counter easy hit

truth

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا […]

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

لاہور: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اوم پوری کی  پراسرار موت نے پاکستانی فنکاروں کوبھی ہلا کررکھ دیا ہے۔ کسی نے ان کی موت پاکستان سے محبت اور چاہت کو قراردیا ہے توکسی نے اس حوالے سے  تحقیقات بھارتی حکومت آلہ کار پولیس سے نہیں بلکہ کسی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنی سے کروانے کی  خواہش ظاہرکردی […]

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر اسحاق ڈار […]

سچ سے کھلواڑ

سچ سے کھلواڑ

آفتاب احمد انصاری آٹھ سال قبل انڈین ائر فورس میں بطور ائر مین ملازم تھے۔ بھرتی کے وقت اُن کی ڈاڑھی تھی نہ مونچھیں۔ ملازمت کے دوران ہی اُنہوں نے ڈاڑھی بڑھانا اور مونچھیں منڈوانا شروع کیں تو اُن کے انچارج افسر نے اُنہیں وارننگ دی کہ ڈاڑھی نہ بڑھائیں کہ بھارتی ائر فورس کا […]

کنویں میں سچ

کنویں میں سچ

دنیا کی ہر ریاست سچ پر دبیز پردہ ڈالنے کی کوشش کرتی ہے، ابتدا میں وہ اپنی ان کوششوں میں کامیاب ہو جاتی ہے، پرانی نسل حقائق کو نسیان کے طاقچے میں دھر دیتی ہے اور زندگی آرام سے گزارتی ہے۔ نئی نسل نصاب میں درج کیے جانے والے واقعات کو سچ جانتی ہے اور […]

سچائی کی قیمت

سچائی کی قیمت

یاسر پیرزادہ یہ اُس زمانے کی بات ہے جب میں ـایک انگریزی اخبار میں کرائم رپورٹر ہوا کرتا تھا، شہر میں ہونیوالے جرائم کی خبریں اکٹھی کرنا میری ذمہ داری تھی مگر چونکہ میں سب سے جونئیر تھا اس لئے چیف رپورٹر صاحب ہر ایسی جگہ بھی مجھے بھیج دیا کرتے تھے جہاں کوئی اور […]

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھارتی فوج کی حقیقت بیان کردی

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھارتی فوج کی حقیقت بیان کردی

لندن: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے جاری بھارتی بربریت ، انسانیت سوزظلم ڈھانے اوراڑی معاملے کے بعد بھارتی میڈیا کچھ بھی آلاپتا رہے لیکن دنیا بھی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے اچھی طرح واقف ہے جب کہ اب برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھی بھارتی فوج کے پول کھول دیے ہیں۔ برطانوی جریدے […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں جو حسب ضرورت دیا جائے تو قربانی کا حق ادا ہو جاتا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ہاں یہ ہے اس میں گناہ نہیں ہے جو آدمی اللہ کی راہ پر خرچ کرتا ہے یہ اس […]

عہدِ وفا

عہدِ وفا

تحریر : سجاد گل برصغیر میں دین اسلام کا آغاز تاریخی تسلسل سے 711ء میں شروع ہوا، جب سترہ سالہ نوجوان محمد بن قاسم کی قیادت میں سرزمین عرب سے آنے والے اسلامی لشکر کے مقابلے میں آنے والی راجہ داہر کی مشرک فوج کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یوں اسلامی لشکر نے […]

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں ہزاروں برقی قمقموں نے رنگ و نور کا سیلاب ہر طرف بکھیرا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا کہ ہزاروں چاند ستارے آسمان کی بلندیوں سے اُتر کر سرور کونین ۖکی آرام گاہ پر اظہار تشکر کے طور پر سجدہ ریز ہوں اِن برقی قمقموں کی دودھیا […]

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

ماہ شوال کے روزوں کی فضیلت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کا حق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے تاج پہننانے کی درخواست کرے گا۔اس مقد س […]

غلطی پر کون

غلطی پر کون

تحریر : زکیر احمد بھٹی جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں […]

قرآنی دعائیں

قرآنی دعائیں

تحریر: شاہ بانو میر دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ٬ یہ سچ ہے ٬ قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بعض اوقات انبیاء اکرام کیسی خطرناک خوفناک صورتحال سے دوچار ہوتے تھے ٬ ایسے میں حضرت آدم سے شروع ہونے والے عمل “” دعا “” کی سنت نے ان […]

والد کا احترام اور نافرمان اولاد کا انجام

والد کا احترام اور نافرمان اولاد کا انجام

تحریر : ساجد حبیب میمن یہ حقیقت ہے کہ والدین کے بغیر گھر کسی ویرانے سے کم نہیں ہوتا، والدین میں ایک ماں اور دسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

دولت

دولت

تحریر : شیخ توصیف حسین آج کے اس پر آشوب معاشرے میں نفسا نفسی کے شکار لاتعداد انسان دولت کو مشکل کشا سمجھتے ہیں در حقیقت تو یہ ہے کہ یہی دولت انسان کی بر بادی کی وجہ ہے آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس دولت کو […]

معاشی دہشت گرد۔ واحد حل فوجی عدالتیں

معاشی دہشت گرد۔ واحد حل فوجی عدالتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آخر سچی بات منہ سے نکل ہی جاتی ہے اور سچ کی خوبی یہ ہے کہ وہ آشکار ہو کر رہتا ہے اور حق کی یہ خوبی کہ اسے ہر صورت دیر یاسویرباطل کوشکست دینا ہی ہے اپوزشن لیڈر خورشید علی شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر […]

تبدیلی

تبدیلی

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل ہمار ہاں پاکستان میں ہمیشہ سے ہی تبدیلی کا غلط مفہوم نکالا جاتا رہا عرصہ دراز سے ہی ہم سب تبدیلی کا مطلب بھی اپنے مطابق تبدیل کرتے ہیں ہر کوئی چینج کی بات کرتا ہے اور اپنی ضرورت اور خواہش کے مطابق اسی چینج کے معنی و مفہوم تبدیل […]

درمکنون 3

درمکنون 3

تحریر : شاہ بانو میر شکوہ شب ظلمت سے تو بہتر تھا اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے درمکنون 3 کی تیاریاں شروع ہو چکیں خواتین کا اپنا میگزین اعلیٰ معیار اور سچائی کا پیامبر شستہ بہترین ذہنی سوچ پر مبنی تحریروں کا خزانہ اپنی ذات کیلئے تمام عمر نام کی تلاش ذات کی کھوج […]

صداقت کا روشن چراغ حضرت ابوبکر صدیق

صداقت کا روشن چراغ حضرت ابوبکر صدیق

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین حضور پر نور آقا دو جہاں امام الانبیاء سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ اگر میری امت میں کوئی افضل انسان ہے تو وہ حضرت ابو بکر صدیق ہیں۔آپ خلفاء راشدین میں پہلے خلیفہ ہیں۔آپ رحم دل،نرم خو،ایماندار اور صداقت میں اپنی مثال آپ تھے۔آپ نے اپنی […]

اپریل فول ایک بے بنیاد مقصد

اپریل فول ایک بے بنیاد مقصد

تحریر : عارف رمضان جتوئی سر کا خطاب پانے والے سابق برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کہا تھا کہ ”ایک جھوٹ آدھی دنیا تک پہنچ جاتا ہے جتنی دیر میں ایک سچ سر بھی نہیں اٹھا پاتا’۔ اس وقت ہمارے معاشرے میں یہیں کچھ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایک جھوٹ چلتا ہے، میڈیا ذرائع کا […]

ہمارا دین اور ہماری خواہشات

ہمارا دین اور ہماری خواہشات

تحریر : انعام الحق گذشتہ دنوں ایک دوست کی جانب سے یہ پیغام ملا کہ آپ اکثر پاکستان کے علمائ کے خلاف لکھتے ہیں، کبھی انکے حق میں بھی لکھ دیا کریں۔ میں نے اُن سے پوچھا آپ بتائیں وہ اچھی باتیں جو میں اُن کے بارے میں لکھ سکوں؟ایسے لوگ جنہیں معاشرے میں مثالی […]

مجاہد جمہوریت

مجاہد جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی میاں نوازشریف نے ایک بار بھرے جلسہ ٔ عام میں کہا تھا قدم بڑھائو نواز شریف! ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ نہ لگایا کرو ۔۔۔ایک مرتبہ قدم بڑھایا تھا پیچھے مڑکر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔۔۔ یہ حقیقت دنیا کا چلن ہے اچھے وقت میں سب ساتھ ہوتے ہیں […]

معصوم

معصوم

تحریر: امتیاز علی شاکر اللہ پاک سے دُعا ہے کہ رب رحمن کائنات کے تمام معصوم پر رحمت فرمائے پراس بات کو فائنل کرنا خالصتا مالک حقیقی کے اختیار میں ہے کہ کس پر رحمت ہونی ہے اور کس کا کڑا احتساب۔ یہ بات طے ہے کہ اس دنیا میں کسی کااحتساب ہونہ ہو روز […]