counter easy hit

tribunal

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابا ت کی انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لیے ٹریبونل قائم کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ سہیل اکرام کو ٹریبونل مقررکیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات اور ضمنی انتخابات سےمتعلق انتخابی عذرداریاں […]

مالشیے

مالشیے

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ روز جب صدیق بلوچ کے خلاف ٹربیونل کا فیصلہ آیا تو تحریک انصاف کے قائدین نے کپتان کی ہٹرک مکمل ہونے پر خوب جشن منایا کچھ نے سڑکوں پر اور کچھ نے اپنے اپنے مخصوص ٹھکانوں پر اپنے مخصوص انداز میں جی بھر کر نہیں بلکہ ڈوب کر جشن منایا پاکستان […]

تحقیقات غیر جانبدار ٹربیونل سے کروائی جائیں، رضا حسن کا مطالبہ

تحقیقات غیر جانبدار ٹربیونل سے کروائی جائیں، رضا حسن کا مطالبہ

لاہور : پاکستان کی جانب سے واحد ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے اسپن باؤلر رضا حسن کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کا سامنا ہے۔ قومی کرکٹر نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔ سزا سناتے وقت پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے سعد رفیق کیخلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 125 میں دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سعد رفیق کی جانب […]

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے این اے 125 کے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کیا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ چیلنج نہ کرنے کی صورت میں غلط روایت پڑ جاتی،خواجہ سعد […]

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کو عہدہ چھوڑنے اور ٹریبونل کا اجلاس بلانے سے روک دیا

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کو عہدہ چھوڑنے اور ٹریبونل کا اجلاس بلانے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے انٹر پارٹی انتخابات کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل کے سربراہ جسٹس (ر) وجیہ الدین کو خط لکھا ہے جس میں ان سے عہدہ چھوڑنے اور مزید اجلاس نہ بلانے کا کہا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے جسٹس (ر) وجیہ […]

عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل تحلیل کردیا

عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل تحلیل کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحیقات کرنے والے ٹریبونل کی تحلیل کا حتمی نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 22 مارچ 2015 کو عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات […]

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حلقے میں دھاندلی نہیں کی، دھاندلی کا شور مچانے والے اب تک ثبوت نہیں دے سکے۔ این اے 125 دھاندلی کیس میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوامی رائے کا احترام نہ کرنا عمران خان اور تحریک انصاف کے […]