پاکستان کی مدر ٹریسا ، جس نے خدمت اور قربانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کی
یہ خاتون جرمنی کے شہر لائزگ کی رھنے والی تھی۔پیشے کے لحاظ سے یہ ڈاکٹر تھیں۔سن 1958ء کی بات ھے اس خاتون نے 30 سال کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرضہے جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے‘ جسم میں […]