counter easy hit

Transactions

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

وزیر مذہبی امور نورالحق سود کے معاملے پر میدان میں آگئے، اہم اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سود کے معاملے پر میدان میں آگئے۔ مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہونے دیں گئے اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس […]

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

 کراچی: پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا، اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مذکورہ نظام کا حصہ بننے کے لیے فارن ایکس چینج کے مجاز ڈیلرز (بینکوں) سے 31مئی تک تحریری درخواستیں طلب کر لی ہیں اور ساتھ ہی درآمدی وبرآمدی پروسیسنگ کی تفصیل […]

آئندہ بجٹ میں بینک لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا امکان

آئندہ بجٹ میں بینک لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بینکوں کے ذریعے رقوم نکلوانے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ آن لائن رقوم کی ٹرانسفر سمیت تما م بینکنگ ٹرانزیکشنز پر عائدایڈوانس ٹیکس قابل ٹیکس ٹرانزیکشن کی حد ایک لاکھ کرنے اور بیوائوں طالبعلموں اور کسانون […]

دسمبر،جنوری میں پراپرٹی کی 372 13 ٹرانزیکشن ہوئیں، ایف بی آر

دسمبر،جنوری میں پراپرٹی کی 372 13 ٹرانزیکشن ہوئیں، ایف بی آر

آمنہ عامر…قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی کی بڑی اچھی ٹرانزیکشن ہورہی ہے،دسمبراورجنوری میں 13 ہزار372 ٹرانزیکشن ہوئیں۔ حکام ایف بی آر کے مطابق ٹرانزیکشن کی مد میں 32 کروڑ28 ہزارکا ٹیکس موصول ہوا، 6 ماہ میں پراپرٹی پر […]

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح 0.4 […]

برانچ لیس بینکنگ : 3 ماہ میں 543ارب کی ٹرانزیکشنز

برانچ لیس بینکنگ : 3 ماہ میں 543ارب کی ٹرانزیکشنز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ پر سہ ماہی رپورٹ جاری کردی، اپریل سے جون کے دوران 543 ارب کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 3مہینوں میں برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے 11 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ برانچ لیس بینکنگ کے اکاؤنٹس کی تعداد 1 […]

فرمزکاریونیوگزشتہ سال27 فیصد بڑھا، موبائل بینکاری ٹرانزیکشنز1492ارب روپے ہوگئیں بز

فرمزکاریونیوگزشتہ سال27 فیصد بڑھا، موبائل بینکاری ٹرانزیکشنز1492ارب روپے ہوگئیں بز

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے قائمہ کمیٹی برائے بینکنگ کے چیئرمین مرزااختیار بیگ، کریڈٹ اور فنانس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچ اہم ڈپارٹمنٹس کی کراچی سے لاہور منتقلی کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے اس اعلان نے پاکستان کی کاروباری برادری خاص طور […]

ایک ملاقات پیرس میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کیساتھ

ایک ملاقات پیرس میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کیساتھ

تحریر : ممتاز ملک 26 دسمبر 2014 بروز جمعہ کی صبح مجھے اپنی پیاری دوست اور نامور ڈینش رائٹر محترمہ صدف مرزا صاحبہ کیساتھ پیرس میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جہاں ہمارا سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب کیساتھ ملاقات کا وقت طے تھا ۔ ہم لوگ وقت مقررہ پر وہاں پہنچے ۔ مرکزی گیٹ […]