counter easy hit

transferred

جرمنی: چوہدری شجاعت حسین کواچانک آئی سی یو سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تازہ ترین اطلاعات موصول

جرمنی: چوہدری شجاعت حسین کواچانک آئی سی یو سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تازہ ترین اطلاعات موصول

جرمنی (ویب ڈیسک )ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین رو بصحت ہو رہے ہیں گزشتہ روز ان کو آئی سی یو سے فزیو تھراپی یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ، اس بات کی تصدیق سابق وفاقی وزیر وجاہت حسین اور چودھری حسین الٰہی نے کاسل جنرل ہسپتال میں کی ۔ چودھری شجاعت کی […]

ایک ماہ کے دوران پاکستانی بینکوں سے 7 کھرب روپے سے زائد غائب، وجہ کیا بنی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

ایک ماہ کے دوران پاکستانی بینکوں سے 7 کھرب روپے سے زائد غائب، وجہ کیا بنی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک) جولائی کے ماہ میں بینکوں کے ذخائر میں 7 کھرب روپے سے زائد کی کمی واقع، عوام نے ایف بی آر اور ٹیکس کٹوتی کے ڈر سے بڑی تعداد میں اپنی رقوم بینکوں سے نکلوا لیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک جو پاکستان کا مرکزی بینک ہے،اس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل: صبح صبح شہباز شریف کو کہاں منتقل کر دیا گیا ہے؟

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل: صبح صبح شہباز شریف کو کہاں منتقل کر دیا گیا ہے؟

لاہور)ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا، تاہم اُن کی پیشی پر انہیں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس […]

نواز شریف، مریم ، کیپٹن(ر) صفدر کو اڈیالہ جیل کب منتقل کیا جانے والا ہے؟

نواز شریف، مریم ، کیپٹن(ر) صفدر کو اڈیالہ جیل کب منتقل کیا جانے والا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن(ر) صفدر کو 17ستمبر کی سہ پہر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر اعظم ، ان کی صاحبزادی اور داماد کی پیرول پر رہائی کی مدت پیر کی سہ پہر ختم ہو جائے گی۔ بیگم کلثوم نواز […]

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج دیوکمارکھتری اوران کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنےوالے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنے والے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا […]

سندھ حکومت نے شہدا خاندانوں کیلئے 8500 ایکڑ اراضی فوج کو منتقل کر دی

سندھ حکومت نے شہدا خاندانوں کیلئے 8500 ایکڑ اراضی فوج کو منتقل کر دی

کراچی: زمین 2000ء میں پاک فوج کو دی گئی تھی لیکن 17برس بعد بھی ریونیو ریکارڈ میں اسے متعلقہ ادارے کے نام پر منتقل نہیں کیا گیا، اعلیٰ حکومتی حلقوں نے حکومت سندھ کا یہ اقدام سٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہتربنانے کی کوششوں کے حوالے سے اہم قرار دیدیا۔ حکومت سندھ نے پاک فوج کے شہیدوں کے […]

جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل

جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل

عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی ، کو مظفر گڑھ میں ڈینگا کینال کھولنے پر گرفتار کرکے سینٹرل جیل ملتان بجھوا دیا گیا۔ کاشت کاروں کی نہری پانی کی بندش کی شکایت پر جمشید دستی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مظفر گڑھ میں 28 مئی کو ہیڈ کالو کے […]

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور: لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے […]

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا۔ حامد خان کل سردارایاز صادق کی اپیل کے خلاف درخواست دائر کریں گے۔ تحریک انصاف نے سردار ایاز صادق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات دینے سے متعلق درخواست نمٹا دی، عدالت کا کہنا ہے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا، رینجرز انہیں تمام طبی سہولیات فراہم کرے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد شاہ نے سابق مشیر پٹرولیم اور سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم […]

چہل حدیث

چہل حدیث

تحریر: ڈاکٹر مخدوم پیر سید علی عباس شاہ ١۔ ” خداوند تعالیٰ نے مجھے اور علی کو عرش کے سامنے ایک نور سے پیدا کیا ۔وہ نور تخلیق ِآدم سے دو ہزار سال قبل خدا کی تسبیح وتقدیس کرتا تھا ۔جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو پیدا کیا تو ہم صلب ِ آدم میں ساکن […]

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ، ویرات کوہلی کو کپتانی سونپ دی گئی

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ، ویرات کوہلی کو کپتانی سونپ دی گئی

نئی دہلی : 26 سالہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو بنگلا دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ویرات کوہلی کو کپتانی کے منصب پر فائز کرنے کی ایک نہیں بلکہ دو وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ پہلی یہ کہ ٹیم کی پرفارمنس کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنا جبکہ دوسری […]

سانحہ صفورا گوٹھ کی تفتیش ایس ایس پی راؤ انوار کو سونپ دی گئی

سانحہ صفورا گوٹھ کی تفتیش ایس ایس پی راؤ انوار کو سونپ دی گئی

کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار اپنی ٹیم کے ہمراہ واقعہ کی تفتیش کریں گے اور جائے وقوع کا معائنہ بھی […]