counter easy hit

truck

بھکر میں ٹرک کی رکشہ سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق

بھکر میں ٹرک کی رکشہ سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق

بھکر میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بھکر لیہ روڈ پر پیر اصحاب کے قریب ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار دو افراد موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی […]

صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا

صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا

خواتین کھیت میں کام کرنے کیلئے رنکشے سے اتری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا صادق آباد: صادق آباد میں قومی شاہراہ پر چوک بہادر پور کے قریب ٹرک نے راہ چلتی خواتین کو کچل ڈالا ۔ حادثے تین خواتین جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئیں ۔ عینی شاہدین کے […]

چین: ٹرک سے ٹکرا کر موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی

چین: ٹرک سے ٹکرا کر موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی

چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔ خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا […]

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ: بدھو آنہ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شورکوٹ میں بدھو آنہ کے مقام پر ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کوفوری […]

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے پکڑے ہوئے 2ٹرک چھین کر فرار ہوگئے کسٹم حکام کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے لورالائی میں پان پراگ اور سگریٹس سے لدے 2ٹرک پکڑے تھے۔ کسٹم اہلکار ان ٹرکوں کو کوئٹہ منتقل کر […]

گوجرانوالہ: ٹرک اور وین میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گوجرانوالہ: ٹرک اور وین میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گوجرانوالہ میں ٹرک اور وین کے تصادم میں تین افراد جاںبحق اور دو زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد میں تین سالہ بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔ علاقہ کامونکی میں ٹول پلازہ کے قریب ٹرک اوروین میں تصادم ہوا ۔ حادثے میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاںبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو […]

لیہ، ٹرک اور اسکول وین میں ٹکر، 6 بچے اور ڈرائیور جاں بحق، 9 زخمی

لیہ، ٹرک اور اسکول وین میں ٹکر، 6 بچے اور ڈرائیور جاں بحق، 9 زخمی

لیہ کی تحصیل فتح پورکےقریب ٹرک اوراسکول وین میںتصادم کے نتیجے میں وین میں سوارچھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےدھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےحادثہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےحادثے کےبارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اورزخمی بچوں کو علاج […]

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

 مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی […]

جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

جامشورو: انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  یس نیوزکے مطابق میہڑ سے مریضہ کو کراچی لانے والی ایمبولینس انڈس ہائی وے پر جامشوروں کے قریب مانجھند کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں […]

برلن میں ٹرک حملہ: کب کیا ہوا؟

برلن میں ٹرک حملہ: کب کیا ہوا؟

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مرکزی علاقے واقع ایک کرسمس مارکیٹ میں ٹرک کے ذریعے حملہ کر کے 12 افراد کو ہلاک اور 48 کو زخمی کردیا گیا ہے جن میں 18 کی حالت تشویش ناک ہے۔ جرمن پولیس اس واقعے کی تحقیقات دشت گرد حملے طور پر کر رہی ہے۔ اس کا موازنہ جولائی […]

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

برلن ٹرک حملے کا ذمہ دار مشتبہ پاکستانی ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برلن میں ٹرک حملے کا ذمہ دارمشتبہ پاکستانی ہے،سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق برلن حملےکامشتبہ حملہ آور 32 سالہ ’نویدبی ‘ یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی  آیا تھا۔کسی سرکاری […]

برلن: کرسمس مارکیٹ میں ٹرک لوگوں پر چڑھ گیا، 12افراد ہلاک

برلن: کرسمس مارکیٹ میں ٹرک لوگوں پر چڑھ گیا، 12افراد ہلاک

جرمنی میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا، جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک اور48 زخمی ہوگئے ہیں۔ برلن پولیس کے مطابق مشتبہ ٹرک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی ہلاک ہو گیا ہے۔ جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ برلن حادثے کے بارے مین زیادہ […]

پشاور: ٹرک اور کوچ کے درمیان تصادم، شخص جاں بحق

پشاور: ٹرک اور کوچ کے درمیان تصادم، شخص جاں بحق

پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اگے سے گزرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ […]

گوجرانوالہ :ٹرک کی ٹکر سے زخمی خواجہ سرا نے ڈرائیور کی ٹھکائی کر دی

گوجرانوالہ :ٹرک کی ٹکر سے زخمی خواجہ سرا نے ڈرائیور کی ٹھکائی کر دی

شبنم اور پنکی فنکشن کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ ایمن آباد کے قریب ٹرک نے ٹکر مار دی ، خواجہ سرا نے سڑک پر ڈرائیور کو جوتیوں سے پیٹ ڈالا گوجرانوالہ: ایمن آباد کے قریب ٹرک کی ٹکر سے دو خواجہ سراء زخمی ۔ زخمی خواجہ سرائوں کے تیسرے ساتھی نے ڈرائیور کی […]

سوات : بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا، دو بچیاں جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

سوات : بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا، دو بچیاں جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

پولیس نے کارراوائی کرتے ہوئے ٹرالر کے ڈرائیور افرین کو گرفتار کر لیا مینگورہ: سوات میں بے قابو ٹرک دیوار سے ٹکرا گیا ، حادثے میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ مینگورہ کے محلہ گلبہار کالونی میں گڈز ٹرانسپورٹ اڈے میں ٹرالر کی ٹکر سے دیوار گر گئی ، دیوار کے نیچے آکر […]

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہورکینال روڈ ڈاکٹراسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ٹرک کی چھت پر5 افراد سوار تھے۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈر پاس سے گزرا تو انڈر پاس سے ٹکرا گیا، جس کے […]

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی(یس نیوز)کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک […]

یہ گوہر کس کے؟

یہ گوہر کس کے؟

تحریر: شاہ بانو میر رپورٹ: کچھ دن پہلے سنگاپور میں ایک ٹرک پکڑا گیا ہے جس کے اندر کارڈ بورڈ میں انتہائی سفاکیت سے بچوں کے منہ ٹیپ سے بند کر کے ان کو بیہوشی کے انجکشن لگا کر بند کیا گیا تھا. یہ بچے دنیا کے مختلف ملکوں سے اغوا کر کے بحری جہازوں […]

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

پیرس (اے کے راؤ‎ سے) فرانس کے جنوب میں واقع ایک اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ77 افراد ہلاک متعدد زخمی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرہ دیکھنے والوں کے ساتھ پیش آیا۔ فرانس میں 14 جولائی قومی دن ہے اور اس […]

مدینے کی یادیں

مدینے کی یادیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ مدینہ منورہ میں گزارے میری زندگی کے خوبصورت ترین دنوں کی یادیں ہیں۔ یاد داشتیں عموما وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زندگی کے اعلی پائیدان پر پائوں رکھ دیا ہو۔میں وہ تو نہ کر سکا مگر ان ساٹھ سالوں میں دیکھا بہت کچھ۔میرے اللہ کی یہ زمین بہت […]

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

پنجاب حکومت نے پشاور متاثرین کیلئے بیس امدادی ٹرک روانہ کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے طوفان سے متاثرہ افراد کے لئے پنجاب حکومت نے 20 ٹرک امدادی سامان بھجوا دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں انسانی ہمدردی کے تحت بڑے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی ماڈل […]

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) محلہ پنڈی کے قریب حفاظتی بند رنگ روڈ پر سبزی سے لدا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر خانہ بدوشوں کے گھر پر الٹ گیا۔ جس کے باعث 6 سالہ عبدالرحمن، 3سالہ مافیہ، 11سالہ ربیعہ، 8سالہ مسرت، 5سالہ فرحت، 14 سالہ عمران، 12سالہ نادیہ جاں بحق جبکہ 3 سالہ رضوان اور دو […]

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک […]

انڈس ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

انڈس ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر روجھان چوک کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر روجھان چوک کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب […]