counter easy hit

train

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7جانیں نگل لیں

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7جانیں نگل لیں

لودھراں میں کھلے پھاٹک نے 7 جانیں نگل لیں، بچوں کو اسکول لے جانے والا موٹر سائیکل رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔ پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ دس بچے زخمی ہوگئے، ان میں 6 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔لودھراں کے علاقہ جلال پور روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ کھلے پھاٹک […]

چین سے برطانیہ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

چین سے برطانیہ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

بیجنگ /  لندن: چین نے اپنے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن تک کے لیے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مشرقی صوبے ژے جیانگ سے لندن تک کے لئے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے، یہ […]

تیونس: ٹرین اور بس میں تصادم، 5افراد ہلاک

تیونس: ٹرین اور بس میں تصادم، 5افراد ہلاک

تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونسی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح دار الحکومت تیونس کے جنوبی علاقہ سيدی فتح الله میں اس وقت پیش آیا تھا۔ جب ایک مسافر ٹرین پٹری کو عبور کرنے والے مسافر بس سے ٹکرا گئی اور بس کو 2حصوں […]

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 68  زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے۔ سید مراد علی شاہ دھند کے باعث جہاز کی بجائے ٹرین پر سفر کر کے کراچی پہنچے ہیں۔ شالیمار ٹرین کے ذریعے صبح 4 بجے وزیر اعلیٰ کراچی پہنچے۔اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی ان کے ہمراہ […]

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 63 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی […]

کراچی میں صبح سے معطل ٹرین سروس بحال

کراچی میں صبح سے معطل ٹرین سروس بحال

کراچی میں صبح سے معطل ٹرین سروس بحال ہوگئی، احتجاج کے باعث ریلوے نے کراچی میں ٹرین آپریشن معطل کر رکھا تھا، لاہورسے کراچی جانے والی تمام ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیاتھا۔ ٹرین سروس پاکستان ایکسپریس کے انجن پر پتھراؤ کے بعد معطل کی گئی تھی، جس کے بعد لاہور سے کراچی […]

کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔رپورٹ میں ذکریا ایکسپریس کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا ہے ۔ فیڈرل انسپکٹر آف ریلوے میاں محمد ارشد نے بتایا کہ کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ آج وزارت ریلوے کے حوالے کر دی جائے گی ۔ […]

حیدرآباد اور جہلم میں ٹرین حادثات، کوئی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد اور جہلم میں ٹرین حادثات، کوئی نقصان نہیں ہوا

.حیدرآباد اور جہلم میں دو ٹرین حادثات پیش آئے ہیں۔ حیدرآباد میں گرین لائن کا انجن ٹریک سے اتر گیا ہے، جبکہ دریائے جہلم پُل پر بریک لگانے کے دوران خیبر میل کا ڈبہ ٹریک سے اترا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا […]

مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک

مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے نتیجے میں ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ ترجمان ایف سی کا کہنا […]

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

کراچی(یس اردو نیوز)لانڈھی میں ٹرین حادثے کے بعد امدادی کاموں کے ساتھ بعض پولیس والے اور نامعلوم افراد زخمیوں اور مرنے والوں کی جیبوں کی صفائی کرنے میں مصروف نظر آئے۔   اطلاعات کے مطابق لانڈھی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعد سنگدل افراد مرنے والوں اور زخمیوں کے موبائل فون اور نقدی لوٹتے […]

اورنج ٹرین منصوبہ ، نیسپاک کی رپورٹ کے جائزہ کیلئے دو رکنی کمیشن قائم

اورنج ٹرین منصوبہ ، نیسپاک کی رپورٹ کے جائزہ کیلئے دو رکنی کمیشن قائم

عدالت نے کمیشن کو منصوبے کے حوالے سے نیسپاک کی رپورٹ کا جائزہ لے کرایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی اسلام آباد : اورنج ٹرین منصوبے میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے سپریم کورٹ نے ماہرین کا دو رکنی کمیشن قائم کر دیا ، کمیشن ایک ماہ میں رپورٹ پیش […]

پتوکی ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق، گیٹ مین کے خلاف مقدمہ درج

پتوکی ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق، گیٹ مین کے خلاف مقدمہ درج

پتوکی میں ایک بس ریلوے لائن عبور کرتے ہوئےمال گاڑی کی زد میں آگئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ پھاٹک کھلا ہونے کے ساتھ ساتھ بس ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا ۔ریلوے حکام نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل […]

نیویارک:پبلک لائبریری میں ٹرین سے کتابیں پہنچانے کا انتظام

نیویارک:پبلک لائبریری میں ٹرین سے کتابیں پہنچانے کا انتظام

  یس اردو.کام…نیو یارک کی پبلک لائبریری میں ٹرین    کے ذریعے صارفین تک کتابیں پہنچانے کا نیا اور جدید سسٹم متعارف کرایا گیا  ہے، جس کے ذریعے اب پڑھنے کے شوقین افراد اپنی جگہ پر بیٹھ کر کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں جبکہ کتابیں خود آپ تک پہنچیں گی۔ لائبریری میں موجودروز ریڈنگ […]

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

تحریر: افضال احمد میں چند روز قبل خان پور جانے کے لئے ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔لودھراں کے قریب پہنچا تو وہاں سے ایک عورت کراچی جانے کیلئے جس کے 2 بچے بھی تھے ٹرین پر سوار ہوئی تھوڑا ہی ٹائم گزرا کے ٹکٹ چیکر ہمارے ڈبے میں ٹکٹ چیک کرنے کے لئے […]

وزیراعظم محمدنواز شریف کا ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، یس ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں […]

آزادی کی قیمت

آزادی کی قیمت

تحریر : عفت بھٹی غضب خدا کا پاکستان کا اعلان کیا ہوا سب کے دل ہی بدل گئے بانو بوا جلدی جلدی سامان گٹھڑی میں باندھتے بڑبڑائیں۔ اماں ہم پاکستان جا رہے ناں۔ سولہ سالہ کبری نے فرط اشتیاق سے پو چھا۔شش چپ کسی کو مت بتانا۔ بوا نے ادھر ادھر دیکھا ۔اماں شیتل کو […]

شب و روز زندگی قسط 53

شب و روز زندگی قسط 53

تحریر : انجم صحرائی کوٹ سلطان کے اس دور کی دیگر شخصیات میں چیئرمین غلام رسول سہو ،مفتی افتخارالدین ، مفتی نفیس الدین ، عبد الصمد بلوچ کے والد نمبر دار محمد رفیق بلوچ ،جام غلام محمد چیئرمین ،جام ظفر اللہ ، جام محمد اقبال ، سردار خدا بخش خان دستی ،حکیم صو فی غلام […]

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

پیرس (اے کے راؤ) فرانس سے برطانیہ جانے کے لیے سمندر کے نیچے خود ساختہ یورو ٹنل ایک حیران کن راستہ ہے۔ جیسے یورپ سے برطانیہ جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 50 کلومیٹر کا یہ راستہ اپنی گاڑی چھوٹی کار سے بڑے ٹرالے تک ٹرین میں لوڈ کر کے لے جا سکتے ہیں […]

اورنج ٹرین

اورنج ٹرین

تحریر : شاہ بانو میر میرے گھر کے عقب میں ٹرین کیلئے پل بننا شروع ہوا 2010 سے کنسٹرکشن شروع ہوئی بلآخر 2015 کے آخر میں پُل مکمل ہوا .اتنے سال ہماری روڈ بلاک رہی ہیوی وہیکلز کی وجہ سے جو تعمیراتی سامان لاتے رہے . اتنے سال کسی نے کوئی سیاست نہیں کی نہ […]

امیتابھ بچن کا ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر، گانا بھی گایا

امیتابھ بچن کا ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر، گانا بھی گایا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر کیا اور فلاحی مقصد کیلئے ٹرین میں سوار مسافروں کے ساتھ گانا بھی گایا۔ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی صرف ایک جھلک دیکھنے کیلئے لوگ بے تاب رہتے ہیں لیکن یہاں تو امیتابھ بچن خود ہی عوام کے درمیان جا پہنچے […]

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی : شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی جارہی ہے اور […]

کامونکی: تیز رفتار کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

کامونکی: تیز رفتار کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

کامونکی : گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین انجن سے ٹکرا گئی جس سے کار ڈرائیور عمران، غلام دستگیر، ضیغم اور پھاٹک گارڈ جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد ارسلان اور عابد شدید زخمی ہو گئے جن کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے […]