اسسٹنٹ / ایگزیکٹو اور جونیئر انجینئرز کے لئے تربت جابز 2019 یونیورسٹی
University of Turbat Jobs 2019 for Assistant/Executive and Junior Engineers 3 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
University of Turbat Jobs 2019 for Assistant/Executive and Junior Engineers 3 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
University of Turbat Jobs 2019 for Teaching Faculty 18 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 134
ایف سی بلوچستان نے سبی اور تربت میں کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ایف سی بلوچستان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سبی کے شمالی پہاڑوں پر سرچ آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
تربت: جاں بحق افراد میں سے 3 کی شناخت بدر منیر، عثمان قادر اور دانش علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تربت کے علاقے تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تین روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی […]
کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]
تربت: بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو لیویزنے تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں […]
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سے ہے۔ تربت: لیویز حکام کے مطابق لاشیں تربت کے علاقے ہوشاب سے ملی ہیں، جن کی شناخت محمد سلیم، اللہ ودھایا اور نادر حسین کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ تینوں افراد کو گولیاں مار […]
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]
پولیس ٹریننگ کالج حملے میں شہید18پولیس اہلکاروں کی میتیں تربت پہنچادی گئیں، اہلکاروں کو آج سپردخاک کیاجائےگا،واقعہ کی تحقیقات کےلئےایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ سانحے کے خلاف بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ، کوئٹہ میں تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند ہیں جبکہ پاکستان بارکونسل کی […]
کوئٹہ (یس اردو نیوز ) فرنٹیئر کور بلوچستان نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور خفیہ ادارے کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی […]
کوئٹہ : فرینٹرکور کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے متعدد کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ہلاک دہشت گرد ایف ڈبلیو او کے 44 اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے اور عرصہ دراز سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے میں مصروف تھے۔ عسکریت پسندوں سے دوران آپریشن […]
تربت : تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے […]
تربت (جیوڈیسک) گیبن کے علاقے ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث افراد کی موجودگی کی اطلاع پر تربت کے گاؤں گیبن میں مشترکہ آپریشن کیا تو […]
تربت (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے کےدوران رپورٹ پیش کرے گی۔ پولیس اور لیویز کے گرفتار اہلکاروں سے بھی تحقیقات ہو گی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت اور دیگر عناصر ملوث ہو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تسلیم کیا ہے کہ سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ لاپروائی کرنے والے اہلکار گرفتار کر لیے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف […]
تربت (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت اور بولان سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بل نگور سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں، جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا، لاشوں کو شناخت کیلئے تربت اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسی طرح بولان کے علاقے […]
گوادر (یس ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور تربت میں رات گئے بارش کے باعث گوادر کے قریب نیلنٹ ندی میں طغیانی کی کیفیت ہے جس کے باعث متعدد مسافر گاڑیاں ندی میں پھنس گئیں اور تربت کا گوادر اور کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گوادر اور تربت میں بارشوں کا سلسلہ رات […]