counter easy hit

truth

کیا واقعی آصف زرداری اورفریال تالپور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ؟بالا خر اصل حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی آصف زرداری اورفریال تالپور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ؟بالا خر اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور؛آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فرید پراچہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اےکی جانب سے آصف زرداری کو اشتہاری قرار دینےکی خبر جھوٹ پرمبنی ہے، ایسے بیان آصف زرداری کو سیاسی طور پرنقصان پہنچانےکی سازش ہے۔اپنے بیان میں عامر فرید پراچہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں […]

اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان

اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے: ترجمان چوہدری نثار علی خان نہ تو این اے 59, 63 اور پی پی 10, 12 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی ہے اور نہ اس سلسلے میں پی ٹی آئی سے کسی قسم کی […]

ریحام خان نے حقیقت بتا دی

ریحام خان نے حقیقت بتا دی

لاہور: بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میری کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی تو یہ کسی کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتاب کے مبینہ مندرجات تحریک انصاف نے جاری کئے ہیں اور کتاب کے مبینہ مندرجات سامنے […]

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے

کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن […]

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کسی واقع میں نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر درج نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر نیا پہلو سامنے آنےپرمتعلقہ شخص کا بیان رکارڈ کرے،تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے کہ وہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات […]

شہباز شریف نے نواز شریف کو اس کام سے منع کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ, مگر بڑے میاں نے اپنے پاؤں پر کیوں کلہاڑی مار لی ؟ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں انکشاف

شہباز شریف نے نواز شریف کو اس کام سے منع کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ, مگر بڑے میاں نے اپنے پاؤں پر کیوں کلہاڑی مار لی ؟ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں نمائندہ جیو نیوز ارشد وحید چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے حوالے سےجمعرات کو شہباز شریف نے بتایا کہ وہ اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی دونوں نواز شریف کے ساتھ موجود تھے، اس دوران  ایک کال آئی ، کال […]

جس دن نوازشریف نے سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید

جس دن نوازشریف نے سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران روز جھوٹ بولتے ہیں اور جس دن نوازشریف نے سچ بول دیا ان کی سیاست بھی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ماضی میں سیاسی رہنما بحیثیت کارکن کام کرتے تھے، ہم نے […]

پی ایس ایل راؤنڈ میچوں کے یادگار لمحات، کچھ ایسی باتیں جو شائقین کی نظروں سے اوجھل رہیں

پی ایس ایل راؤنڈ میچوں کے یادگار لمحات، کچھ ایسی باتیں جو شائقین کی نظروں سے اوجھل رہیں

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور فیصلہ ہوگیا کہ پلے-آف میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچی ہیں جبکہ پچھلے سال کی طرح لاہور قلندرز نے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا ہے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی گئی، پولیس نے بے رحمی سے خونریزی کا بازار گرم کیا جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ باقر نجفی نے کہا ہے کہ حالات و واقعات […]

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں لاہور(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ یہ ادارہ مسلمہ طور پر کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والے عناصر کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔لاہور سے […]

پرویزمشرف کے بیان میں سچائی ہے، عائشہ گلالئی

پرویزمشرف کے بیان میں سچائی ہے، عائشہ گلالئی

 پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے جوبیان دیا ہے اس میں سچائی ہے، بے نظیر بھٹو کے قتل کا فائدہ کس کو ہوا؟ بے نظیر قتل کیس دوبارہ چلایا جائے، پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کیا جائے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پرویز مشرف بے نظیر قتل […]

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

 اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]

اداکاری میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے باقاعدہ تربیت کا آغاز کر دیا، نمرین بٹ

اداکاری میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے باقاعدہ تربیت کا آغاز کر دیا، نمرین بٹ

لاہور:  معروف کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ایکٹنگ کے شعبے میں زبردست انٹری دیتے ہوئے دوفلمیں سائن کرلیں۔ انھوں نے عیدالفطرسے قبل ایک فلم کے لیے آئٹم سانگ شوٹ کروایا تھا، جس کے بعد انھیں ایک اردواورایک پنجابی فلم میں مرکزی کرداروں کی پیشکش ہوئی، جس کوانھوں نے سائن کرلیا۔ نمرین بٹ نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو […]

سچ تو آخر سچ ہی ہے

سچ تو آخر سچ ہی ہے

ہمارا معاشرہ اسلامی کلچر سے دور ہو تا جا رہا ہے جس سے ہمارا خاندانی نظام بہت کمزور ہوچکاہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت عدالتوں میں روز بروز بڑھتے ہو \ئے طلاق کے مقدمات ہیں۔جس کی دو بڑی وجوہات ہیں حکومت کی غیر ذمہ داری اوررشتوں کے تقدس سے نا آشنا ئی ہے۔ ہم حکومت کو […]

سانحہ 12 مئی کی ساری حقیقت سامنے آنی چاہیئے، مصطفیٰ کمال

سانحہ 12 مئی کی ساری حقیقت سامنے آنی چاہیئے، مصطفیٰ کمال

 کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی تمام تر حقیقت سامنے آنی چاہیئے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہم آسائشیں نہیں شہریوں کے لئے حقوق کی بات کر رہے ہیں، […]

واضح ہو گیا سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا،عمران خان

واضح ہو گیا سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ ایک بھی جھوٹ ثابت ہوگیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،سب کے سامنے واضح ہو گیا کہ سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان میں صرف نام کی جمہوریت ہے، اسپیکر […]

لاپتا بلاگرز پر مقدمات کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر داخلہ

لاپتا بلاگرز پر مقدمات کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے لاپتا بلاگر سے متعلق میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہےکہ لاپتا بلاگرز پر مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں،یہ خبریں مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاپتا بلاگر سے متعلق […]

انسان کے رنگ

انسان کے رنگ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]