By Web Editor on November 8, 2017 Korea:, north, of, the, threatens, took, trump, U turn اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔ سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا […]
By Web Editor on November 6, 2017 avoids, Condolences, Japanese, King, prostration, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]
By Web Editor on October 26, 2017 accept, donald, failed, on, Own, policy, reform, tax, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: ٹرمپ اور ری پبلیکن سینیٹرز میں ٹیکس ریفامرز پراختلاف برقرار، سینیٹرز سے ملاقات کے لیے آنے والے صدر ٹرمپ پر روسی پرچم اچھال دیے گئے۔ ٹیکس ریفارمز پالیسی پر صدر ٹرمپ اور سینیٹرز میں اختلافات، واشنگٹن کے کیپٹل ہل میں ہونے والی ملاقات میں سینٹرز کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ صدر ٹرمپ سینٹرز […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 Black, cast, Donal, Magic, on, trump, waqar, will, Zaka اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
معروف پاکستانی میزبان نے ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کر نے کا وعوی کر دیا نیویارک: معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پرجادو کریں گے۔ وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے اور ان انہوں نےدعوی […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Complete, deal, donald, end, iran, is, nuclear, of, possible, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کی مکمل تنسیخ ممکن ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایران سے جوہری معاہدے کا خاتمہ ممکن نہیں تو وہ یہ سمجھ لیں کہ جوہری سمجھوتے […]
By Web Editor on October 12, 2017 as, Canadian-American, family, hails, in, moment, of, Pak-US, positive, Recovery, relations, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شکریہ پاک فوج، آئی ایس ٓائی ، مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون سمیت 5 غیر ملکیوں مغویوں کی بازیابی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 Certify, compliance, deal, expected, Iran's, nuclear, refuse, to, trump, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پایاعالمی طاقتوں کا جوہری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ اس کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کریں گے ،امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکاایران کیساتھ طے پائے معاہدے کو تبدیل کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 hospital, incident, injuries, Las, reached, see, the, to, trump, Vegas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاس ویگاس میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول ملینیئا ٹرمپ لاس ویگاس پہنچے جہاں وہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچتے۔ ٹرمپ نے امریکیوں کو بہادر قوم قرار دیتے […]
By Web Editor on September 24, 2017 After, deal, experience, has, iran, left, missile, not, nuclear, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]
By Web Editor on September 23, 2017 are, dogs, Jong-un, kim, loud, respond, Scared, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر براہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی، خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں۔ کم جونگ ان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا […]
By Web Editor on September 7, 2017 Haq, is, Listen, martyrdom, modi, name, of, pakistan, Siraj, the, trump, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد / جندول: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبر دارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان جذبہ جہاد اور شوق شہادت کا نام ہے، 65ء والا جذبہ آج بھی زندہ ہے، ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے۔ ملکی بقا و سالمیت کے […]
By Web Editor on September 5, 2017 and, change, need, our, the, thinking, to, trump اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا کے صدر ٹرمپ نے آخرکار کافی سوچ بچار اور صلاح مشوروں کے بعد امریکا کی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا گویا:تھا انتظار جس کا وہ شاہکار آگیاٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ پالیسی افغان جنگ جیتنے کے لیے بنائی ہے ۔ اس نئی پالیسی میں پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ’’ڈو […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, as, before, fail, Minister, new, of, policy, prime, the, trump, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی پہلی پالیسی کی طرح ناکام ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی آپریشن میں نہیں ہے اور سیاسی […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 A, assembly, blamed, has, in, National, submitted, Tehreek-e-iltawa, Tehreek-e-Insaf, the, trump اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر سے جنم لینے والی صورتحال پربحث کیلئے تحریک التواء جمع کرادی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریرسے جنم لینے والی صورتحال پربحث کیلئے تحریک التواء داخل کرادی۔ تحریک التواء عارف علوی، شاہ محمود قریشی، اسدعمر، شفقت محمود اور شیریں مزاری کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ تحریک التوا […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 billions, but, dollars, give, of, pakistan, shelter, terrorists, the, they, to, trump اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ افغانستان میں ہمارا ساتھ دینے سے پاکستان کو فائدہ، دوسری صورت میں نقصان ہوگا۔ آرلینگٹن کےفوجی اڈے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغانستان اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بارے میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chief, from, house, Oath, of, removed, Strategist, the, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے فیصلے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 administration, be, first, is, issued, likely, of, Pak-Afghan, policy, the, to, today, trump اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر صدارت پاکستان افغانستان پالیسی اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی محکمہ خارجہ، پنٹاگون اور سی آئی اے کے حکام بریفنگ دینگے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں امریکا کی پاک افغان پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس میں ممکنہ طور پر ضروری ردوبدل بھی کیا جائے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 After, fire, Korea:, missiles, north, on, plans, the, threats, to, trump, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے علاقے گام پر میزائل داغنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ شمالی کورین فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فوری طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 be, consequences, face, giving, Korea:, north, Otherwise, Serious, should, stop, there, threats, trump, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایٹمی حملوں کی دھمکیوں پر صدر ٹرمپ کا پارہ بھی ہائی ہو گیا اور شمالی کوریا کو سنگین نتائج کی وارننگ دے دی۔ کہتے ہیں اگر شمالی کوریا نے نیوکلیئر حملوں کی دھمکیاں بند نہ کیں تو اسے اس آگ کا سامنا کرنا پڑے گا جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ نیو جرسی: شمالی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 donald, has, house, of, ruined, selfie, the, trump, with, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گزشتہ ہفتے لین ایرنبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر ناراض ہو گیا اور طلاق دیدی واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 heat, mind, president, rotated, severe, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا بھر میں عالمی گرماؤ المعروف گلوبل وارمنگ بڑھنے سے گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔ مگر امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس قدرتی عمل کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔اسی لیے انھوں نے پیرس معاہدے کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے امریکی صدر […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Differences, DUE, house, resigned, spokesman, the, to, trump, white, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری شون اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بظاہر شون اسپائسر کے استعفے کی وجہ صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری ہے جس کی اسپائسر بھرپور مخالفت کرتے رہے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 and, between, Meetings, putin, secret, trump, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 AMERICAN, election, important, Junior's, presidential, regarding, revealed, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے رفقائے کار پر امریکی صدارتی انتخابات […]