ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈی سی اسلام آباد نے کبوتر بازی اور پتنگ بازی کے حوالے سے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57