counter easy hit

turk

ترکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیمی شعبے میں گرانقدرخدمات پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ترکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیمی شعبے میں گرانقدرخدمات پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں پاکستان کے ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی نے تعلیمی شعبے میں اعلیٰ خدمات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر انقرہ کی اوستم ٹیکنیکل یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کے سفیر سجاد سائرس قاضی اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ترک خبررساں ادارے کی طرف […]

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ترک صدر طیب اردوان نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔ ان قوانین کے […]

دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا

دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے ترک کمپنی کے ذمے کروڑوں ڈالر کا جرمانہ معاف کر دیا، کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کرنے کے علاوہ ضبط شدہ چار بحری جہاز بھی واپس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان آمد پر حکومت […]

پاک ترک دوستی زندہ باد

پاک ترک دوستی زندہ باد

استنبول: ترکی نے پلوامہ حملے میں پاکستان پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس مکیں بتایا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولیوت چاوش سے ٹیلی فون پر لمبی بات کی ہے جس میں دو طرفہ […]

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

لاہور سے لاپتا اور مبینہ طور پر بے دخل کئے گئے ترک استاد کو ترک پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک خاندان کو ہفتے کی صبح پاکستان سے ترکی بے دخل کردیا گیا تھا۔ پاکستان میں ترک اسکولوں کے ڈائریکٹر مسعود کچماز، ان […]

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

ترکی کے دورے پر گئے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے پاکستان اور پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔آئی ایس پی […]

مزید اختیارات کا مطلب یہ نہیں کہ آمر بن گیا ہوں، ترک صدر

مزید اختیارات کا مطلب یہ نہیں کہ آمر بن گیا ہوں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے مزید اختیارات حاصل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آمر بن گئے ہیں۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ میں ایک فانی شخص ہوں، کبھی بھی دنیا سے جا سکتا ہوں، نیا نظام ترکی کے […]

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنے حریف فتح اللہ گولن اور ان کی تنظیم پر اپنا غصہ نکالا۔ ترک صدر نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اس سال جولائی میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ یہ بغاوت ایک دہشت […]

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس اور کراچی کے دورے پر آئے ہوئے ترک بحریہ کے جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کے درمیان بحیرہ عرب میں فوجی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوی اور ترک بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا مقصد باہمی اشتراک بڑھانا اور علاقائی بحری سیکیورٹی کے […]

ترک بغاوت اور میڈیا کا کردار

ترک بغاوت اور میڈیا کا کردار

تحریر : محمد قاسم حمدان رجب طیب اروان کی طلسماتی شخصیت کایہ سحر تھاکہ ترک عوام نے انہیں 2002ء سے لے کر 2015ء تک ہر الیکشن میں فتح سے ہمکنار کرایااور ہردفعہ ان کے ووٹوں کی شرح حیرت انگیز طورپر بڑھتی رہی۔ صدارت کے انتخابات میں انہوں نے 52 فیصد ووٹ لے کر ایک ریکارڈ […]