counter easy hit

turned

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے […]

عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری جیسے نکلے ۔۔۔

عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری جیسے نکلے ۔۔۔

لاہور ( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے پروٹوکول نہ لینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔نجی نیوز چینل کے مطابق لاہور سٹی ٹریفک پولیس کے دو ایس پیز اور 9ڈی ایس پیز کی سربراہی میں 1200وارڈنز کو وی آئی پی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ۔زمان پار ،مال روڈ،ایچی سن کالج اور شوکت […]

تبدیلی سرکارکا رخ پنجاب کے بعد سندھ کی جانب ہوگیا ۔۔

تبدیلی سرکارکا رخ پنجاب کے بعد سندھ کی جانب ہوگیا ۔۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے، پیپلزپارٹی کے اراکین بھی زرداری سے بے زار ہوچکے ہیں، جنہوں نے عوام کے پیسے کو لوٹا ان کا احتساب مزید تیز ہوگا، نجی […]

چین :سردیوں کا مزہ لینے کے لیے شہریوں نے سمندر کا رخ کر لیا ، مگر انوکھے اسٹائل میں ۔۔۔۔یہ تصاویر ملاحظہ کیجیے

چین :سردیوں کا مزہ لینے کے لیے شہریوں نے سمندر کا رخ کر لیا ، مگر انوکھے اسٹائل میں ۔۔۔۔یہ تصاویر ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) چین میں موسم سرما کی آمد کے موقع پرسردی کے مزے اٹھانے کیلئے ایک ہزار سے زائد افراد ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرتے دکھائی دئیے۔ رپورٹ کی معلومات کے مطابق رواں سال ان مقابلوں میں صرف مردوں نے ہی نہیں بلکہ خواتین نے بھی کمر کس لی اور ہڈیاں جما دینے […]

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ بھیجا توان کے سسر نے انہیں مسترد کردیا تھا۔بالی ووڈ کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کی زندگی کی کہانی پوری فلمی ہے، ان کی زندگی میں کئی دلچسپ اتارچڑھاؤ آئے […]

کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پر س چرانے والےاہم ادارے کا سرکاری افسر نکلا

کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پر س چرانے والےاہم ادارے کا سرکاری افسر نکلا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پرس چرانے والے سرکاری افسرضرار حیدر کو گرفتار کر لیا گیاہے تاہم اب اس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپر دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوٹ میں ملبوس ایک شخص لوگوں سے نظریں […]

سیالکوٹ کے بگڑے رئیس زادے کی بارات ، 5ہزار کے نوٹوںکی بارش، نوٹ ہوا میں اڑتے دیکھ کر باراتی آپے سے باہر ہو گئے،بھیڑ اور بھگڈر ختم ہوئی تو لوگوں نے دیکھا کہ۔

سیالکوٹ کے بگڑے رئیس زادے کی بارات ، 5ہزار کے نوٹوںکی بارش، نوٹ ہوا میں اڑتے دیکھ کر باراتی آپے سے باہر ہو گئے،بھیڑ اور بھگڈر ختم ہوئی تو لوگوں نے دیکھا کہ۔

پنجاب میں شادیوں پرون ڈش کی پابندی تو عائد ہے تاہم نمود و نمائش اور ہلڑ بازی کے واقعات عام نظر آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ سیالکوٹ میں پیش آیا جہاں ایک رئیس زادے کی شادی میں نمود و نمائش اور اوچھے پن کی تمام حدود کراس کی گئیں۔ رئیس زادے کی بارات نئے […]

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

اسلام آباد; ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس فیصد ذمہ دار عدلیہ کو سمجھتا ہوں، موجودہ […]

بریکنگ نیوز : جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی باری بھی آ گئی ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

بریکنگ نیوز : جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی باری بھی آ گئی ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

راولپنڈی ;اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے متنازع بیان پر آئی ایس پی آر نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کی درخواست کردی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے ایک جج نے ریاستی اداروں پر الزامات لگائے،سپریم کورٹ الزامات سے متعلق ضروری کارروائی […]

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کاسلسلہ جاری ہے اور برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔ چین کے صوبے سی چوآن کے […]

خیر پور: کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 5 مسافر جاں بحق

خیر پور: کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 5 مسافر جاں بحق

خیر پور: حادثے میں 16 افراد زخمی ہیں، وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے: پولیس شاہ حسین کے قریب کوئلہ سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا […]

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

لندن:  شاہد آفریدی کی ایک اننگز نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا، وہ ٹوئنٹی 20 میں سنچری بنانے والے پاکستان کے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے، مختصر ترین فارمیٹ میں تیز ترین تھری فیگر اننگز بنانے والے دوسرے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، سب سے زیادہ میچ کھیل کر یہ کارنامہ انجام دینے کا […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی

انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی

لاہور: سلمان بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہونے لگی، ہائی پرفارمنس کیمپ میں فارم اور فٹنس سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پیسر تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں میں جگہ پکی کرچکے ہیں، سلمان بٹ کیلیے بھی […]

نواب شاہ: ہائی اوکٹین سے بھر آئل ٹینکر الٹ گیا

نواب شاہ: ہائی اوکٹین سے بھر آئل ٹینکر الٹ گیا

نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ سکرنڈ شوگرمل اسٹاپ کے قریب کراچی سے لاہورجانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔ آئل ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر ہائی اوکٹین آئل موجود ہے جو بہہ رہا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے مقام والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ ہی […]

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کےعالمی دن پردنیا کےکئی ملکوں میں روایتی مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدل گئے۔امریکا، فرانس، اٹلی، وینزویلا سمیت کئی ممالک میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا کے مختلف شہروں کی طرح نیویارک میں بھی ہزاروں افراد نے یوم مئی کے روایتی مارچ میں شرکت کی ۔ اس موقع […]

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی: سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی نے مصروفیات کے باعث الوداعی میچ کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق قومی ٹی ٹوینٹی کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈرشاہد آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور […]

آسٹریا: ڈچ اسکیٹر کی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

آسٹریا: ڈچ اسکیٹر کی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

آسڑیا میں خواتین کی آئس اسکیٹنگ میراتھن ڈچ اسکیٹرکی جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی، رنز اَپ غیر متوقع جیت کے بعد خوشی سے نہال ہوگئیں۔ آسڑیا میں خواتین کی200میٹر کی آئس اسکیٹنگ میراتھن پورے زور شور سے جاری تھی کہ فائنل مقابلے میں ڈچ اسکیٹرفینش لائن کے قریب توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے […]

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال روم(نمائندہ […]

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

سانحہ بلدیہ، رحمان بھولا کی میڈیا سے گفتگو، اعترافی بیان سے پھر گیا

کراچی سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا، حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کردئیے گئے، کیس کا اہم ملزم رحمان بھولا میڈیا سے گفتگو میں اعترافی بیان سے پھر گیا، کہتا ہے آگ لگانے میں اس […]

برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

برازیل میں یونانی سفیر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں تعینات یونانی سفیر کے حالیہ قتل میں ملوث مقامی پولیس اہلکار کا سفیر کی برازیلی بیوی سے معاشقہ تھا اور قتل کی یہ سازش ان دونوں نے مل کر تیار کی تھی۔  تفصیلات کے مطابق برازیل میں یونانی سفیر، 59 سالہ […]

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بنی گالہ میں تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میں نے قانون کی کون سی خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت بتائے کہ کیا سارے قوانین صرف ہم پر لاگو ہوتے ہیں؟ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید […]

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

ریاض: سعودی عرب میں جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں اور ان کی 2 یا اس سے بھی زائد بیویاں ہیں۔ سعودی عرب میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد […]