counter easy hit

truth

تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی […]

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

تحریر: اختر سردار چودھری ، کسووال ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پاکستان میں بھی گزشتہ کچھ برسوں سے عام لوگوں کی معلومات اور آگہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جہاں اس دن کو منانے والے جوش و فروش کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہیں پر اس دن کی مخالفت کر نے والے بھی کم نہیں۔ […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: اگر کسی آزاد کو خرید لیا جائے یا کوئی آزاد شخص کسی کو اپنا مالک قرار دے لے تو ان صورتوں میں غلام اور باندی والے احکام نافذ ہوں گے یا نہیں؟ جواب: آزاد آدمی کو خرید لینے سے اس پر غلام یا باندی کا اطلاق نہیں ہوسکتا […]

دیوارِ مہربانی

دیوارِ مہربانی

تحریر : شاہ فیصل نعیم بڑی عجیب ہے یہ دنیا نئے نئے رنگ دکھاتی ہے اپنے باسیوں کو۔ بڑی انوکھی سوچ پہ چلتے ہیں تینوں سوچ، سوچنے والے اور سوچ کو حقیقت کا روپ دینے والے۔ ہر کوئی اتنا ہی خوش نصیب ہے جتنا جس کا نصیب ہے۔ کبھی سوچا کسی اور نے کرے گا […]

جب ایسی بات کرو گے ہنسی تو آئے گی!

جب ایسی بات کرو گے ہنسی تو آئے گی!

تحریر: ایم سرور صدیقی انکشافات ایسے ہیں کہ سن کر بندہ سن ہوجائے دل دہل جائے، روح لرز جائے الہی یہ عزیر بلوچ کیا کہہ رہا ہے یقین کرنے کو جی نہیں کرتا لیکن سچائی کو کون جھٹلا سکتاہے ۔۔۔ ہونی کو کون ٹال سکتاہے سچائی سچائی ہوتی ہے سچ کی ایک اپنی طاقت ہوتی […]

سچ بولنا سیکھو

سچ بولنا سیکھو

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور سچ بولنا سیکھو اس قبل کہ زندگی جھوٹ ہوجائے ،قارئین منافقت بھرے دور میں روزہ مرہ زندگی میں جھوٹ اور سچ میں امتیاز کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے ،جھوٹے کا پتہ لگانے کے بارے میں کئی روایات ہیں،ماہرین کا خیال ہے کہ جھوٹ بولتے وقت جھوٹا شخص آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات […]

تبصرہ

تبصرہ

تحریر : شاہ بانو میر کچھ لوگ خوبیوں کا مرقع ہوتے ہیں کہ آپ کھوجتے رہتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں نیک والدین کی اچھی اولاد جو ان کیلئے صدقہ جاریہ بننے کا سبب بنتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بہترین تعلیم و تربیت زبان پر مکمل قابو دھیما انداز بیاں مختصر کلام شائستگی […]

وقت اور زمانہ

وقت اور زمانہ

تحریر : رانا اعجاز حسین وقت تیزی سے گزر رہا ہے ، سال 2015 ء بھی بیت گیا۔ وقت کیا ہے ، ایک اہم ترین پیمانہ ہے ، انسانی زندگی میں وقت کی افادیت سے انکار قطعی ممکن نہیں، اگر ہماری زندگی میں یہ پل اور لمحے، منٹ اور گھنٹے، ماہ و سال کے پیمانے […]

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

تحریر: ابنِ نیاز کچھ خمار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنھیں آپ جتنا بھلانا چاہیں، وہ اتنا ہی آپ کی زندگی میں آپ کے ہر پل میں ، ہر لمحہ میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ یہ خمار پہلی شراب کا ہو، سگریٹ کا پہلا کش ہو، یا […]

2016 قائد کا پاکستان

2016 قائد کا پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر قائد اعظم 2016 کا سال نجانے کیوں زیادہ روشن اور اجلا دکھائی دے رہا ہے ظلمت کے طویل اندھیروں کے بعد جیسے نور کا پھیلاو اس مملکت خدا داد پے ہونے والا ہے – قائد اعظم اس سے پہلے ہمیشہ شرمندہ رہے کہ آپ کو جنم دن پر کیا ایسا […]

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

تحریر: سلطان حسین کاروباری دنیا میں warren Buffett کو کون نہیں جانتا انہوں نے اپنی شخصیت کی وجہ سے دنیا میں اپنا نام بنایا ان کی پہچان ہی دیانت اور اور سچائی تھی ان کا ایک قول ہے کہ ”دیانت داری اور سچائی بہت مہنگا تحفہ ہے گھٹیا لوگوں سے اس کی توقع نہیں کی […]

میں ہوں گدائے کوچہ اے آل نبیۖ

تحریر: طارق پہاڑ دیکھے تو مجھ کو نار جہنم لگا کے ہاتھ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 29,30 نومبر بروز اتوار سوموار گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ جبکہ جامعہ سعیدیہ کروڑ لعل عیسن میں آپ کا عرس 4 دسمبر […]

عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں: ریحام خان

عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طلاق کے بعد برطانوی اخبار کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی سچائی نہیں۔ دکھی دل سے طلاق کا فیصلہ کیا اور عمران خان پر تشدد کی باتیں بھی مضحکہ خیز ہیں ان میں کوئی سچائی نہیں۔ ان کا مزید کہنا […]

آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ آزاد راجا

آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ آزاد راجا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آزاد راجا نے ریاست جموں کشمیر کے دونوں اطراف قوم پرست رہنماؤں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا ہم بھارتی مقبوضہ کشمیر میں […]

حضرت امام حسین حق سچ کی بات پر ڈٹ جانا علم وعرفان کا مینار ہیں۔ نینا خان

حضرت امام حسین حق سچ کی بات پر ڈٹ جانا علم وعرفان کا مینار ہیں۔ نینا خان

پیرس : حق باہو ٹرسٹ یورپ کے امبیسیڈر چوہدری مقصود انور نیناخان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین کا حق سچ کی بات پر ڈٹ جانااور اللہ توکل رضائے الہی کائنات کے انسانوں کے لئے علم و عرفان کا مینار ہیں۔ ان کی حیات قرآن وسنت کی عملی تفسیر […]

کپتان کے الزامات اور حقیقت

کپتان کے الزامات اور حقیقت

تحریر: چوہدری جاوید ایک طرف پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کی قیادت پر بے بنیاد الزامات کی بارش کررہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کی خدمت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں گذشتہ رز وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مظفر گڑھ کی […]

سب سے بڑا گنا ہے سچ بولنا یہاں

سب سے بڑا گنا ہے سچ بولنا یہاں

تحریر : صابر رضا رہبر اپنی تہذیبی بوقلمونیوں کے سبب جمہوری دنیا میں اپنی منفرد شناخت رکھنے والا ہندوستان آج کل سیکولرزم کے انتہائی مشکل دورے گزرہا ہے۔ ملک کی اقتدار پر ہند توا شدت پسند طبقہ کے قابض ہوتے ہی حیران کر دینے والی ہوش ربا تبدیلی نے کشمکش کے حالات پیدا کر دئے […]

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

تحریر: ثمینہ راجا ریاست جموں و کشمیر جو 16 مارچ 1846 کو تشکیل پائی تھی 26 اکتوبر 1947 کو 101 سال 7 ماہ اور 10 دن کی عمر پا کر تقسیم ھو کر بیرونی ممالک کے غاصبانہ قبضے میں چلی گئی۔ مملکتِ جموں و کشمیر کی اس کم عمری کے باعث عوام ایک قوم کے […]

عیدِ قربان

عیدِ قربان

تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

تحریر : عقیل خان آف جمبر ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگر یہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے تو آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر […]

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

تحریر: سفینہ نعیم اسلام میں تعلیم کو خاص اہمیت حاصل ہے اسلام کا سراپا علم ہونا ہی اس کا بنیادی خاصہ ہے۔ اسی لیے اسلام کی آمد تعلیم کی بنیاد میں ایک عظیم انقلاب ثابت ہوئی۔ اسلامی نقطہ نظر سے انسانیت نے اپنے سفر کا آغازعلم اور روشنی سے کیا۔ حضرت آدم کو اللہ تعالی […]