نیوزی لینڈ سے بڑا ٹاکراآج ۔۔۔ قومی ٹیم میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں ؟ شائقین کیلئے بڑی خبر
برمنگھم(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنا ہے تو آج نیوزی لینڈ کے خلاف لازمی کامیابی حاصل کرنا ہوگی، ٹیم میں کوئی […]