counter easy hit

Turkish

ترکی: پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب

ترکی: پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین، مانیٹرنگ رپورت) ترکی میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ہوئی جس میں ترک رکن پارلیمنٹ محمد بالتا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ارشد جان پٹھان نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا […]

ترک اور آذربائیجان کے وزرائےخارجہ وفد کے ہمراہ اہم ترین دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے،سہ فریقی دوسرے مذاکراتی دور کا آغاز

ترک اور آذربائیجان کے وزرائےخارجہ وفد کے ہمراہ اہم ترین دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے،سہ فریقی دوسرے مذاکراتی دور کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو آج منگل کو وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترک وزیرخارجہ دورے کے دوران صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے علاوہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کرینگے۔ ترجمان […]

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترکی کواقتصادی مسابقت کے باعث قومی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے سینٹرل بنک آف ترکی کے گورنر کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے ابھی حال ہی میں کہا تھا کہ ترکی کو ‘شرح سود، کرنسی کی شرح تبادلہ […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ترک ائیر لائن پر جرمانہ

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ترک ائیر لائن پر جرمانہ

راولپنڈی(ایس ایم حسنین) حکومت نے ترک ائیرلائن کو اپنی پرواز میں کوِوڈ 19 کی روک تھام کے لیے بنائے گئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرنے پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر لائن کو کورونا ٹیسٹ اور قرنطینیہ کے اخراجات کے علاوہ ایک […]

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

ترکی نے مشکل وقت میں پاکستان کیلئے بڑی مدد کی پیشکش کردی، پی آئی اے کی کمی اب ترکش ائرلائنز پوری کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یورپی ممالک میں پاکستان کی قومی ائرلائن کے داخلے پرپابندی کی وجہ سے نہ صرف قومی ائرلائن ایک بڑے بحران کا شکار ہوگئی ہے بلکہ ملکی سطح پر بھی پاکستان کی معیشت اورمختلف شعبوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ایسے موقعہ پر برادر اسلامی ملک ترکی نے پاکستان کے […]

یہ ہوتا ہے ویژن، ایسی ہوتی ہے لیڈر شپ۔۔!! آئی ایم ایف کی بھیک مسترد، کورونا سے نمٹنے کے لیے رجب اردگان نے بڑا اعلان کر دیا، تمام حکمرانوں کے لیے مثال قائم

یہ ہوتا ہے ویژن، ایسی ہوتی ہے لیڈر شپ۔۔!! آئی ایم ایف کی بھیک مسترد، کورونا سے نمٹنے کے لیے رجب اردگان نے بڑا اعلان کر دیا، تمام حکمرانوں کے لیے مثال قائم

لاہور( نیوز ڈیسک) پوری دنیا اس وقت کورونا کے حصار میں آچکی ہے، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا اور موذی مرض سے نمٹنے کے لیے اور معیشت کی بحالی کے لیے 10 کھرب ڈالر تک کا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کردیا، […]

عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل۔۔۔’’ ٹرمپ یہ کام کریں گے تو ہم امریکہ پر۔۔۔۔‘‘ ترک صدر طیب اردگا ن نے دو ٹوک اعلان کر دیا، پوری دنیا ہل کر رہ گئی

عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل۔۔۔’’ ٹرمپ یہ کام کریں گے تو ہم امریکہ پر۔۔۔۔‘‘ ترک صدر طیب اردگا ن نے دو ٹوک اعلان کر دیا، پوری دنیا ہل کر رہ گئی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ روس سے خریدے جانے والے میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 اور نیچرل گیس پائپ لائن کے حوالے سے امریکی پابندیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم […]

”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے۔۔۔ “ترک صدر طیب اردوان نے اہم ترین ملک پر حملوں اعلان کردیا، پوری دنیا میں ہلچل

”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے۔۔۔ “ترک صدر طیب اردوان نے اہم ترین ملک پر حملوں اعلان کردیا، پوری دنیا میں ہلچل

انقرہ(ؤیب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دریائے فرات کے مشرقی حصے میں ‘زمینی اور فضائی حملوں’ کا عندیہ دے دیا۔واضح رہے کہ امریکا اور ترکی نے مذکورہ حصے کو ‘سیو زون’ (محفوظ علاقہ) قرار دیا تھا۔الجزیرہ میں شائع رپورٹ کے مطابق اے کے پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب […]

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران وادی الربیع کے مقام پر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کی طرف سے جنوب مغربی طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے متعدد عسکری […]

ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ پوری دنیا پاک ترک رشتے کی مثالیں دینے لگی

ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ پوری دنیا پاک ترک رشتے کی مثالیں دینے لگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں متعین ترک سفیر مصطفٰی یردکل نے کہا ہے کہ ان کا ملک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سمیت ہر فورم پر پاکستان کا حامی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی نے عالمی سطح پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے، ترک ہم منصب کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی اور خطے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا پاکستان امن […]

ترک صدر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسا کام کر ڈالا کہ سب تالیاں بجانے پر مجبور ہوگئے،

ترک صدر کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسا کام کر ڈالا کہ سب تالیاں بجانے پر مجبور ہوگئے،

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے ایک عمل نے سب کو تالیاں بچانے پر مجبور کردیا، ترک صدارتی محل میں دیے گئے عشائیے کے دوران پاکستانی ملی نغمہ بجانے پر وزیراعظم نے اپنی نشست سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں، جواب میں پورا حال […]

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ تاہم ترکی نے اپنے ہزاروں فوجی جوان شام کی سرحد پر تعینات کر دیئے، یہ فوجی ان علاقوں میں تعینات کیے جائیں گے جہاں پر امریکی فوج اور کرد جنگجو قابض تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے فوجی جوانوں کو کرد علاقوں کیجانب […]

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

ٹوئٹر پر ترک صدر کے ترجمان اوراسرائیلی وزیراعظم کی لڑائی ہوگئی ،

تل ابیب، انقرہ(ویب ڈیسک ) ترک صدررجب طیب اردوان پر اسرائیلی وزیراعظم کو تنقید مہنگی پڑگئی اور ترک حکام نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سفاک قاصر قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ میولوت چاوش نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین پر جاری ظلم و بربریت پر جدید دور […]

ترک صدر نے بالآخر اعلان کردیا

ترک صدر نے بالآخر اعلان کردیا

انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم روس سے ایس 400 میزائل سسٹم گودام میں رکھنے کے لیے نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضرورت پڑی تو طیارہ شکن میزائل سسٹم کا استعمال کریں گے۔انہوں نے یہ بات ٹی وی پروگرام میں گفت و شنید کرتے ہوئے کہی۔صدر […]

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

انقرہ: ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرکاری نیوز ایجنسی ’اناطولیہ‘ کا کہنا ہے کہ ترک صوبے ازمیر کی عدالت کی جانب سے سابق فوجی اہلکاروں کو آئینی احکامات معطل کیے جانے کی […]

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز علاقے میں چمگاڈروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے پھندے میں پھنسے والی گلہری اپنے اگلے پاؤں سے محروم ہوگئی جس کی وجہ سے اسے چلنے پھرنے […]

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز ”لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز“ تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی […]

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]