پاکستان ریلوے کی گرین لائن ٹرین گڑھی شاہو پلیٹ فارم پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو متبادل ٹرین سے روانہ کر دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین لاہور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، اس کی کئی بوگیاں پٹری […]

روہڑی کےقریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

روہڑی کےقریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

سکھر میںروہڑی کے قریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، ذرائع کے مطابق پیرمراد شاہ پھاٹک کےقریب مال بردار ٹرین کی 8بوگیاں ٹریک سے اترگئیں۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے ریلوے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مال […]

لاہوریوں کیلئے اورنج لائن ٹرین کا سفر ایک دن کیلئے مفت

لاہوریوں کیلئے اورنج لائن ٹرین کا سفر ایک دن کیلئے مفت

لاہور: اورنج لائن ٹرین آج اپنا دوسرا آزمائشی سفر ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک کرے گی لاہور کے باسیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آج اس سفر سے شہری بغیر ٹکٹ لطف اندوز ہوسکیں گے۔ رمضان المبارک کے پیش نظر اورنج ٹرین کے آزمائشی سفر کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے، اس سے قبل 17 مئی کواورنج لائن […]

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں  اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ  سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے […]

بھارت ، ٹرین میں قائم اسپتال سے انقلاب برپا

بھارت ، ٹرین میں قائم اسپتال سے انقلاب برپا

بھارت میں لائف لائن نامی ایک ٹرین میں قائم اسپتال نے پسماندہ اور غریب لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اس حوالے سے بھاوری دیوی نامی ایک ان پڑھ مزدور پیشہ خاتون نے بتایا کہ جب گزشتہ ماہ اس کی سماعت کی حس ختم ہوئی تو وہ سمجھیں کہ موت کے منہ میں […]

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری، ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ، 16افراد زخمی ہوگئے، دفاتر سے ملازمین کو جلدی چھٹی دیدی گئی، آج بھی 30 سینٹی میٹر برفباری کا امکان ہے۔ پیرسے شروع ہونے والی برف باری کے سبب ٹوکیو میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، دفاتر سے ملازمین […]

پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا

پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا

خیبر میل کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، مسافر محفوظ پشاور سے لاہور آنے والی خیبر میل کی تین بوگیاں کالا شاہ کاکو کے علاقے میں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس ریلوے سفیان ڈوگر کے مطابق خیبر میل پشاور سے لاہور آرہی تھی کہ کالا شاہ کاکو […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

لاہور: یہ منصوبہ عام آدمی کو باوقار اور عالمی معیار کی سفری سہولتیں فراہم کرے گا، عظیم الشان منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے پوری جان لگا دیں: شہبازشریف کی میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹو کول علی الصبح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے مختلف سٹیشنز کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی […]

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے دوران ٹرین کے نیچے […]

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی ریل گاڑی سے خوبصورت پہاڑوں کے مناظر بھی دکھائی دیں گے۔ چین کے شمالی شہر ژیان سے جنوبی شہر چینگ ڈو تک پہلی بار بلٹ ٹرین چلے گی۔ ٹرین نے پہلا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کیا۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے چھ سو […]

تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟

تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟

دنیا کی سب سے تیز رفتار ٹرین جاپان میں ہے۔ اس ٹرین کی رفتار 603 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ٹرین کی بدولت دنیا کے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں۔ پہلے لوگ پیدل قافلوں کی صورت میں سفر کیا کرتے تھے۔ ٹرین کی وجہ سے یہ مہینوں پر مقید فاصلے دنوں میں […]

جاپان، 20 سیکنڈ قبل ٹرین روانہ ہونے پر انتظامیہ کی مسافروں سے معافی

جاپان، 20 سیکنڈ قبل ٹرین روانہ ہونے پر انتظامیہ کی مسافروں سے معافی

اسے کہتے ہیں ذمہ داری اور ایسا ہوتا ہے ٹرینوں کا نظام۔ جاپان میں ٹرین بیس سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا […]

لندن کی ٹرین سے چور 1 ملین پائونڈ کے قیمتی پتھر لے اڑا

لندن کی ٹرین سے چور 1 ملین پائونڈ کے قیمتی پتھر لے اڑا

لندن کی ٹرین میں چوری کی بڑی واردات ہوگئی ، نامعلوم چور 1 ملین پائونڈ مالیت کے قیمتی پتھروں سے بھرا سوٹ کیس چرا کر بھاگ گیا۔ دوران سفر اپنا قیمتی سامان انتہائی احتیاط سے اپنے ساتھ ہی رکھنا چاہئے، بصورت دیگر ایسا بھی ہوسکتا ہے، لندن کی ایک ٹرین میں نامعلوم چور ایک مسافر […]