counter easy hit

Tribute

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم ،درجنوں کتے تلف،عوامی حلقوں کی جانب سے زبر دست خراج تحسین راولپنڈی: (پ ر) ڈینگی کے خاتمہ کی کامیاب مہم کی طرح پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم کے دوران پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری […]

مہناز بیگم کے فن کو خراج تحسین

مہناز بیگم کے فن کو خراج تحسین

مہناز بیگم، پاکستان میں موسیقی کا ایک بڑانام رہا ہے۔ انہیں ہم سے بچھڑے5 سال بیت گئےلیکن ان کی یاد آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان کی آواز بہت سے خوب صورت گانوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

میرے بابا، جنید جمشید مرحوم کو صاحبزادے کا خراج عقیدت

میرے بابا، جنید جمشید مرحوم کو صاحبزادے کا خراج عقیدت

گزشتہ سال طیارہ حادثے میں اپنی اہلیہ اور متعدد مسافروں کے ساتھ اس جہانِ فانی سے رخصت ہوکر لاکھوں دلوں کو سوگوار کر جانے والے جنید جمشید کو نہ کوئی بھول پایا ہے اور نہ آئندہ مدتوں بھول سکے گا۔   جنید جمشید کے صاحبزادے نے اپنے والد کو اس انداز میں منظوم خراج عقیدت […]

تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے, ہم بھری دنیا میں تنہا ہو گئے، ڈاکٹر محمد جہانگیر بدر مرحوم کو ساجد گوندل راہنما پیپلز پارٹی سپین  کا خراج تحسین

تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے, ہم بھری دنیا میں تنہا ہو گئے، ڈاکٹر محمد جہانگیر بدر مرحوم کو ساجد گوندل راہنما پیپلز پارٹی سپین  کا خراج تحسین

بارسلونا(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما ساجد گوندل نے ڈاکٹر جہانگیر بدر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ڈاکٹر جہانگیر بدرر مرحوم اپنی ذات میں انجمن تھےانہوں نے ہمیشہ ہمیں خدمت کی سیاست کی اور ہمیں بھی ان سنہری اصولوں پر […]

جہانگیر بدر کی یاد میں۔سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز قاری فاروق احمد کا خراج تحسین

جہانگیر بدر کی یاد میں۔سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز قاری فاروق احمد کا خراج تحسین

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ جہانگیر بدر پاکستان پیپلز پارٹی کے جانثاروں کی اس نسل کے نمائندہ تھے جو تن من دھن سے اپنی زندگی  پیپلز پارٹی اور شہید بھٹو کیلئے وقف کیے ہوئے تھے۔ ایسے اپنے مقصد کے ساتھ مکمل طور […]

ملکہ ترنم نور جہاں کو گوگل کا زبر دست خراج عقیدت

ملکہ ترنم نور جہاں کو گوگل کا زبر دست خراج عقیدت

گوگل نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو ان کے یوم پیدائش پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملکہ ترنم نور جہاں کی سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے انہیں زبر دست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نور جہاں کا اصل نام اللہ رکھی وسائی تھا اور آپ 21 ستمبر کو […]

جنوبی سوڈان میں پناہ گزینوں کا پاکستانی ڈاکٹروں اور عملے کو خراج تحسین

جنوبی سوڈان میں پناہ گزینوں کا پاکستانی ڈاکٹروں اور عملے کو خراج تحسین

اسلام آباد: اقوام متحدہ اور جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں نے افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاکستانی دستے کے ڈاکٹروں، طبی عملے اور شعبہ انجینئرنگ کی کارگردگی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے. دنیا میں قیام امن اور استحکام کی کوششوں کے ضمن میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن […]

گوگل کا صادقین کو زبردست خراج تحسین

گوگل کا صادقین کو زبردست خراج تحسین

 کراچی: گوگل نے پاکستان کے نامور مصور صادقین کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان کے معروف مصور، خطاط اور کیلی گرافر سید صادقین احمد 30 جون 1930 کو بھارت کے شہر امروہا میں پیدا ہوئے اور آپ کا تعلق بھی ایک خطاط فیملی سے تھا۔ آپ نے 1940 کے عشرے […]

وزیراعظم کا یونس اور مصباح کو پاکستان کیلئے خدمات پر خراج تحسین

وزیراعظم کا یونس اور مصباح کو پاکستان کیلئے خدمات پر خراج تحسین

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت پر پوری ٹیم اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے یونس خان اور مصباح الحق کو پاکستان کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بیجنگ سے اپنے بیان میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی اور یونس […]

یومِ مزدور پر مزدوروں کو زبردست خراجِ تحسین، یہ دن 1986 کے شہدا کی یاد دلاتا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ناصر علی رانجھا

یومِ مزدور پر مزدوروں کو زبردست خراجِ تحسین، یہ دن 1986 کے شہدا کی یاد دلاتا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ناصر علی رانجھا

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے رہنما ناصر علی رانجھا نے کہا کہ یومِ مئی بین ا لاقوامی طور پر مزدوروں کی عید یا بڑے دن کے طور پر منایا جاتا ہے- اور انھوں نے مزدوروں کے حقوق پر بھی بہت زور دیا غیر رسمی معیشت سے وابستہ مزدور بری طرح غربت کے پھندے میں جکڑے ہوئے ہیں […]

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

سابق کرکٹرز کا مصباح الحق کو خراج تحسین

مصباح الحق کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں،اپنے ہیرو کو اچھے انداز میں الوداع کرنا […]

ڈاکٹر مجید نظامی کو زبردست خراج تحسین

ڈاکٹر مجید نظامی کو زبردست خراج تحسین

نارووال: ڈاکٹر مجید نظامی عالم اسلام کا سرمایہ¿ افتخار تھے ۔ نظریہ پاکستان کی حفاظت کےلئے زندگی وقف کر رکھی تھی ۔ کشمیر کی آزادی کے لئے بزور تلوار جدو جہد پر یقین رکھتے تھے ۔ صحافت میں مفادا ت اور ذاتی منفعت کو ہمیشہ ٹھوکر لگا دی ۔ ڈاکٹر مجید نظامی کی پاکستان سے […]

لندن حملہ: بھارتی آرٹسٹ کا مرنے والوں کو خراج تحسین

لندن حملہ: بھارتی آرٹسٹ کا مرنے والوں کو خراج تحسین

بھارتی آرٹسٹ نے لندن حملے میں مرنے والے افراد کو خراج تحسین دیتے ہوئے سمندر کے ساحل پر ریت کے ذریعے دلکش شاہکار تخلیق کر ڈالا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں پارلیمان کی عمارت کے قریب دہشت گرد حملے کے واقعے کے بعد جہاں دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں ایک بھارتی […]

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو […]

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

لاہور: معروف گلوکارہ مسکان جے نے نئے سال کے موقع پرملکہ ترنم نورجہاں کوٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے بننے والے اپنے میوزک وڈیو میں ارشد خان العمروف چائے والا کوبطورماڈل سائن کرلیا۔ اسلام آباد اورمری کی خوبصورت لوکیشن پرشوٹ کیے جانے والے اس وڈیومیں جہاں مسکان جے، مقبول پنجابی گیت ’’بے پروائی‘‘ کوپیش کرینگی، وہیں ان […]

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

 کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے […]

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

 کراچی: معروف گلوکار شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کا گانا ’’ مر بھی جاؤں تو مت رونا ‘‘ پیش کرکے انھیں زبردستخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اپنی جدائی سے ہزاروں دلوں کو اداس کرنے والے جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

پیرس۔دو پاکستانی خواتین محترمہ گلے لالائے اسماعیل اور صباء اسماعیل جو ایک غیرسرکاری تنظیم ”اویئر گرلز“ کی کو فاؤنڈر ہیں اور پاکستان میں جوان خواتین کو ان کے حقوق کی آگائی اورامن و تحفظ سے متعلق کام کر رہی ہیں۔ انہیں ان کے کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی تنظیم شیرک فاؤنڈیشن […]

اوم پوری اور فہد مصطفیٰ کا دلچسپ ڈانس، مائیکل جیکس کو عاطف اسلم کا ٹریبیوٹ

اوم پوری اور فہد مصطفیٰ کا دلچسپ ڈانس، مائیکل جیکس کو عاطف اسلم کا ٹریبیوٹ

ایک طرف جہاں متعدد پاکستانی ستارے بولی وڈ میں اپنی قسمت آزمانے میں مصروف ہیں وہیں بولی وڈ کے معروف اداکار اوم پوری ہندوستان کے بجائے پاکستان میں اپنے ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔ اوم پوری پہلی مرتبہ پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں کام کرتے نظر آئیں گے […]

انسان، اسلام اور انسانیت

انسان، اسلام اور انسانیت

تحریر : اختر سردار چودھری انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے ،اسی طرح انس سے ناس ،الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں ۔انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

حلقہء فکر و فن کا “آغا شورش کاشمیری” کو خراج تحسین

حلقہء فکر و فن کا “آغا شورش کاشمیری” کو خراج تحسین

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری حلقہ فکروفن، ریاض کا اجلاس ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی زیرِ صدارت کاشانہء ادب ریاض میں منعقد ہوا جس میں عہد ساز صحافی، شعلہء نوا خطیب، بے باک شاعر اور نامور سیاستدان آغا شورش کاشمیری کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا. تقریب کی نظامت وقار نسیم وامق نے […]

کامیاب یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پر راجہ شیراز احمد کو عوامی حلقوں کا شاندار خراج تحسین

کامیاب یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پر راجہ شیراز احمد کو عوامی حلقوں کا شاندار خراج تحسین

بریشیا (شیخ بابر سے) بریشیا کے فورہ ہوٹل میں آج یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے بے شمار افراد نے شرکت کی۔ ہوٹل کا ہال بھرا ہوا تھا راجہ شیراز احمد، سرپرست احسن اسلام، چوہدری انور احمد، ملک ریاض وحید، راجہ شفاقت علی، پاپا فاروق، قمر ریاض […]